Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

👈تیڈی نسل۔وی مینوں یاد کرنا اے👉
✌کاکا👆
👀تیڈا انج میں ختم غرور کرنا اے😕
Aho bach k rehna mujsy ni to jan sy jaogy😏🔫
#jhali Anu😎😝😇

@broken_heart@
 

یار اساں نوں کنڑک نئیں کپیندی
تے پاکستان وچ وت ایہو ہکو لگا پے
👈وطناں تےولو ہا تے وطناں تےولو ہا✋
بیا کوئ کم کینی بھلا😜😜
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

منہ تے ہوندن خلوص دے چرچے
دل وچ کدورتاں ہوندین
کوئی کہیں دا....... نہیں ہوندا.
اپنڑیاں اپنڑیاں ضرورتاں ہوندین
Mine fvrt lines😍
#Anu malik☺

@broken_heart@
 

دیہات میں کچھ والدین اپنے بیٹوں کو یہ خواب دکھا کر گندم کٹوا لیتے ہیں
ایہ کنڑک چا کے تیڈی شادی کرا ڈیسوں۔😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

سنو مجھے تمھاری بہت فکر لگی رہتی ہے 😔🙄😔
تم نہ سینا ٹائزر پی لو
🙊🙈🙊🙈🙊🙈
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Ramzan 🕌ka chand🌙 Sbko 🙆MubArak ❤ Ho😊
Allah🕋 Pak Hum😊 Sbko Ramzan 🕌k RoOzy 😍Rkhny Ki Tofeeq❤️ Aata Farmaye.
Aameen sumameen
#Anu malik☺

@broken_heart@
 

||"""""""|--,
|!!!!!!!!! |--\
''@"@"""'@""
فرشتوںکی گاڑی ماہ رمضان سے پہلے شیطانوں کواٹھانے
آرہی ھے.
مجھے آپکی بہت فکر ہے کہیں آپکو نہ اٹھا لیں.
بھاگ جاؤ.
Mujhe Toh Tum Sabb Kii Fiqrrr Ho Rahiii
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

چھوڑنا آسان نہیں ہوتا۔ چاہے کوئی عادت ہو، کوئی گناہ ہو، یا پھر کوئی انسان۔ آپ گرتے ہیں، ٹوٹتے ہیں، سنبھلتے ہیں، پھر ٹوٹتے ہیں۔ اور یہ وقت ایسا وقت ہوتا ہے کہ نہ تو آپ چیخ سکتے ہیں، اور نہ ہی کسی کے گلے لگ کے آنسو بہا سکتے ہیں۔ ماضی آپ کے سامنے ایک ریل کی طرح بھاگتا ہے، ہر اسٹیشن پر مختلف لوگ۔۔۔ہوتے ہیں۔
ایک وقت آتا ہے آپ جن لوگوں کو اپنے ساتھ سمجھتے ہیں، وہ تو ساتھ ہوتے ہی نہیں ہیں۔
کسی ویرانے میں کڑی دھوپ میں آپ بےآسرا، اور بنا سائبان کے رہ جاتے ہیں۔۔ اس وقت آپ کے ساتھ وہ پاک ذات ہوتی ہے، جو آپکو تھام لیتی ہے سمبھال لیتی ہے۔
انسان رہ سکتا ہے محبت کے بغیر، لوگوں کے بغیر، رشتوں کے بغیر، ہر شے کے بغیر۔ مگر انسان اللہ کے بغیر نہیں رہ سکتا۔۔۔۔!!!
💯
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ہم کسی کو بھی اپنے الفاظ سے زندگی کے فلسفے نہیں سمجھا سکتے۔۔۔
کیونکہ ہم وہی تک بات کر سکتے جہاں تک ممکن ہو سکتا۔۔
آگے کی کہانی میرا رب جانے۔۔۔
میری دعا ہے تمہارے ہونٹوں پر کبھی جھوٹی مسکراہٹ نہ سجے۔۔
کیونکہ یہ تب آتی ہے جب انسان کا دل بہت خاموش ہو۔۔۔
سب ہنس کر سہہ لینے کی عادت ہو جائے۔۔
کچھ بھی ہونے نہ ہونے سے فرق نہ پڑتا ہو۔۔۔
💯
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ۔۔۔۔ ﮨﻢ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﻮﮒ ! گئی ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻓﻦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺁﺩﮬﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻟﺐ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍﺟﺎﮌ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺩﻝ پہ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﺎ ﮐﺘﺒﮧ ﮨﮯ۔
ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ۔۔۔۔ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﺎ ﺩﮐﮫ، ﻧﺌﮯ ﺩﻥ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ، ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺲ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ ﻻ ﮐﮭﮍﺍ ﮐﺮﮮ؟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﮩﺮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻧﮑﻠﻮﮞ، ﺁﺳﻤﺎﻥ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻮﮞ۔ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮﮞ ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﮔﻢ ﺻﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ؟ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﭘﺘﮧ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﯽ؟
💯
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺗﻨﮓ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﮨﯽ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﭘﺮ ﺑﻮﺟﮫ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺷﯽ، ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮐﮫ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺧﺸﮏ ﺳﯿﻼﺏ ﺑﻦ ﮐﺮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺳﻮﭺ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﭽﻮﮞ ﭘﺮ ﺟﯿﺴﮯ ﻗﻔﻞ ﭘﮍ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﻝ ﮐﺴﯽ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﮐﮭﻨﮉﺭ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻭﻗﺖ ﮔﻮﯾﺎ ﺻﺤﺮﺍ ﮐﯽ ﺗﭙﺘﯽ ﺭﯾﺖ ﭘﺮ ﻻ ﮐﮭﮍﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﺍﺱ ﺿﺪﯼ ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﮐﮭﻠﻮﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮩﻠﺘﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﮨﺮ ﺍﺱ ﺷﮯ ﮐﮯ ﺣﺼﻮﻝ ﭘﺮ ﺑﻀﺪ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﮩﻨﭻ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ۔۔۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ۔۔۔۔ ﮨﻢ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﻮﮒ ! گئی ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻓﻦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺁﺩﮬﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻟﺐ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍﺟﺎﮌ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺩﻝ پہ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﺎ ﮐﺘﺒﮧ ﮨﮯ۔
ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺑﯿﭻ۔۔۔۔ ﺍﯾﮏ ﻧﯿﺎ ﺩﮐﮫ، ﻧﺌﮯ ﺩﻥ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ، ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺲ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ ﻻ ﮐﮭﮍﺍ ﮐﺮﮮ؟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﮩﺮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﺯ

