ساکوں کرونا دا کوئ ڈر کائینی
تیڈے نکھڑنڑ دا بہوں ڈر ھوندے
Bs kr pgly rulay ga kia
#jhali Anu😂😝😇
سب سے بڑی خوشخبری
کل سے خانہ کعبہ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم عبادات کے لئے کھولے جائیگے
الحمدللہ.......😍
#Anu Malik 😍🤗
پرّاں بـــھاہ لا عشق محبتاں کوں.....
اُٹھی طاق ولا میکوں نِندر آئ اے
🤣🙉🤭🛌
Iram meko dso ay k likhya ay
#jhali Anu🤗😂😝😇
سمجھ نہیں آتا یہ لوگ یہ کیوں پوچھتے روزہ کیسے جا رہا 🙄🙄🙄انکا اپنا نہیں ہوتا کیا😏😏😏
خود رکھے تو پتا چلے انکو کے کیسے جارہا😒😒😒😒😒😒
#jhali Anu🤗😝😇
ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ پانچ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﺳﮑﮧ ﺍﭼﮭﺎﻝ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﮑﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻈﺎﮨﺮﮦ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔
ﺁﺧﺮﯼ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﺐ ﯾﮧ ﺣﺮﮐﺖ ﮐﯽ ﺗﻮ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﺳﮑﮧ ﺍﺳﮑﮯ ﺣﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﭼﻼ گیا ﺍﺳﮑﺎ ﺩﻡ ﮔﮭﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮا ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻣﺪﺩ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﮑﺎﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﻮﺭﮮ ﺭﻧﮓ ﮐﮯ ﺳﻮﭦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﯽ ﻋﻤﺮ ﮐﺎ ﺁﺩﻣﯽ , ﻟﮍﮐﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ، ﻟﮍﮐﮯ ﮐﺎ ﺣﻠﻖ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﮐﻤﺮ ﮐﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﺁﺭﺍﻡ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺯﻭﺭ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺗﮭﭗ ﺗﮭﭙﺎﯾﺎ۔ ﻟﮍﮐﮯ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﺲ ﮐﺮ ﺍﻟﭩﯽ ﮐﺮ ﺩﯼ۔ ﺳﮑﮧ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﮔﯿﺎ۔
ﻟﮍﮐﮯ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﮔﺌﮯ۔ ﺍﺳﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﮔﻠﮯ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺤﺴﻦ ﮐﻮ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ۔ ﺍﮮ ﺭﺣﻤﺖ ﮐﮯ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮨﻮ؟
ﺍﺱ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺎﺋﯽ، ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻭﺯﯾﺮ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﮨﻮﮞ , ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﺣﻠﻖ ﺳﮯ ﭘﯿﺴﮧ ﻧﮑﺎﻟﻨﺎ ﮨﮯ۔ 😝
#jhali Anu👎😂😝😇
انسانی جسم کے اعضاء میں گردوں سے زیادہ نالائق کوئی نہیں😂😇
جب بھی سنا ہے گردہ فیل ہی سنا ہے پاس کی خبر آج تک نہیں سنی
#jhali Anu🤗😂😝😇
کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا، "آپ نے زندگی بھر شادی کیوں نہیں کی"
.
انہوں نے بتايا: یہ میری جوانی کی بات ہے ، میں ایک شادی میں گیا ہوا تھا،
وہاں نادانستہ میرا پاؤں میرے پاس کھڑی لڑکی کی چادر پر پڑگیا
وہ سانپ کی طرح سسکاری مار کر ایک دم پلٹی اور شیر کی طرح دهاڑی:
"بلڈی ہیل ، اندھے ہو کیا؟"
.
میں گڑبڑا کر معافی مانگنے لگا .. 😢
.
پھر اس کی نظر میرے چہرے پر پڑی
وہ بہت ہی پیارے دھیمے لہجے میں بولی:
"اوہ معاف كیجیے گا، میں سمجھی میرے شوہر ہیں" 😁😁
.
