Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

اس نے کہا روزے کیسے گذر رہے ہیں😐😐😑
میں نے کہا ایک ایک کرکے😏
اب اس میں غصہ کرنے والی کیا بات تھی😷😋😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

"ﯾﮧ جو ﺩﮐﮫ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﮞ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ﯾﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺳﯽ ﺩﺭ ﭘﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮨﯿﮟ ﺭﺏ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﯿﺴﮯ ﺑﭽﮧ ﭼﻮﭦ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﺎﮔﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﺎﮞ ﺑﻠﮑﻞ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﮨﻢ ﺑﻠﺒﻼﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺭﺟﻮﻉ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺟﺐ ﮨﻤﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﻮئﺍﻭﺭ ﺩﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ،
ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ،
ﺟﺐ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺷﺎﻣﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮ ﺳﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ،
ﺟﺐ ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ ﺗﻨﮓ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ،
ﺟﺐ ﮨﻢ ﭨﮭﮑﺮﺍﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
ﺟﺐ ﺟﺐ ﺭﻻﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ہیں،
ﺗﺐ ﺗﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
اﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺭﺏ ﺗﺐ بھی ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮨﯽ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔۔!!
For u afshi🤗
#Anu Malik 🤗😇

@broken_heart@
 

میں لڑکی ہوں....!!!
مجھےبس حد میں رہنا ہے....
نہ زیادہ بولنا میں نے....نہ سننے کی اجازت ہے....نہ زیادہ سوچ سکتی ہوں....
سیاحت شوق ہو میرا۔۔۔تو آوارہ کہیں مجھ کو۔۔۔
میرا سجنا سنورنا بھی۔۔۔یہاں پہ کب گوارہ ہے....
تمہارے پیار کا اظہار لکھنا بھی برائی ہے....
تمہارے لمس کا احساس لکھنا بےحیائی ہے...
میں پیشانی پہ تیرے ہونٹ کی....بوسے کی حدّت کو اگر لکھوں تو رسوائی....
تمہارے ہجر میں رو لوں تو پھر تو میں ڈرامائی...
#Anu Malik 😇

@broken_heart@
 

میرے نمبر پر 200 کا لوڈ کرادیں
انشاءاللہ 7 دن بعد آپ کے گھرمیں عید ہوگی🙈🙈
ماشااللہ کون کون تیار ہے
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : اکثر ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں میری نکے منہ والے پتیلے مانجھتے مانجھتے😬😬 Jhali - 
@broken_heart@
 

"مرشد ہمارا سسرال ڈھونڈ دو.....😒
"مرشد ہمیں بھی عیدی چاهیے
🙈😝😁😋
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : I May Look Like I'm Fine But Deep Down Dil Main Mery Ha Dard-e-Disco🍃🌚🐰  - 
@broken_heart@
 

اگ_پانی_دا_____جوڑ_وی_کوئ_نئ🌧🔥🔥
#مطلبی_لوکاں_دی___تھوڑ_وی_کوئ_نئ🙏🙏🙏
#ساری_____دنیا_اک_پاسے😎😎😎
#ساڈے_سجناں_ورگا____ہور_وی_کوئ_نئ💪💪💪💯
4 mine all sweet,cute friends
#Anu malik😍🌹

@broken_heart@
 

ہم پنجابی لوگ ہیں، جو مزہ ہمیں
“میری جوتی نوں وی نئی پرواہ”
کہہ کر ملتا ہے وہ I don’t care
کہنے سے نہیں ملتا!😎
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

