Freebasic users kidr ho😕 . . . . 30 mint bad new post ka option thk hy kia😈 . . . . 30 mint kon w8 kry ehtijaj krogy sb mery 7 k 14 mint py ly k ay admin😡😠🔫 #jhali Anu😈😡😠🔫😇
اگر آپ کسی کو چاہتے ہیں تو اسے آزاد چھوڑ دیں ☺️ اگر وہ لوٹ کر واپس آ جائے تو سمجھ جائیں اسے کوئی منہ ہی نہیں لگاتا 😅😅😜😂 اسے پھر آزاد چھوڑ دیں 😝😝😝 #jhali Anu k tezabi totky😂😝😇
میں امی کے ساتھ مارکیٹ میں 😍😍 ۔ امی !! اور کچھ چاہیے 🤷🤷 ۔ می !! #Husband دلا دیں 🙈🙈 ۔ امی !! کیا کہا تم نے 😠😠 ۔ می !! #Hairband دلا دیں #Hairband 😖😖🌚 #jhali Anu😂😝😇