بس جناب اس دن کے بعد سے آج تک مجھے شادی کرنے کا حوصلہ نہ ہوا ... 😂😂
#jhali Anu😂😝😇
ایک بے حد باتونی خاتون کو جب یہی بات ایک صاحب نے کی تو خاتون ہتھے سے اکھڑ گٸیں . کہنے لگیں
" کیا مطلب میں زیادہ بولتی . میں تو کچھ کہتی ہی نہیں . میرے سبھی جاننے والے کہتے نیلماں اتنی کم گو ہے کہ بہ مشکل منہ کھولتی ہے . میری سہیلیاں مجھے مجبور کرتی رہتی ہیں کہ کچھ بولوں . میری کم گوٸ اب تو ضرب المثل بن چکی ہے اگلے سال شاید نصابی کتب میں بھی آجاۓ ۔ ارے .. تم کانوں پہ ہاتھ کیوں رکھ رہے . کمینے انسان کیا تمہیں اب بھی لگتا کہ میں بول رہی ہوں ... !! "
😋😋
#jhali Anu😂😝😇
ایک ہندو اور کرسچن صحرا میں بھٹک گئے دور ایک مسجد نظر آئی ہندو بولا دیکھو وہ سامنے مسجد ہے اگر ہم خود کو مسلمان ظاہر کریں گے تو وہاں سے ہمیں کچھ کھانے کو مل سکتا ہے
میں اپنا نام احمد بتاوں گا
مگر کرسچن نے خود کو مسلمان ظاہر کرنے سے انکار کردیا
امام نے دونوں کا خوش دلی سے استقبال کیا اور نام پوچھا
ہندو : میرا نام احمد ہے
کرسچن : میرا نام مچل ہے
امام صاحب نے ایک شخص کو بلایا اور کہا مچل کے لیے کچھ کھانے کو لاو
پھر ہندو کی طرف مخاطب ہوئے اور کہا
اور سنائیں احمد صاحب روزے کیسے گزر رہے 🙂
🤣🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇
*بیوی شوہر کیساتھ بازار جاتے ھوئے بولی*
*آج تے تسی مداری لگ رئے او*
*شوہر :- جیدے نال تیرے جئی باندری ھووے*
*او مداری نئیں تے ڈی سی لگے گا 😜😜😜😜
#jhali Anu😂😝😇
ادھر لاؤ فریج میں رکھ دوں☺
تمہارا موڈ خراب روز ہوجاتا ہے
🙈🙈😂😂
#jhali Anu😂😝😇
کوئی ہے جو پیکج کروا دے😥😥
جب میری شادی ہوگی اور سلامی پے پیسے ملیں گے واپس کر دوں گی😒😒
#jhali Anu😂😝😇
کوئی ھووے ہا جیڑھا آکھے ھا۔
تیکوں " عید " دا جوڑا میں ڈیساں۔۔۔
Dil k arman anso may beh gy😭😔
#jhali Anu😂😝😇
جب کئی گھروں میں افطاری کا دستر خوان سجے گا تو دستر خوان کی ایک دو نشست خالی ہونگی، 😢ان نشستوں سے جڑی یادیں انہیں رولا دیں گی😢 ، وہ نشستیں مرحومین کی ہونگی 😢یا ان پیاروں کی ہونگی جو اب کسی بیماری سے لڑ رہے ہیں 😢اور ہسپتالوں میں صاحب فراش ہیں، یا وہ نشستیں ہونگی جو رزق کی خاطر اپنے پیاروں کو چھوڑ کر پردیس جا بیٹھے ہیں،😢
اللہ کریم ہمارے مرحومین کی بخشش فرما،😢 بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرما، جو پردیس میں ہیں انہیں اپنے حفظ و ایمان میں رکھ،
اے دونوں جہانوں کے مالک ہمیں صحت اور عافیت کے ساتھ رمضان کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطافرما۔
اللهمَ آمین یارب العالمین
#Anu Malik 😇
کدی بھل کے حال تاں پچھ لیا کر.
تیڈے گزرے کل دے یار ھاسے..🤝
#Anu Malik🤗😇
کوٸ خوشی کوٸ رشتہ کوٸ جزبہ مشکل نہیں ہوتا ان کے بھی پاوں ہوتے ہیں بس ہمارا سلوک اور رویہ دیکھ کر کبھی یہ بھاگ کر قریب آجاتے ہیں اور کبھی آہستہ آہستہ دور چلیں جاتے ہیں
#Anu Malik🤗😇

رات کو دل بہوت زور سے ہنس رہا تھا ۔۔
صاف لگ رہا تھا آج بہوت روئے گا 😶
#Anu malik😫😇
😄نہ کوئى عشق نہ کوئى غم💜
😝ديکهو کتنے خوش ہيں هم🔥😂😂
#jhali Anu😆😝😇
بیوی اپنے چھوٹے سے کمرے میں چلاتے ہوئے یہاں مجھے موت بھی نہیں آتی۔
شوہر شائستگی سے۔
چھت پر جا کر دیکھو شائد سگنل کا مسئله ہو😂😂
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain