Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

کر قدر ایں پاک مہینے دیاں متاں راضی رب رحمان تھیوی...
دل نال قرآن تلاوت کر متاں بخشش دا سامان تھیوی...�
رکھ روزے دل کوں صاف چاءکر متاں وارث آ رمضان تھیوی...�
ھن وقت ھئی "شاکر" توبہ کر متاں بعد اچ ول ارمان تھیوی...
#Anu Malik🤗😇

@broken_heart@
 

ایں زمانے تے شاکر خدا دی قسم
ھک خدا مخلص اے
ڈوجھی ماں مخلص اے...
#Anu Malik🤗😇

@broken_heart@
 

👀جَدّاں کوٹھیاں والے چھوڑ ونجے
راہ لبھ لئ اساڈی جُھنگیاں دا💪
#Anu Malik🤗😇

@broken_heart@
 

👀آ دیکھ نجومی ہتھ میڈا ✋
کوئی یار ڈسا جیڑا غم ونڈے😎
#Anu Malik🤗😇

Funny joke
@  : آپ اس وقت انتہائی سمجھدار اور معصوم لڑکی کی پوسٹ پڑھ رہے ہیں 😌😌😼😼😹😸😹 Jhali - 
@broken_heart@
 

میری خاموشی مارے گی انھیں
میرے الفاظ سے تکلیف تھی جن کو
#Anu Malik🤗😇

@broken_heart@
 

صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے۔😌
جب آجاتا ہے تو
کسی کی طلب نہیں رہتی۔۔💔
Good night
#Anu Malik 🤗😇

@broken_heart@
 

بیوی نے شوہر کے موبائل سے کورونا وائیرس کے نام پہ سیونمبر پر فون کیا تو اسکی اپنی فون کی گھنٹی بج گئ شوہر اس وقت قرنطینہ میں ہے 😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

عورت پاؤں کی جوتی ہے؟
کسی محفل میں ایک شخص نے کہا کہ عورت پاؤں کی جوتی ہے جب چاہو بدل لو!
محفل میں ایک بزرگ بھی موجود تھے لوگوں نے ان سے رائے مانگی اور بابا جی نے کہا اس شخص نے بلکل درست کہا ہے کہ عورت واقعی پاؤں کی جوتی ہی ہوتی ہے.بابا جی کی توثیف سے لوگ مایوس ہوئے اور اس شخص کا سینہ مزید چوڑا ہو گیا لوگوں نے بابا جی سے کہا حضرت اپنی رائے کی وضاحت فرمائیں.
بابا جی نے کہا عورت واقعی اس شخص کے لئے جوتی ہے جو خود کو "پاؤں" کی مانند سمجھتا ہےعورت سر کا تاج اس شخص کے لئے ہوتی ہے جو خود کو بادشاہ سمجھتا ہے....❤🙂
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ہاں جی
ہوگیاں بیٹریاں چارج افطار
🎭🎭🎭🎭
دے بعد 😜😜
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Pta Nahi kaha ho Ga Wo ManooS Jisy meri shdi ho Gi pta hota to boltiii eid ki Shoping tera baap kray ga🙈😁😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

روزے دارو ۔۔
اج تاں بولدے وی نئی۔☺☺
کل تاں بڑیاں مبارکاں دے رے سی😂😂
#jhali Anu☔🍃😂😝😇

😰میں نے اپنی ساری زندگی میں اتنا اداس رمضان نہیں دیکھا یا اللہ وہ پہلے والی رونقیں دوبارہ عطا فرماء آمین😰
Sumameen Anu Malik
@  : 😰میں نے اپنی ساری زندگی میں اتنا اداس رمضان نہیں دیکھا یا اللہ وہ پہلے والی - 
@broken_heart@
 

اگر ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ہیں تو
ابا جی بھی کسی اےسی سے کم نہیں
فرق اتنا کہ انکا کمپریسر زرا جلدی گرم ہوجاتا ھے😜🤣🤣🤣🤣
masti_time😜🙈🙈🙈
#jhali Anu😂😝😇

جیتے ہیں تو سو عیب نظر اتے ہیں ہم میں
مر جاہیں تو اچھا کویی ہم سا نہی ہوتا
🙃🙃🙃🙃
Anu Malik🤗😇
@  : جیتے ہیں تو سو عیب نظر اتے ہیں ہم میں مر جاہیں تو اچھا کویی ہم سا نہی ہوتا  - 
@broken_heart@
 

دنیا کا منحوس ترین میسج "__"🤣🤣
ڈئیر کسٹمر آپ پیکج کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں 😏😏
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Kash... K mera accident ho💔
Or doctor bolay I'm sorry😶😶😭😭
Sbny bhangry dalny fir to.b1
#jhali Anu😂😝😇

Funny joke
@  : جیسے ludo 🎲اور pubg🤖پر invite کرتے ہونا 😈 . . . ظالموں👊ایسے افطاری 🥀🍽️پے - 
@broken_heart@
 

جیسے ludo 🎲اور pubg🤖پر invite کرتے ہونا 😈
.
.
.
ظالموں👊ایسے افطاری 🥀🍽️پے بھی invite کرنا 😒😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

شوہر کا فون آیا😒
روتے ہوئے کہنے لگا😂
کہ آنئدہ کبھی نہیں لڑا کروں گا تم سے🙈🙄
بے حد پیار کروں گا😍😘
تم مجھے معاف کر دو😁🤣
میں بھی نرم پڑ گئی معاف کردیا😇😍
اب پتا نہیں کس کا شوہر تھا🤣😁
میری تو ابھی شادی ہی نہیں ہوئی🤣😂😜
#jhali Anu😂😝😇