*%{غزل}%* ھم کو اتنا ستانے سے کیا فائدہ. دل پے زخم لگانےکا کیا فائدہ. جب ملنا ھمارا مقدر نہیں. پھر خوابوں میںآنے کاکیا فائدہ. جیتے جی پھول ہم کو میسر نہیں تھے. اب کفن پہ چڑھانے کاکیا فائدہ. ذندگی میں اگرھم مل نہ سکے. پھر جنازےپہ آنے کاکیا فائدہ.Zalim.dunya #Anu malik😇
ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔😊وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے ۔ آخر ان کی شادی ہو گئی ۔لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے ہوئے۔ تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔ لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔ . . ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔؟؟؟؟ کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔ دیکھ لیا میسج کا نتیجہ ۔اب جاو اتھلام آباد😂 #jhali Anu👎🤗😂😝😇
عورت اگر کسی پر اعتبار کر لے. تو اس شخص کو چاہیئے کہ اس کا اعتبار نہ ٹوٹنے دے. تو وہ عورت وقت آنے پر اس مرد کے لیئے جان کی بازی لگا جاتی ہے. مگر اسے اکیلا نہیں چھوڑتی. مگر افسوس کچھ لوگ عورتوں کو اکیلا چھوڑ کر یہ ثابت کر دیتے ہیں کہ آخر وہ مرد ہیں. اور یہ عورت ہے. جسے ضرورت کے وقت استمال کیا. اور پھینک دیا کچرا دان میں اور نیا کھلونا ڈھونڈنے نکل پڑے. تہریر بائے رجب عکاس اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے. اور اسے وہ شخص عطا کرے جو وقت آنے پر اس کی ماں بن جائے. باپ بن جائے. اور اس کا سچا ساتھی اور عمر بھر کا ہمسفر بن جائے.. آمین.. #Anu Malik 😇

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain