آپ کو کون اٹھاتا🤩 مجھے تو
لوے لیلن تو قلفی شان ٹکر تو قلفی اڈی آلیاں جتیاں تو قلفی 😪😪
سون ای نی دیندے 😆😆😆
#jhali Anu😂😝😇
کوئ باغاں وچ مورہوندا
اساں تیڈے پیچھے کیوں رلدے،،،،،،
اگر تیڈے جیا جگ تے کوئی ہور ہوندا😘
Hy oy😍
#jhali Anu😂😝😇
👈توں ساقی آپ انصاف کر
اساں یار مناؤ یا کنرک گھاؤ😏
Meri gal mno ty seda shoot krdia yar nu🔫na dhola hosi ty na rola hosi
#jhali Anu😂😝😇
اجاں ماہ رمضان دا چندر چڑھیے ساکوں عید دیاں تیاریاں یاد آگئین
یاد آ گئین وچهڑیے کئی سنگتی کئی شکلاں پیاریاں یاد آ گئین
کئی پهل کملیندے یاد آگئین کئی مونجهہ مونجهاریاں یاد آ گئین
توں یاد آئیں آصف نال تیڈے میکوں وسریاں ساریاں یاد آ گئین
Ay Asif kon ay meko ni pta kiu k ay sara copy paste ay meno bs first 2 lines smj ai ny😂😝😇
ہر واری شاکر ممکن نئ....
توں جہنڑکیں تے میں ول اواں.....
#Anu malik☺
ننھی سی خواہش
فیس بک والے ایسا آپشن متعارف کروائیں کہ کوئ عشق وشق کی بات کرے تو
آٹومیٹکلی اسے 2 👞👠 لتر
آن لائن پڑ جائیں 😒😝🙈
🙊💃😂
#jhali Anu😂😝😇
انسان کا اپنا کیا ہے۔۔؟؟
پیدا دوسروں نے کیا ، اہمیت دوسروں نے دی ، تعلیم دوسروں سے ملی ، رشتہ بھی دوسروں سے جڑا ، کام کرنا بھی دوسروں نے سکھایا ، اور تو اور آخر میں قبرستان بھی دوسرے لے کر جائیں گے ۔۔۔۔تو پھر انسان کا اپنا کیا ہے؟؟
کچھ بھی تو نہیں ۔۔۔پھر تکبر کس بات کا۔۔!!
😓😔😢
اے اللہ! ہم سب کے گناہوں کو معاف کردے (آمین )
#Anu malik😓
جب پہلی افطاری کا دستر خوان لگے گا تو خالی نشستوں سے جڑی یادیں رلا دیں گی
😔
#Anu malik missing grand maa😭
دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉💞
Good night
#Anu malik💚
مبارک ہو 👈👉
آج #چاند تو #نظر آگیا🌙😘😊
کل #دن کو #تارے نظر نہ #آئے تو کہنا ☆☆😂
#jhali Anu to gol gol chkr kha re hoti😂😂😝😝😇😇🤣🤣
اچھی لڑکیاں نا محرم کی محبت ختم ہونے پہ روتی نہیں ہیں
بلکہ خوش ہوتی ہیں کہ اللہ نے انہیں آزمائش
اور گناہ سے بچا لیا ❤
#Anu malik☺
اگر آپ لاک ڈاؤن کے ان دنوں میں بھی اچھا کھانا اور بہترین دن گزار رہیں تو اس پاک ذات کا دن رات اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے شکر ادا کیا کریں...🌸🍃
تو کہیں نا سب "الحمدللہ" ❣
#Anu malik☺
شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛🙈
شادی کے بعد
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😛😛😋😘😍,😂😂😂😂😂✌
#jhali Anu😂😝😇
چہرہ دیکھنے سے جان نہ پاؤ گے حقیقت میری !!!!!!
,,,کہیں پتھر، کہیں موتی، کہیں ائینہ ہو میں ,,,!!!!,,,😊
#Anu malik😇
" سنگل پیس "
بہت خاص نہ سہی پر اتنی عام بھی نہیں ہوں
کہ مجھے کھو دینے پر آپ مجھ جیسی
کسی دوسری کو کبھی ڈھونڈ پائیں
اماں کہتی تھیں تم ایک ہی ہو دنیا میں انوکھی مخلوق
نہ کوئی تمہارے جتنا پاگل ہے
نہ ہی کوئی تمہارے جتنا سمجھدار
نہ کوئی تم جیسا پتھر دل ہے
کہ بڑی سے بڑی بات کو ہنسی میں اُڑا دے
نہ ہی کوئی تم جیسا نرم دل
کہ چھوٹی سی بات کو لے کے گھنٹوں روتا رہے
نہ کوئی تم جیسا بے پرواہ ہے
نہ ہی کوئی تم جیسا بے انتہا خیال رکھنے والا
نہ کوئی تمہارے جتنا بولنے والا ہے
اور نہ ہی کوئی تمہارے جیسا خاموش...!
#Anu malik💚
سنو!!
میں سدھر جاؤں ؟؟؟؟😝😉
یا ......
ایسے ہی اچھی لگتی ہوں😍🙈😂
#jhali Anu😂😝😇
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو میری طرف سے رمضان کا یہ بارکت مہینہ بہت مبارک ہو🌙۔۔اللہ تعالی سے دعا ہے 🤲 کہ یہ رمضان آپ کے لئے بہت سی خوشیاں اور سکون لے کر آئے اور ہم سب کو حقیقی رنگ میں خدا تعالی کا قُرب حاصل ہو📿🕋۔اور یہ آزمائش جو کُل عالم پہ آئی ہے اس سے خدا محض اپنے فضل سے ہمیں جلد از جلد نجات عطا کرے🤲 اور یہ رمضان اس مُوذی وبا سے نجات حاصل کرنے کا ذریعہ ثابت ہو۔آمین ثم آمین📿🤲
مجھے بھی اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ جزاک اللہ🌹🌹🌹
#Anu malik☺
وہ میرا معیار کیا گرائیں گے😎😜
🔥#صاحب 🔥
#جن کا خود کا کوئ معیار نہ ہو☝️😜
#Anu malik😎😝😇💕
ہر شخص با اصول ہے، ہرشخص با ضمیر
لیکن اپنی ذات تک ذاتی مفاد تک✌️
#Anu malik☺
ہمارے جسم میں 70 % پانی ہے لگتا ہے اسی لئے بیٹھے بیٹھے دل ڈوبنے لگتا ہے 😐😒
#jhali Anu😆😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain