Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

میں آجکل بالوں سے مذاکرات کرنے میں مصروف ہوں
کہ الجھنا نہیں
بس اٹھائیس دن رہ گئے عید پر ہی تمہیں سنوارنے کا سوچوں گی
#jhali Anu👎😂😝😇

@broken_heart@
 

صرف کرونا وائرس کو ہی نہیں،
اپنے آپ کو بھی پھیلنے سے روکنا ہے 😜
#jhali Anu👎😂😝😇

@broken_heart@
 

نئی نئی تحقیق
شیمپو میں بادام اس لئے ڈالے جاتے ہیں😎
تاکہ بالوں کو یاد رہے انہوں نے ٹوٹنا نہیں ہے😂😂😛😛
#jhali Anu👎😂😝😇

@broken_heart@
 

ﻭﯾﭩﺮ : ﮔﮉ ﺍﯾﻮﻧﮓ ﻣﯿﻢ ! ﮐﯿﺎ ﻻﺅں ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ؟
میم۔۔ (اپنے لمبے بالوں والی وِگ درست کرتے ہوئے) : ﺑﺲ ﻭﮨﯽ ﺭﯾﮕﻮﻟﺮ ' ﺟﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮭﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ؛
ﻭﯾﭩﺮ : ﺳﻮﺭﯼ میڈم ۔۔ﺍﻣﯽ ﮐﯽ چَپل ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﯿﻨﯿﻮ میں شامل ﻧﮩﯿﮟ ﮬﮯ ,,..
// 😎 😜//
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کہاوت تھی کہ سات پشتیں بیٹھ کے کھائیں گی....
لگتا ہے ساتویں پشت ہم لوگ ہی ہیں 🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میں نے اسے اتنا قریب سے دیکھا کہ اسکے منہ پر بیٹھے مچھر کے پاؤں میں پہنے ہوئے جوگر بوٹ کا نمبر تک نظر آ گیا 😂😷⁩😴
#jhali Anu👎😂😝😇

@broken_heart@
 

پاکستانیو کا قومی جوٹھ
😂😷
میں بس پنجاں مِنٹا چہ آیا 😂😷
#jhali Anu👎😂😝😇

@broken_heart@
 

And damadam,لفظ۔۔۔ فیس بک
تشریح۔۔۔۔۔۔
ہر لڑکی رانی یہاں ہر لڑکا راجہ
مگر کبھی بجا نہیں کسی کی شادی کا بینڈ باجا ۔😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

*شرارتی دماغ کے ساتھ معصوم چہرہ بھی*
* *ایک نعمت ہے*.😍❤
*اور الحمداللہ ہم اس نعمت سے مالا مال ہیں...😜😄😉😂___😘*🙈😎😂
#Anu Malik🤗😇

@broken_heart@
 

پہلے جوڑے آسمانوں پہ بنتے تھے
اب ludo اور pubg میں بنتے ہیں😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اتنی بھی تابعداری کیا ہوئی
کہ پاؤں پر ہی بوسے شروع کر دے
رک جاؤ ظالمو
نہیں ہوں ناراض میں
اچھا نہ کر لی صلح بھئ 🙄🙄🙄
آج کل کے مچھر بھی نہ
حد ہی کر دیتے ہیں
😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

یہ جو لوگ سو سو کے_
__روزہ گزارتے ھیں نا😉
مجھے لگتا ہے
ثواب بھی ان کے بیڈ کو ملے گا😂
#jhali Anu👎😂😝😇

@broken_heart@
 

ایک نشئی افطاری کے وقت سگریٹ پی رہا تھا، اس کے سب گھر والے افطاری کیلئے تیار ہو رہے تھے اور کچھ نماز کی تیاری میں مصروف تھے۔
نشئی کے بچے بھی جلدی سے وضو کرنے میں مصروف تھے تاکہ مسجد بروقت پہنچ سکیں۔
بچوں کا دادا چارپائی پہ ٹیک لگا کے اپنی آنکھوں سے یہ سب ماجرا دیکھ رہا تھا۔ وہ اپنے نشئی بیٹے کی طرف متوجہ ہوا اور کہنے لگا: "نالائق! تجھے شرم تو نہیں آرہی، بچے نماز کیلئے مسجد جا رہے ہیں اور تو سگریٹ کے کش لگا رہا ہے"
نشئی نے اپنی اَدھ کھلی آنکھوں سے اپنے باپ کی طرف دیکھا اور کہا: "دیکھا! میری اور اپنی تربیت میں فرق" 😜😜😂😂
#jhali Anu👎😂😝😇

@broken_heart@
 

زندگی میں ہمیشہ شکل دیکھ کے لائن مارو
اسکی نہیں اپنی
😑😷😐🙏
#jhali Anu👎😂😝😇

@broken_heart@
 

#اقبال تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر اور شاہین فیسبک پر مانو بلی پاپا کی پری ثنا صائمہ شمائلہ پتہ نہیں کیا کیا بنے ہوئے ہیں ۔۔۔۔🤭😜🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میں:- امی کل مجھے جلدی اٹھائیے گا میں سحری بنانے میں آپ کی مدد کروں گی ❤😍
امی:- بیٹا تمہارا میرا اتنا مذاق نہیں ہے 🙄🙄🙄😕
#jhali Anu😨😵😔😇

@broken_heart@
 

اس بار عید پر لڑکوں کے ملنگ ہیر اسٹائل
دیکھنے کو ملنے ہیں
Bye time to sleep
#Anu Malik😴😪😇

@broken_heart@
 

رمضان المبارک میں اپنے چاند سے اتنا بھی دور نہ رہیں کہ
وہ عید تک کوئی نوا چن چڑھا دے 😁
#jhali Anu👎😂😝😇

@broken_heart@
 

تیرے لہجے کی مٹھاس بتاتی ہے
کہ تو بہت وڈا فراڈیا ہے 🤦♀️😬😬
#jhali Anu😡👊😝😇

@broken_heart@
 

جداٸ تو مقدر میں تھی
مگر وہ جاتے جاتے گالاں وی کڈ گٸ 😂
.b1 chnga ketas
#jhali Anu😂😝😇