Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

کوئی لڑکی بُری نہیں ہوتی.
ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے. کوئی اس سے بھی محبت کرے. کوئی اس کا بھی نام لے..
کوئی اس کے لیئے بھی چوڑیاں لائے. جسے وہ بار بار ہاتھ اٹھا کر اور ہاتھ گرا کر کھنکنھاتی رہے.
ہر لڑکی اپنے دل میں سرخ جوڑا پہننے کا خواب لیئے بیٹھی ہوتی ہے.
کوئی بھی لڑکی یہ نہیں چاہتی کہ اسے استمال کیا جائے.
وہ بس یہ چاہتی ہے کہ کوئی اس کے ارمان پورے کرے. کوئی اس کا ساتھ دے. کوئی ایسا ہو جو یہ کہے کہ میں صرف تمھارا ہوں.
مگر مردوں کی اگر بات کی جائے تو وہ لڑکیوں کے جزبات سے کھیلتے ہیں. ان کے ارمانوں کا غلط فائدہ اٹھاتے ہیں. اور ان کی خواہشوں کا قتل کرتے ہیں. ان کے خوابوں کو توڑ دیتے ہیں.
عورت اگر کسی پر اعتبار کر لے. تو اس شخص کو چاہیئے کہ اس کا اعتبار نہ ٹوٹنے دے. تو وہ عورت وقت آنے پر اس مرد کے لیئے جان کی بازی لگا جاتی ہے.

انا للہ وإنا إلیہ راجعون
ایک مسلمان کے لئے اپنے رب کے حضور حاضری کا بہترین وقت رمضان ہے
اللہ تعالیٰ عرفان خان کی خطاؤں کو درگزر فرما کر ان کی مغفرت فرمائیں...آمین!
Anu Malik 😇
@  : انا للہ وإنا إلیہ راجعون ایک مسلمان کے لئے اپنے رب کے حضور حاضری کا بہترین - 
@broken_heart@
 

میں پتھر دل کی نہیں ہوں اور نہ ہی میں نے کسی لڑکے کا دل نہیں توڑا ہے بس جب کوئی لڑکا ہائے بولتا ہے تو میں اسے بھائی بول دیتی ہوں 🙈😂😁😝😛
#jhali Anu👎🤗😂😝😇

فرق نہیں پڑتا لوگ کیا کہتے ہیں 
میں اچھی بیٹی ہوں میرے بابا کہتے ہیں
Anu malik😇
@  : فرق نہیں پڑتا لوگ کیا کہتے ہیں میں اچھی بیٹی ہوں میرے بابا کہتے ہیں Anu - 
@broken_heart@
 

"رونے کے آرٹ کو اگر کسی نے دنیا میں بہترین صورت میں پیش کیا ہے تو وه عورت ہے° 💯•
😊
#jhali Anu aisy aisy faces bnty roty hoy k meny rona he chor dia😂😝😇

@broken_heart@
 

میں کہہ بھی رہی ہوں امی سے کہ خاموشیاں بہتر ہیں، اکثر لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں، لیکن امی پھر بھی پوچھے جارہی ہیں کہ "نئے سیٹ دا گلاس کینے توڑیا 🙄
#jhali Anu😨😵😫😞😝😇

Funny joke
@  : اساں_بدلے_نئیں_اساں_اُوهے_هیں۔۔۔۔ پر__تیکوں__یار__غرور_آگئے__..... Haha - 
@broken_heart@
 

جے عید تے توں نہ مل سگیوں ,,
میں قبر کوں گل نال لا گھنساں ,,
😓😓😓
Bs kr pgly hsay ga kia.b1
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : چھوٹے ہمیشہ بڑوں سے سیکھتے ہیں.....❤❤ عادتیں بھی۔۔۔محبتیں بھی۔۔۔نفرتیں - 
Funny joke
@  : اگر کسی نے مجھے عید کارڈ بھیجنا ہو تو🥴 زونگ یا موبلنک کا بھیجنا😌😌 چاہے - 
@broken_heart@
 

وقت مذاق کرے تو زور سے ہنسو۔//🖤😊😂😂
Good night bye tc
#jhali Anu👎🤗😂😝😇

@broken_heart@
 

پھر اسکی یادوں میں گم ہے۔۔
یہ دل بھی کتے کی دم ہے___😐😂😂😂
#jhali Anu👎🤗😂😝😇

@broken_heart@
 

دل کا موسم کیسا بھی ہو۔۔ موڈ جیسا بھی ہو۔۔ تمھارا خیال آتے ہی میرے چہرے پہ خوبصورت رنگ بکھرنے لگتے ہیں ۔ سارے موسم اچھے لگنے لگتے ہیں ۔
مجھے تمھارے نام سے مجھے تمھارے خیال سے محبت ہے۔
اور کبھی سوچا ہے تم نے .. تمھارے خیال سے اتنی محبت ہے تو .... تم سے ... کتنی محبت ہو گی !
#Anu Malik 👎🤗😇

@broken_heart@
 

"تم نے کبھی کسی گونگے کو روتے ہوئے سنا ہے؟ انہیں روتے ہوئے سننا بڑا اذیت ناک ہوتا ہے، وہ اپنا دکھ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے تو بولنے والوں سے زیادہ شدت سے روتے ہیں۔ گونگے کے رونے کی آواز بڑی غیر انسانی ہوتی ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے کسی جانور کو کند چھری سے ذبح کیا جا رہا ہو۔😢
#Anu Malik🤐😬😥

@broken_heart@
 

کبھی کبھی ہم اپنے جذبات بالکل شئیر نہیں کر پاتے کہ کِس کو کتنا مِس کرتے ہیں ۔ وجہ ایگو نہیں ہوتی... صرف اپنے احساسات کی بے قدری سے ڈرتے ہیں
#Anu Malik 🤗😇

@broken_heart@
 

لڑکی : بھائی جان راستہ دے
شیدا : تم لڑکیاں اتنا کنفیوژ کیوں کرتی ہو 😒 یا بھائی بولو یا جان 😒😔😝😜😂
#jhali Anu👎🤗😂😝😇

@broken_heart@
 

پھول انسانوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں❤
لیکن کچھ لوگ پھولوں سے بھی زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں😊😊
جیسے کہ💁
"آپ"💁🙆🤦
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.مجھے ہی دیکھ لیں✌😜🙈😁🤭
#jhali Anu👎🤗😂😝😇

@broken_heart@
 

😂رمضان میں ماؤں کی تین ذمہ داریاں
سحری ۔افطاری اور انکوائری کہ نماز پڑھی یا صرف فاقہ کر رہے ہیں 😃
ALLAH sb k parents ko hamesha salamat rakhy ameen sumameen
#Anu Malik🤗😇

@broken_heart@
 

لڑکے تو😳😳 مسجد سے جوتے چوری کر کے پہن لے گے 😁😮
میں سوچ رہی ہو😁😁
عید پر ہم لڑکیوں کا کیا ہوگا😂😭
#jhali Anu👎🤗😂😝😔😇

@broken_heart@
 

رشتہ نبھا نہ سکو تو بنایا مت کرو
تمہارے ٹائم پاس کہ چکر میں کوئی ٹوٹ جاتا ہے 💔🔥
#Anu Malik👎😔😇