😂😂😂😂😂 ☝️☝️☝️☝️☝️ ایک 🙍♂️ ایک لڑکی🙎♀️ سے بے انتہا پیار کرتا تھا .❤️ اس نے سوچا کہ اپنے پیار کا اظہار کیسے کروں?🧠 پھر اس نے سوچا کہ لڑکی🙎♀️ کو میسج 💬میں" آئی لو یو " لکھ کر سینڈ کردیتاہوں. پھر اس نے ایسا ہی کیا💌 تھوڑی دیر بعد اس کے پاس میسج آیا اس نے سوچا یہ میسج سرپرائز ہے میرے لئے... صبح پڑھوں گا💌💌💌 وہ خوشی خوشی سوگیا . ساری رات سوچتا رہا کہ کیا جواب ہوگا.دل ڈرتا بھی تھا کہ ناراض نہ ہو جاۓ. اور صبح اٹھ کے اس نے پہلے دو رکعت نفل پڑھی پھر جیسے ہی اس نے میسج پڑھا تو لکھا تھا ..... . . . . .Dear Customer Message sending failed. Please recharge your account first And try again😂😂😂😂😂 #jhali Anu😱😂😝😇
میانوالی نواحی علاقہ (چھدرو)میں لگاتار 3 بار میڑک میں فیل ہونے والے لڑکے کی آج پاس ہونے پر خوشی میں ہوائ فائرنگ 2 افراد زخمی ۔لڑکا فرار ۔ #jhali Anu😮😱😂😝😇