Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

سحری میں دہی کھانے سے پیاس نہیں لگتی کل سے یہ چول کوئ نہ مارے😒😒😠😂
#jhali Anu😮😝😇

@broken_heart@
 

کیا جنات👾👽 بھی کسی سےسچا پیار کرسکتے ہیں❤
#Anu malik😕

@broken_heart@
 

Mere parents ki itni kam expectations hain, me subha jaldi uth jaun wo khush hojate hain.
#jhali Anu sy or kia expectations rkh skty😂😝😇

@broken_heart@
 

Han tu ho gai iftari🙄
Thoos liya sub kuch akly akly🙄
😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اس ٹاٸم ہر روزے دار کے پیٹ میں اتنا اتنا پانی ہے کہ ہر کوٸی اپنا علیحدہ علیحدہ ڈیم بنا سکتا ہے 😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لڑکيوں کى پوسٹ ديکهتے هى لڑکے ايسے کمنٹ کرتے هيں جيسے ان کو ميلے ميں بچهڑى هوئى بهن نظر آگئ هو
😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جس دن میرے بچے بولیں گے کہ امی جائیداد کا بٹوارہ کر دو
اس دن چھوٹے کے نام واٹس ایپ اور بڑے بیٹے کے نام فیس بک کر دوں گی🙈😂🤣
#jhali Anu time to again sleep😂😝😇

@broken_heart@
 

سب لوگ جانو مانو کے ساتھ لگے ہیں اور میں یہ سوچ رہی ہوں کہ یہ جو چار انگلیاں ہیں
یہ انگوٹھے کی بیویاں ہیں یا بہنیں 😕😯😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میرے دوست کی انگلش
ہی : ہائے
می : ہیلو
ہی ؛ میرے فون میں ایک مسئلہ ہوگیا ہے تم ٹھیک کردو گے
می : کیا مسئلہ ہے؟
ہی : میرے فون میں سمیرہ اور جمیل کام نہیں کر رہے 🙄
می : کیا؟؟ یہ تو فون میں ہوتے ہی نہیں 🤔😨
ہی : رکو میں انگلش میں لکھ کر بتاتا ہوں
Camera
Gmail
می: جس نے تجھے انگلش سکھائی وہ استاد نہیں افلاطون تھا 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میں خود کو دیکھ کے اکثر سوچتی ہوں کوئی اتنا ڈرامے باز کیسے ہو سکتا آخر کیسے🙈😂😕
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

بچہ ماں سے مار کهانے کے بعد باپ سے
پاپا.... آپ نے کالا جادو سیکها ہوا ہے
باپ.. نہیں
بیٹا .... پهر آپ نے یہ بلا کیسے پکڑی😂😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

مجھے نہیں پتا 😭 مجھے عیدی زیادہ چاہیئے 😔😔
ورنہ صوفے سے کود کر جان دے دینی ہے میں نے 😭
#jhali Anu😫😝😇

@broken_heart@
 

اپنا دل کسی اور کے پاس نہیں بس پھیپھڑوں کے پاس رہنے دیں زیادہ خوش رہیں گے..☺😜
#Anu malik🌹😇

@broken_heart@
 

تو مجھ سے دور سہی پر رب کی امان میں ہے
میں خواب میں ترے صدقے اتارا کرتی ہوں
#jhali Anu😍😉😝😇

@broken_heart@
 

اگر کسی کا اخلاق دیکھنا ہو تو😊
افطاری ٹائم اس کا شربت پی جانا😁😂😜
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

بیوی : اجی سنتے ہو اوپر سے وہ بیگ اتار دینا...😞
میرا ہاتھ چھوٹا پڑ رہا ہے...😮
شوہر : تو زبان سے try کر لو...😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میں چاہتی ہوں کہ میں ڈاکٹر بنوں 🙈
اور بڑے بڑے پُل بناؤں 😌
اور لوگ دیکھ کر کہیں واہ کیا جہاز اُڑاتی ہے 👏👏🤣
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

روزہ داروں

اے کنیاں انگلاں نے
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

عید آنے والی ہے جس جس نے سوٹ گفٹ کرنا
ہے کر دو 😁🙆♀🙈
#jhali Anu😂🤗😝😇

@broken_heart@
 

😌پیار ایک دھوکہ ہے😐🤦♀
اور
پاکستانی یہ دھوکہ🙆
لنــــگر سمجھ کر کھاتے ہیں 🤔
#jhali Anu😂😝😇