Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

لایٹ بند کر کے اگر فون یوز کرو تو منہ پر کیڑے مکوڑے ایسے جھپٹے مارتے ہیں جیسے ان کے شوہر سے چیٹنگ کر رہی ہوں😕
حد ہے 🙄🙄😒😒😒😒😒😒😒😒😐😐😐😐😐
Bye tc
#jhali Anu💯👍😂😉🤗😝😇

@broken_heart@
 

آپ کے خیال میں زندگی کی سب سے خوبصورت اور قیمتی چیز کیا ھے..؟
Mery nazdek parents ka 7😍
#Anu Malik🤗😇

@broken_heart@
 

اللہ کی شان بھٸ ان لڑکوں نے بھی ارطغرل کی ڈی پی لگا رکھی ہیں جن کو اب تک اسکا نام تک لکھنا نہیں آیا
ارتغل، اترغل، ارتاغل،اردوغل 😹😹😹🙏🙏
#jhali Anu👎😂🤗😝😇

@broken_heart@
 

دنیا کی جس عورت کیلئے
مرد ہر غم، ہر تکلیف ہر مشکل
اور ہر ناگوار چیز کو گوارا کر لیتا ہے✨
وہ اس کی بیٹی ہوتی ہے ❤
#Anu Malik💯👍😍😍😍🤗🤗🤗

@broken_heart@
 

ابو کی بیگم جو ہیں نا
والدہ ہماری
ٹکا کی بے عزتی
کرتی ہیں ہماری 😏
#jhali Anu😑😝😇

@broken_heart@
 

ٹھیک ہے نھیں کرنی بات نا کرو🙄🤧
عید پر جب میں پیاری لگوں گی ناں تو مجھے میسج نا کرنا 🙄😝
#jhali Anu💯😍👎😂🤗😝😇

@broken_heart@
 

بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ آپ سےاختلاف اور ناراضگی کے باجود آپکا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا۔۔۔🥀
#Anu Malik 🤗😇

@broken_heart@
 

چھلا میرا جی ڈھولا
سنیٹائزر لایا کرو 😍
کرونا نہ ہو جاوے😷
گھروں بار نہ جایا کرو😀
#jhali Anu💯👍😂🤗😝😇

@broken_heart@
 

لڑکی ہسی تو پھسی
لڑکا ہسا تو کنجر کتا بغیرت 😂😂😂😂
#jhali Anu💯👍😂🤗😝😇

@broken_heart@
 

سردار کی سائیکل ایک لڑکی سے جا ٹکرائی
لڑکی: وے انیاں بریک نہیں مار سکدا سی؟؟
سردار: سونیوں پوری سائیکل تے مار دیتی ہے ہلے وی ناراض ہو؟؟😂🙈😂
😂😂😂😂 wah sardar G
#jhali Anu👎😂🤗😝😇

@broken_heart@
 

لاک ڈاؤن کے بعد پہلا پی ٹی ایم (پیرنٹ ٹیچر میٹنگ):
شوہر: میڈم، میں بچے کا والد ہوں اور یہ میری بیوی ہیں ۔
میڈم: آپ کو تو میں جانتی ہوں ، پر میڈم کو آج پہلی بار دیکھا هے💐
بیوی (شک کی نگاہ سے): میڈم، آپ میرے شوہر کو کس طرح جانتی ہیں؟ 🤔
یہ تو آج پہلی دفعہ اس اسکول میں آئے ہیں ۔
میڈم: میں نے ان کو بچوں کی live classes میں پونچھا مارتے ہوئے کئی بار دیکھا ہے!
😳 😰😭😂🙊🙊🙊
#jhali Anu💯👎😂🤗😝😇

@broken_heart@
 

ایک آدمی فیصل آباد گیا ایک اماں جی سے پوچھا ماں جی یہ کچی بستی ہے ؟؟
کہنے لگی کے پتر ٹکر مار کے چیک کر لے۔۔۔۔😂
#jhali Anu👎😂🤗😝😇

@broken_heart@
 

امِیروں کو خواب بھِی امِیروں والے آتے ہیں....
اور غرِیب کو خواب میں بھی کبھِی کھوتی لت مار دیتی ہے اور کبھِی نالِی میں سکُوٹر پھسایا ہوتا...
😂😂😜
#jhali Anu💯👎😂🤗😝😇

@broken_heart@
 

جہڑے دل دے ڈھیر قریب ہوون
اوہے لوگ ھمیشہ چھوڑ ویندن
#Anu Malik.e3.c2

@broken_heart@
 

ودا کھل کے آھدائے غیراں کوں . میں چھوڑ ڈتے ہنڑ مر ویسی
#Anu Malik.e3.d3

@broken_heart@
 

اگر اولمپکس میں چپل👡 پھیکنے کا مقابلہ ھوتا تو
ھماری مائیں ھر بار گولڈ میڈل لاتی 😊😂😁
#jhali Anu😂🤗😝😇

@broken_heart@
 

ایک چرسی نے اپنی دونوں آنکھیں کسی کو عطیہ کر دیں ڈاکٹر جذبات سے بھرپور لہجے میں بولا آپ کچھ کہنا چاہیں گے؟
چرسی بولا جسے آنکھیں لگا رہے ہو اسے بتا دینا یہ سیگرٹ کے دو کش لگانے کے بعد کھلتی ہیں🤣😜
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اتوار وہ محبوب بن گیا ہے😊
جس سے پہلے ہفتے میں ایک بار ملاقات ہوتی تھی🤗
اور اب اس سے شادی ہو گئی ہے😏😕😔😂😍🙊
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لڑکوں کو بیوی کترینہ جیسی چاہئے🙈
چاہے اپنا منہ جنگی جہاز جیسا ہو😜😜😜
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کاش کوئی لڑکا مجھے بھی کہتا اس دفعہ عید کے کپڑے نہ لینا😔😔
اس دفعہ تمہارے عید کے کپڑے میں لاؤں گا🙈😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