میرے ساتھ مسٔلہ یہ ہے کہ میں ہر کسی پر اعتماد نہیں کرتی
ہر کسی کے قریب نہیں ہوتی
لیکن اگر ایک بار جب کسی سے اٹیچڈ ہو جاٶں تو پھر چاہ کر بھی اس شخص سے دور نہیں ہو سکتی انکی پرواہ کرنا نہیں چھوڑ سکتی
انکے دکھوں پر انکے ساتھ ان سے زیادہ روتی بھی ہوں پر جواب میں مجھے بیزاری اور بےحسی کے سوا کچھ نہیں ملتا۔اس سے زیادہ بدقسمتی کیا ہو گی۔؟ (: 💔💔
#Anu malik😐😇
دس وارث شاہ اسی کی کریے 🍂
ساڈا کوئی نہ پاوے مُل🍁
اساں ما پیو دے لاڈاں پلے 🍂
تے گئے مِٹی دے وِچ رُل🍁
دس وارث شاہ اسی کی کریے 🍂
ساڈے سینے دے وچ کِل🍁
لوکاں دے دِلاں تے زخم 🍂
تے ساڈا زخماں دے وِچ دل🍁
دس وارث شاہ اسی کی کریے 🍂
ساڈا کوئی نہ پاوے مُل🍁
ساڈے منہ تے ہاسے اینج سجدے 🍂
جیویں قبراں اُتّے پُھل🍁
دس وارث شاہ اسی کی کریے 🍂
ساڈا کوئی نہ پاوے مُل🍁
#Anu malik😫😩😇
لڑکا گھر سنبھالنے والا ہونا چاھیے___.!!
کھلارا تے میں آپ بتیرا پا لینی آں___!!
💕
#jhali Anu😉😂😝😇
مُجھ نِکّمی کو چُنا اُس نے تَرس کھا کے
دیکھتی رِہ گئیں حَسّرت سے بِچاری لائِق
#jhali Anu😨😍😉😂😝😇
ٹھرکی کی مثال بھی جوتی👠 کی طرح ہے ۔۔💁
کبھی کسی لڑکی کے پاوں میں کبھی کسی 😉😁
کتاب عشقیات 📖
#jhali Anu😂😝😇
میں نے "عید" کا سوٹ نہیں لیا 😥
اس پوسٹ کو اتنا پھیلاوُ کے کوئی
مجھے سوٹ لےدے😂😂
Just kidding meri kesi v post ko serious mat lena😆😝😇
#jhali Anu😂😝😇
باپ: لسی پئے گا؟
بچہ:نہیں
جوس پئے گا؟
نہیں
دودھ پئے گا؟
نہیں
باپ: بالکل ماں پر گیا ہے لگتا ہے خون پئے گا۔۔۔
ماں وہیں بیٹھی تھی اُس سے رہا نہیں گیا،
ماں: سیب کھاؤ گے؟
بچہ:نہیں
آم کھاؤ گے؟
نہیں
اورنج کھاؤ گے؟
نہیں
بالکل باپ پر گیا ہے لگتا ہے جوتے ہی کھائے گا😂😂😂
#jhali Anu😉😂😝😇
اگر کسی کو مجھ سے یا میری پوسٹ سے مسئلا ہے تو خدارا اپنا مسئلہ خود حل کر لیں۔۔۔مجھے بتانے کی ضرورت نہیں ہے۔😜😒
میرے تے اپنے رولے نی مکدے😁😂😂
#jhali Anu😂😝😇
میں عشق محبت کرنے کے لیے نہیں۔۔۔🙎😏
ناک میں دم کرنے کے لیے پیدا ہوئی ہوں۔۔۔🙆🙈😹😹
#jhali Anu😂😝😇
ڈیجیٹل عاشقوں کا قومی diologue
تمہیں مجھ پر یقین نہیں ہے نہ
تُم مجھے بلاک کر دو😥🤣😂
#jhali Anu💯😂😝😇

سردار نے بیٹے سے پوچھا کہ 9×8 کتنا ہوتا بیٹے نے جواب دیا 78
سردار نے بیٹے کو شاباش دی اور انعام میں ایک چاکلیٹ دی
پاس بیٹھا دوست حیرانی سے بولا کہ 9×8 کا جواب تو 72 ہوتا ھے اور آپ نے 78 پہ ہی انعام دے دیا
سردار ہنس کر بولا پہلے نالوں بہت فرق اے
پہلاں تاں 99 دسدا سی 🙊😂😂😂
#jhali Anu😂🤗😝😇
چڑیا گھر میں ایک طوطا اردو،انگریزی اور پنجابی بول لیتا تھا۔🤫🤫🤫🤫🤫۔
ایک آدمی نے اسے چیک کرنے کے لیے پو چھا۔۔۔🤔🤔😜🤭🤭🤭
آدمی:Who are you?🤔
طو طا :I am Parrot😜😝😝
آدمی:تم کون ہو🤫🤫۔
طوطا:میں طو طا ہوں😂🤪😂🤪۔
آدمی:توں کون ایں؟🤭🤔😛
🤔🤔طو طا:میں تیرا سالا ،تینوں اک واری سمجھ نئیں آوندی میں طو طا واں بغیرتا۔۔۔🤣🤣😜😜🤣
#jhali Anu😂🤗😝😇
😜🙉انباکس میں حال پوچھنے والو😂😂
😂😂ٹواڈی پین بلکل ٹھیک ٹھاک اے۔🙈🙉
ایتھے مرو سارے🤨😍
#jhali Anu😂😉😝😇
ضرورت براۓ (امی کا داماد)🙄😆
میٹرک فیل bilkul Ni چلے گا😂 🙈🙈🙈🙈
Karor pati ho
#jhali Anu🙉🙊🙈😂😉😝😇
ایک لڑکا بہت کمزور تھا جسمانی طور پر بلکل ہڈیوں کا ڈھانچہ وہ بازار سے گزر رہا تھا ایک بہت ہی امیر لڑکی اس کے پاس اپنی قیمتی کار میں آکر رکی ۔ اور اس کو اپنے ساتھ اپنے گھر چلنے کی آفر کرنے لگی . بیچارہ حیران بھی تھا اور خوش بھی کہ اتنی امیر لڑکی اتنی خوبصورت لڑکی کیا قیامت ڈھا رہی ہے کاش اس سے میری شادی ہوجاۓ تو میں بھی امیر ہو جاؤں اور خوب عیش کروں ۔ وہ راضی ہوگیا اور لڑکی کے ساتھ اس کے گھر چلا گیا اسکا بنگلہ بہت عالیشان تھا، بہت سارے نوکر، چاکر بھی تھے لڑکی نے اسے لے جاکر ڈراںٔنگ روم میں بٹھا دیا اور انتظار
کرنے کا کہا۔۔۔ اس کے دل میں لڈو پھوٹ رہے تھے ،مستقبل کے خوبصورت خواب کھلی آنکھوں سے دیکھ رہا تھا...کچھ دیر کے بعد وہ لڑکی اپنے دو بچوں کے ساتھ آئی اور بچوں سے بولی دیکھو، بچوں اگر نیڈو نہیں پیو گے تو ایسے ہی ہو جاؤ گے😂🙉🙊🙈
#jhali Anu

زندگی میں پیسہ، پیار، دوست
سب آتے جاتے رہتے ہیں 😊
لیکن😕
ٹوٹے ہوئے دانت واپس نہیں آتے.. 👊👊
اس لیے شرافت سے میری پوسٹ پر آ جایا کرو.. 😑🤦️😂🤣
#jhali Anu in angry mode😈💯👍😂😉🤗😝😇


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain