خبر سن کر کسان کے کئی رشتہ دار ملنے آ پہنچے جن کے کھانے کے انتظام کیلئے اگلے دن مرغ کو ذبح کیا گیا
کچھ دنوں کے بعد کسان کی بیوی مر گئی ... جنازہ اور موت ضیافت میں بکرا پروسنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا ......
چوہا دور جا چکا تھا ... بہت دور ............
اگلی بار کوئی آپ کو اپنے مسئلے بتائے اور آپ کو لگے کہ یہ میرا مسئلہ نہیں ہے تو انتظار کیجئیے اور دوبارہ سوچیں .... ہم سب خطرے میں ہیں ....
سماج کا ایک عضو، ایک طبقہ، ایک شہری خطرے میں ہے تو پورا ملک خطرے میں ہے ....
ذات، مذہب اور طبقے کے دائرے سے باہر نكليے-
خود تک محدود مت رہیے- دوسروں کا احساس کیجئیے۔ پڑوس میں لگی آگ آپکے گھر تک بھی پہنچ سکتی ہے
#Anu malik😇
اندھیرے میں اس کی دم کو چوہا سمجھ کر کسان کی بیوی نے اس کو نکالا اور سانپ نے اسے ڈس لیا-
طبیعت بگڑنے پر کسان نے حکیم کو بلوایا، حکیم نے اسے کبوتر کا سوپ پلانے کا مشورہ دیا،
*کبوتر ابھی برتن میں ابل رہا تھا*
خبر سن کر کسان کے کئی رشتہ دار ملنے آ پہنچے جن کے کھانے کے انتظام کیلئے اگلے دن مرغ کو ذبح کیا گیا
کچھ دنوں کے بعد کسان کی بیوی مر گئی ... جنازہ اور موت ضیافت میں بکرا پروسنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا ......
چوہا دور جا چکا تھا ... بہت دور ............
اگلی بار کوئی آپ کو اپنے مسئلے بتائے اور آپ کو لگے کہ یہ میرا مسئلہ نہیں ہے تو انتظار کیجئیے اور دوبارہ سوچیں .... ہم سب خطرے میں ہیں ....
سماج کا ایک عضو، ایک طبقہ، ایک شہری خطرے میں ہے تو پورا ملک خطرے میں ہے ....
ذات، مذہب اور طبقے کے دائرے سے باہر نكليے-
خود تک محدود مت رہیے-
ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں،چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے-
خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک چوهےدانی تھی- خطرہ بھانپنے پر اس نے گھر کے پچھواڑے میں جا کر کبوتر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوهےدانی آ گئی ہے-
کبوتر نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ مجھے کیا؟ مجھے کون سا اس میں پھنسنا ہے؟
مایوس چوہا یہ بات مرغ کو بتانے گیا-
مرغ نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ... جا بھاييے میرا مسئلہ نہیں ہے-
مایوس چوہے نے دیوار میں جا کر بکرے کو یہ بات بتائی ... اور بکرا ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونے لگا-
اسی رات چوهےدانی میں كھٹاك کی آواز ہوئی جس میں ایک زہریلا سانپ پھنس گیا تھا-
Continue
وہ صدیوں سے جلا ہوا پکوڑا👻
میں روح افزا جیسی لڑکی 🥰😍🙈
#jhali Anu😂😝😇
تاجروں کا مطالبہ ہے کہ دکانیں کھولو ، صنعت کاروں کا مطالبہ ہے کہ فیکٹریاں کھولو ، علماء کرام کا مطالبہ ہے کہ مساجد کھولو
سلام ہے طالب علموں کو ابھی تک کسی نے یہ ضد نہیں کی کہ کالجز یا یونیورسٹیاں کھولو یہ ہوتی ہے قانون کی پاسداری اور احساس ذمہ داری 😇😇😂
#jhali Anu😂😝😇
💫 *حیا کی سیڑھی سے اگر عورت کا پاؤں پھسل جائے تو پورا گھرانہ منہ کے بل گرتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
#Anu malik😇
ایک چھوٹا بچہ ٹرین کے ساتھ کھیل رہا تھا
اور بول رہا تھا
جس کتے کو چڑھنا ہے چڑھ جاۓ
اور جس کمینے کو اترنا ہے اتر جائے 😜😜
یہ دیکھ کر اس کے چچا نے اس سے گاڑی لے کر رکھ دی اور کہا گالیاں نہیں دیتے 😏😏
تھوڑی دیر بعد بچہ خاموش ہو گیا تو چچا نے ٹرین واپس کر دی😍😍
بچہ پھر ٹرین سے کھیلتے ہوئے کہنے لگا 😟
"جس کو چڑھنا ہے چڑھ جائے اور جس کو اترنا ہے اتر جائے ٹرین پہلے ہی ایک #کنجر کی وجہ سے لیٹ ہو گئی ہے"
😝😝😂
#jhali Anu😂😝😇
میں کوئی بہت سمجھدار لڑکی نہیں ہوں ، میں جلد بےوقوف بن جاتی ہوں ، میں آسانی سے لوگوں کی باتوں میں آ جاتی ہوں ، مجھے اچھے اور غلط کی سمجھ نہیں آتی، مجھے لگتا ہے ہر شخص کے ارادے نیک ہیں اور ہر شخص سچ بولتا ہے۔ کیونکہ میں نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ اپنے گھر گزارا لیکن جب دنیا میں قدم رکھا گھر سے باہر تو احساس ہوا ماں تو سچ کہتی تھی خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے ، اب مجھے احساس ہوتا ہے بزرگ ہر بات ٹھیک کہتے تھے ، یہ آزمائی ہوئی باتیں ہوتی ہیں..!
ہماری پرورش جیسی ہوئی ہوتی ہے ہم لوگوں کو بھی ویسا سمجھتے ہیں..😊💯
#Anu malik😇_____👑
میری ماں مجھے ہمیشہ کہا کرتی تھی کہ خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے ، میں چڑ جاتی تھی میں کہتی تھی سب لوگ برابر ہوتے ہیں لیکن جب میں باہر نکلی مختلف لوگوں سے میرا سامنا ہوا تو پھر مجھے احساس ہوا ماں سچ کہتی تھی ، نسل ہی انسان کی حقیقت کو نمایاں کرتی ہے ، ایک خاندانی انسان ضروری نہیں پیسے اور شہرت کہ نام پہ خاندانی ہو ایک خاندانی انسان تو اپنی چھوٹی چھوٹی خصلتوں سے پہچانا جاتا ہے..!
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کسی نے کہا فلاح شخص بہت نمازی اور پرہیزگار ہے تو آپ نے فرمایا " مجھے یہ مت بتاؤ کہ کتنا پرہیزگار اور نمازی ہے مجھے یہ بتاؤ اس کہ معاملات کیسے ہیں"
میں کوئی بہت سمجھدار لڑکی نہیں ہوں ، میں جلد بےوقوف بن جاتی ہوں ، میں آسانی سے لوگوں کی باتوں میں آ جاتی ہوں ، مجھے اچھے اور غلط کی سمجھ نہیں آتی،
Continue
تم لکھ کر لانا اپنے دل کی بات کورے کاغذ پر...
ہم بتائے گے اسکا ہوائی جہاز کیسے بنے گا...
#jhali Anu😂😝😇
لڑکا__اپنا فون نمبر دو نا😶😶
می___500 روپے دو اور پوری سم ہی لے جاؤ😍😹😹😼
#jhali Anu😉😂😝😇
جو لوگ فجر کے ستا رے دیکھتے ہیں ان کی قسمت کے ستارے ہمیشہ چمکتے رهتے ہیں نماز کے لیے وقت نکالیں اللّه آپ کی زندگی سے برا وقت نکال دے گا❤
#Anu malik😇
ہون اٹھ جاؤ پاپا کے👸👰 لومڑو
مولویاں🎅 اعلان کر کے جگانا هے
میسج کال کر کے نہیں 😀🙆
#jhali Anu😂😝😇
سنو😋
یہ جو ناک میں دم کیا جاتا ہے🤔
کیا پڑھ کےکیا جاتا ہے.. 😛
دسایا جے مینوں😂😂
Bye tc
#jhali Anu👎🤗😂😝😇
Teacher
ﺑﺎﮐﺲ ﻧﻤﺒﺮ 22 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻧﮑﺎﻟﻮ ﺍﻭﺭ 3 ﺑﻮﻧﺪﯾﮟ پی لو۔
ﻣﺮﯾﺾ: ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺗﻮ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﮯ ٹیسٹ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯿﮟ؟
Teacher
: ﯾﮧ ﻟﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩدﺍﺷﺖ ﺑﻬﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﺁ ﮔﺌﯽ.