سائل: مولانا صاحب ایک مسئلہ بتائیے
مولانا: جی فرمائیے جناب عالی..
سائل: کوئی ایسا طریقہ بتائیں کہ کھاتے پیتے بھی رہیں اور روزہ بھی نہ ٹوٹے؟
مولانا: بہت سوچنے کے بعد.......
جناب اس مسئلہ کا حل میری نظر میں بس ایک ہی ہے..
سائل: خوش ہوتے اور ٹھنڈی آہیں بھرتے ہوئے بتائیں مولانا صاحب کیا حل ہے؟؟؟
میں نے توسوچا اسکا کوئی حل ہی نہیں ہے کیونکہ بہت سے مفتیان دین سے میں نے پوچھا مگر ابھی تک کسی نے اس پیچیدہ مسئلہ کا حل بتایا ہی نہیں لیکن لگتا آج آپ الحمدللہ کوئی نہ کوئی حل نکال ہی لئے سو ذرا جلدی فرمائیں کیا حل ہے؟؟؟ .
مولانا : جناب آپ ایک آدمی رکھ لیں اور اسکو کہیں آپ کو جوتے مارتے رہیں... اسطرح آپ جوتے کھاتے رہیں اور غصہ پیتے رہیں، اس سے نہ تو آپ کا روزہ ٹوٹے گا اور آپ کھاتے بھی رہیں گے اور پیتے بھی رہیں گے..😀😀😀
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لڑکیوں سے دوستی کرنا آسان کام نہیں ہوتا چھوٹی انگلی کا ناخن تھوڑا زیادہ کٹ جانے پر بھی افسوس کرنا پڑتا ہے
🤕😬😂
#jhali Anu😂😝😇

⁦❤️⁩زندگی ایسے جیو کہ اپنے رب کو پسند آ جاؤ 😍
🌺لوگوں کی پسند تو ہر روز بدلتی ہے⁦۔۔۔⁦❣️⁩🥀
Anu Malik 🤗😇
@  : ⁦❤️⁩زندگی ایسے جیو کہ اپنے رب کو پسند آ جاؤ 😍 🌺لوگوں کی پسند تو ہر روز - 
@broken_heart@
 

آج حلیمہ کو بھی تسلی سے دیکھ لیا۔اور یہ ہی پتہ چلا کہ اس سے زیادہ پیاری تو میں ہوں۔
کوئی حال نہیں پاکستانیوں
مرن ای لگ جاندے آو🙈🙊🤣
#jhali Anu🙈😂😝😇

@broken_heart@
 

سانو سوٹ دا لارا لا کے 😒
ماہی آپ اعتکاف تے بہہ گیا 😔
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

وہ لڑکے بھی خود کو ارتغرل سمجھتے ہے جنکا اپنا وزن تلوار جتنا ہے 😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اگر آپ میرے ساتھ رات کے تین بجے چھت کی سڑھیوں پہ بیٹھے باتیں کر رہے ہیں اور لائٹ بھی نہیں ہے
اتنے میں نیچے گھر میں فون بجتا ہے
اور آپ مجھ سے واپس آنے کا وعدہ کر کے نیچے فون سننے جاتے ہیں جس سے آپکو خبر ملتی ہے کہ
پانچ گھنٹے پہلے میری موت ہو چکی ہے
کیا آپ واپس اوپر آؤگے
:)
#Anu Malik 🤗😇

یہ میرا نیند میں چلنا بھی ایک قصہ ہے محترم
کسی نے ہاتھ بڑھا کر کہا تھا آ میرے ساتھ___😍😍😍😍
For u Butterfly99😘
Anu Malik 🤗😇
@  : یہ میرا نیند میں چلنا بھی ایک قصہ ہے محترم کسی نے ہاتھ بڑھا کر کہا تھا آ - 
@broken_heart@
 

موبائل فون کمپنيوں والوں کو اگر
ہمارے کرتوتوں کا پتا چل جاۓ...
😂🙈🌱تو يقيناً وہ ہميں ”معزز صارف“
لکھنا بند کر ديں گے۔۔😂😂✌
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : عید کے بعد میری شادی ہے 😊 کونسی عید؟ یہ ابھی نہیں پتا 🙄😂 کس کےساتھ؟ - 
@broken_heart@
 

ایک لڑکی ٹرین میں بیٹھی کتاب پڑھ رہی تھی...
کتاب کا نام تھا ... "The Man"
کتاب میں لکھا تھا کہ برازیل کے مرد حسین اور پنجاب کے مرد پُرکشش ہوتے ہیں...
پاس بیٹھا ایک آدمی بھی پڑھنے کی کوشش کر رہا تھا...
اچانک لڑکی نے تنگ آکر پوچھا...
آپ کا نام کیا ہے...
آدمی... رونالڈو گجر😂😂
Tharki boys hr jga he thrkpn krty
#jhali Anu😂😝😇