@broken_heart@
 

زندگی میں کبھی کسی رشتے کو ضد ، ہٹ دھرمی یا اَنا میں نہ توڑیں -
کسی تعلق کو نفرت کی نظر نہ کریں - کسی کیلئے اپنے دل اور گھر کے دروازے بند نہي کریں -
موت نے ایک دن ہر رشتے ہر تعلق کو جٌدا کر دینا ہے - موت سے پہلے رشتوں کو بےموت نہ ماریں •
💯
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ہماری زندگی میں ایسے انسان بھی ہوتے ہیں جن سے ہماری صُبح ہوتی ہے ہماری شام ہوتی ہے ۔ اُن کے بغیر زندگی کیسے گزرے گی... سوچنے سے بھی ڈر لگتا ہے
اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا یے کہ برس ہا برس گزر جاتے ہیں نہ بات ہوتی.. نہ صُبح شامیں رُکتی ہیں ۔
یہ ہی زندگی یہ ہی قسمت ہے پیارے _
💯
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

یہ دُنیا ایسا خسارہ ہے کہ آپ کسی لئے کُچھ بھی کر لیں وہ آپکی زرا سی لغزش پر آپکو آپکی اوقات یاد دلا دیتے ہیں،پھر چاہے آپ نے اُن لوگوں کیلئے اپنے عزیز تر رشتوں اور چیزوں کو بھی وقت دینا بھی چھوڑ دیا ہو،
اُن کیلئے یہ چیز بھی کوئی معنی نہیں رکھتی ،، یہ چیز ہمیں سمجھ لینی چاہئے کہ۔۔۔
ہمــارا رب کــے ســوا کــوٸ ہــمارا نہــیں ہــوتــا۔۔۔♥
💯
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

محبت میں بددُعا کا تصور نہیں ہوتا، جو دسترس سے نکل گیا خدا خوش رکھے اس کو اور جس کی دسترس سے نکلا خدا صبر دے اس کو..!!😊
💯
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ہمیں زندگی میں بانٹنا لازمی آنا چاہیے ۔😇 ضروری نہیں ہوتا کہ اگر ہم خالی جیب ہیں تو منہ پُھلاتے نظر آئیں 😍۔ اگر کچھ نہیں بھی ہے دینے کو تو مسکرا کر انکار کریں ۔🤗 یا کسی کے لیے کوئی ایسا کام جس میں ہماری کوئی صلاحیت استعمال ہوتی ہو یا وقت لگتا ہو ۔❤
صرف پیسہ خرچ کرنا ہی لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا سبب نہیں ہوتا۔🙄 اکثر لوگوں کو ہمارا پیسہ نہیں بلکہ ہمارا وقت چاہیے ہوتا ہے ۔😘 اب تو ایسی افراتفری کا عالم ہے کہ انسان دوسروں سے باتیں کرنے کو ترستے ہیں۔😇
💯
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

مر گئی ہوں یا زندہ ہوں ۔۔۔۔
خدا کرے میرے بارے میں تجھے اتنی بھی خبر نہ ملے ۔۔۔۔🖤🍂
#Anu malik🔥💔

@broken_heart@
 

میرے پاس امی کے طعنے ہیں 😑♥️
آپکے پاس کیا ہے غریبو!!!!😜😂😂
#jhali Anu😔😇

@broken_heart@
 

سب کہہ دو آمین
اے اللہ ماہ رمضان کے بابرکت ماہ کے صدقے مسلمہ امہ سے کرونا وبا کو ختم کر دے
آمین ؁
🌙🤲🌙🤲🌙🤲
#Anu malik

@broken_heart@
 

سنیئے !!
"_جی ہاں آپ سے ہی مخاطب ہوں 😍
خوش رہا کریں یہ اداسیاں آپ پر نہیں جچتیں"😌🥀
____"🍁
#Anu malik😇