ﻻﺅ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ😉😜😀
(اﺱ ﺑﺎﺭ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻏﺼﮧ سے پاگل ھو گیا)
کچھ دنوں کے بعد پھر پیسے پورے کرنے کے چکر میں teacher کے پاس گیا)
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ کمزور ھﻮ ﮔﺌﯽ teacher
: ﺍﺱ ﮐﯽ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ھﮯ۔ ﻟﻮ ﯾﮧ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ!
مریض: مگر ﯾﮧ ﺗﻮ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﮐﺎ ﻧﻮﭦ ھﮯ۔
Teacher
: مبارک هو آپ کی ﻧﻈر واپس آ گئی۔
لائیں تین ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ!!!🤣
استاد استاد ہوتا ہے
#jhali Anu👎🤗😂😝😇
اﯾﮏ teacher ﮐﻮ ﺟﺎﺏ ﻧﮧ ﻣﻠﯽ تو ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﻠﯿﻨﮏ ﮐﮭﻮل لیا ﺍﻭﺭ ﺑﺎﮨﺮ بورڈ پر ﻟﮑﮭﺎ
''ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﻭﺍﺋﯿﮟ، اگر ﻋﻼﺝ ﻧﮩﯿﮟ ھوﺍ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ھزﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﻭﺍﭘﺲ''
ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ھﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﻮﻗﻊ ھے۔ ﻭﮦ کلینک ﭘﺮ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ: ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﻬﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﻣﺰﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ. میرا ٹیسٹ (ذائقہ) خراب ھے۔Teacher نے نرس سے کہا: ﺑﺎﮐﺲ ﻧﻤﺒﺮ 22 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻧﮑﺎﻟﻮ ﺍﻭﺭ 3 ﺑﻮﻧﺪﯾﮟ اس مریض کو پلا دو۔ ﻧﺮﺱ ﻧﮯ بوندیں ﭘﻼ دیں۔
ﻣﺮﯾﺾ: ﯾﮧ ﺗﻮ ﭘﭩﺮﻭﻝ ھﮯ؟
Teacher: ﻣﺒﺎﺭﮎ ھﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ٹیسٹ ﻣﺤﺴﻮﺱ ھﻮ ﮔﯿﺎ۔
ﻻﺅ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ.😜😉😀
(ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﻮ ﻏﺼﮧ ﺁ ﮔﯿﺎ)
ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﭘﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﮔﯿﺎ، ﭘﺮﺍﻧﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ کے چکر میں۔
ﻣﺮﯾﺾ: ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩدﺍﺷﺖ ﮐمزور ھﻮﮔﺌﯽ ھے۔
Continue
اک تھا لاجا اک تھی لانی۔۔😁
باقی ان کی پرسنل تھہانی۔۔😑
مینوں کچھ نہیں پتا☹️😳
قشمے 😝😋😂
#jhali Anu👎🤗😂😝😇
جب لڑکوں کو کوئ لڑکی منہ نہیں
لگاتی تو لڑکے
آرمی والوں کی ڈی پی
لگا لیتے ہیں😂😂
#jhali Anu de sachi ty khri gal👎😂🤗😝😇
تم
ہاں تم
خیال رکھا کرو اپنا🤗
کیونکہ تمھیں کچھ ہوگیا
تو میرا ایک لائک کم ہوجائے ہوگا😀🤣
#jhali Anu👎🤗😂😝😇
نہائیت نالائق ھوں میں 😔
مگر حیرت ھے! 🙏
مجھے حفظ ھے وہ💔🙂
#Anu Malik😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain