Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

وہ ایک ڈبہ بریانی دے کر ووٹ خریدتے تھے-
خان صاحب نے بچے پاس کر کے پوری جنریشن خرید لی- 😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

پوری دنیا کرونا سے لڑ رہی ہے
تے پاکستانی
اے گئی🎲👈 چھے نال گوٹی
😝🙊😂😂
#jhali Anu🤗😝😇

Funny joke
@  : اج کل سوشل میڈیا پر یہ گانا بہہت چل رہا ہے ۔ عید آ گئی میرا یار نہیں آیا😒  - 
@broken_heart@
 

اج کل سوشل میڈیا پر یہ گانا بہہت چل رہا ہے ۔
عید آ گئی
میرا یار نہیں آیا😒
میرا پیار نہیں آیا 😏
تو میں آپ سب کو بتا دوں کہ میرا تے ہجے سوٹ وی نہیں آیا ۔ جوتا وی نہیں آیا ۔ توانوں ساریاں نوں پتا نہیں کیہڑے یار دی فکر لگی ہوئی اے۔ نئی مطلب میرا کوئی دکھ ہی نہیں کسے نوں 😢😥😭😭
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

مجھ سے کیا سیکھا آپ لوگوں نے
دانت نکالنے کے علاوہ
😂😂😁😁
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

دوران سجدہ خاموشی سے بہائے جانے والے
آنسوؤں کا شور خدا کے سوا کوئی نہیں سن سکتا_!💔🔥💯
#Anu malik☺

@broken_heart@
 

ہم مر گئے تو کون سناۓ گا
کس کی سنا کرو گے بےتُکی باتیں.,!!!
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

"-ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی.. 🙂
کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا.. 🔥
#Anu malik.e3.l6.d3

@broken_heart@
 

*تمام ممبران کے لیے عید کا جوڑا پیش خدمت ہے*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
*_--.--_*
*/"""\) (/""\*
*/ /| : |\ \*
*\,,\| : |/,,/*
*|,,,,,,,,,,,|*
*| | | |*
*|,,,| |,,,|*
*رومال*
*!"'"""""!*
*!,,,,,,,,,,!*
*اور یہ عید ایڈوانس میں آپ کے لئے*
*|""/"\"""""""""'"""""|*
*|,,( ';' ), Rs.5000 |*
*"""""""""""""""""*
*اب تو شکایت نہین ہوگی نا کہ مینے آپ کو گفٹ تک نہیں دیا ...*
*? باقی چپل مدرسہ سے چرا لینا ہر سال کی طرح 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

FrnD: kia ChL RaHa He LiFe Me.?
Me: hsjzjzfsysuajbma...
FrnD: kXh SmjH nHi aarAHa.🙄
Me: bs YaHi ChL RaHa He kXh SmjH nHi AaraHa..😏
#jhali Anu😫😩😝😇

@broken_heart@
 

میں اچھی باتیں اس لئیے بھی نہیں کرتی. کیونکہ پھر لوگ کہتے ہیں
ایڈی تو حاجن
🙈🙉🙊✌😋😒😁
#jhali Anu😉😂😝😇

@broken_heart@
 

اپنی ہنسی کے مالک خود بنو .
....
ورنہ رلانے والے بہت ہیں 💯⁦❣️
#Anu malik☺

@broken_heart@
 

~ بعض اوقات زندگی ایک نیا راستہ لے کر آگے بڑھ جاتی ہے
جبکہ ہم گزرے ہوئے کسی چوراہے پر ہی اٹکے رہ جاتے ہیں...💔🤐
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

لڑکیوں کو رُلانے والے کیا جانیں__؟😥🥀
بیٹیوں کی ہنسی اُنکے بابا کے لیے آبِ حیات ہے _❤🌸
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

اس ٹائم آپ کہا سے
online
ہو مجھے بھی پتہ چلے میری پوسٹ کہا کہا ذلیل ہو رہی ہے😍
لائک نہیں کرنا کرنٹ لگ جائے گا😝😁😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

America: Girlfriend😊
Pakistan: Lifeline, Gasline , Pipeline etc.b1😂😒😦😎😉
#jhali Anu👌😉😂😝😇

@broken_heart@
 

دن رات پوسٹیں کرتی ہو مجال ہے کسی نے کہا ہو عید کا جوڑا ہماری طرف سے😰😰😒😒
#jhali Anu dy wady wady dukh😫😉😂😝😇

@broken_heart@
 

دنیا سے# دو سوالات# غائب ہو گئے ہیں 😲😲
#کہاں ہو اور #گھر کب آوگئے 😝🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لوگوں کو عیدیاں مل رہی ہیں سسرال سے
اور مجھے سسرال ہی نہیں مل رہا🤨🤣
#jhali Anu😩😝😇

@broken_heart@
 

سنو شہزادی جتنا پیار آپ سے آپ کے بابا کرتے ہیں نہ اس کا ایک فیصد پیار بھی آج کل کے یہ سستے عاشق آپ سے نہیں کرتے۔❤️
#Anu malik🌹