تمیز سے پیش آو _صاحب🥴🔥
ہم خود بڑے بد تمیز ہیں!🤦🏻♀️😝
#Anu Malik😎😇
سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے
کبھی کھانسی کبھی سردی 😝
کہو نا بخار ہے 😋
ٹی بی نمبر 1😂
ہم بلڈ دے چکے صنم👊
😂😂 😂
#jhali Anu😂😝😇
مجھے اسکی یہ بات بہت اچھی لگتی ھے 🙈🙈
ناراض وہ مجھ سے ھوتا ھے😕
اور غصہ سب کو دکھاتا ھے😂😂
Aja mery sapno k rajkumar
#jhali Anu😂😝😇
ساری کھیڈ اے رستم پیسے دِی
ھُن نَسّلاں والے نَئیں لَبّدے
#Anu Malik 😇
اور تم سے ملنے کے لئے میں آ رہا ہوں
کپڑے بدل کر تم بھی تیار ہو کے
میرے گھر کے سامنے والے پارک میں ابھی آ جاؤ"
شوہر باہر نکل گیا
آنسو بھری آنکھوں سے بیوی بستر کے نیچے سے نکلی
اور کانپتے ہوئے ہاتھوں سے کاغذ پر لکھی لائن پڑھی
جس پر لکھا تھا
"بیڈ کے نیچے سے پاؤں دکھائی دے رہے ہیں باولی
پارک کے قریب والی دکان سے بریڈ لے کے آ رہا ہوں
تب تک چائے بنا لینا
میری زندگی میں خوشیاں تیرے آنے سے ہے
آدھی تجھے ستانے سے ہے
آدھی تجھے منانے سے ہے 💕
Aisy hoty true lovers😍😘😍
#jhali Anu😂😝😇
بیوی کو شادی کے چند سال بعد خیال آیا
کہ اگر وہ اپنے شوہر کو چھوڑ کے چلی جائے
تو شوہر کیسا محسوس کرے گایہ خیال اس نے کاغذ پر لکھا"اب میں تمہارے ساتھ اور نہیں رہ سکتی میں اب بور ہو گئی ہوں تمہارے ساتھ میں گھر چھوڑ کے جا رہی ہوں ہمیشہ کے لئے"اس کاغذ کو اس نے میز پر رکھا اور جب شوہر کے آنے کا ٹائم ہوا تو
اس کے رد عمل دیکھنے کے لئے بستر کے نیچے چھپ گئی شوہر آیا اور اس نے میز پر رکھا کاغذ پڑھا کچھ دیر کی خاموشی کے بعد اس نے اس کاغذ پر کچھ لکھا پھر وہ خوشی کے مارے جھومنے لگاگیت گانے لگا، رقص کرنے لگا اور کپڑے بدلنے لگاپھر اس نے اپنے فون سے کسی کو فون لگایا اور کہا"آج میں آزاد ہو گیا
شاید میری بیوقوف بیوی کو سمجھ آ گیاکہ وہ میرے لائق ہی نہیں تھی لہذا آج وہ گھر سے ہمیشہ کے لئے چلی گئی اس لئے اب میں آزاد ہوں اور تم سے ملنے کے لئے میں آ رہا ہوں

میں نے گر کر دیکھا ہے یارب
تیرے سوا کوئی نہیں اٹھاتا
#Anu Malik🤗😇
لڑکا : سنو___! 🙊🙈
لڑکى : جی بھائی 😌
👇
لڑکا : بس باجی گل ہی مک گئی 😐😐😂😂✊
#jhali Anu😂😝😇

لگدا گروپ والے میرے کولوں اک گئے نے 😏😐😒
کوئی وى پوسٹ تے نہیں آااندا 😏🤥
#jhali Anu😔😝😇


ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا..
💯✌
#Anu malik😇
چاند تارے توڑنے والا نہیں 😏
سحری اور افطاری کے برتن دھونے والا چاہیئے 😌😍😂
#jhali Anu😂😝😇

اسی شوق توں شاعری کرنے آں
سانوں لوڑ نئی یار مشہوریاں دی
#Anu malik😇
میں نے آج تک اپنے شوہر کو بلا وجہ تنگ نہیں کیا 😇
کیونکہ
میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی 🙈🙈
#jhali Anu😂😝😇

.** . * *. *
Dil ki *
*Gehrayon*
*... se.. *
*....*
Eid ul Fitar . .
Ka intzar karein.
Filhal Ramzan k tamam Rozy rakhain.
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain