Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

لڑکی :- مجھے عربی لڑکے پسند ہیں 😎😎
لڑکا :- الف زبر آ ، الف زیر ای ، الف پیش اُو..!
😂😉😂😅
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

پہلے چائنہ نے ٹچ موبائل کڈھے ،
فیر ٹچ LED کڈی،
فیر ٹچ کاراں کڈیاں،
ہن سالیاں نے ٹچ بیماری کڈھ دتی
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اے میرے ہمسفر❤🙈🙈
انی دیا تو ھے کدھر۔😌😒😒😒😒
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

سعودی_عرب والے تیل سستا ہونے سے بھوکے ہو جائیں گے۔۔۔#دوبئ اور #یورپ والے ٹورزم نہ ہونے سے پریشان۔۔کسی ملک کو فلائٹس نہ چلنے سے گھاٹا پڑ رہا ہے
ہم #پاکستانی سکون میں ہیں۔۔۔نہ کوئی #ٹورزم تھی۔۔نہ کوئی تیل نکلتا تھا۔۔۔پہلے #پولیو کے لیے امداد دیتی تھی دنیا۔۔اب کرونا کے لیے دیا کرے گی
رہی بات کرونا سے مرنے کی تو نوے فیصد عوام یہی سوچتی کہ 'پائی جیڑی رات قبر وچ اونی. ۔۔او آ ای جانی اے😀😀😜
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اک انا پرست اور خودار بندہ محبت
والی مہا چول مارنے کے بعد جتنا زلیل
خوار ہوتا ہے شاید زندگی میں کبھی ہوا
ہو 😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

: اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جاۓ
: جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے
دن بہ دن انسان امیر ہوتا جاتا ہے
چاندی بالوں میں
سونا دانتوں میں
موتی آنکھوں میں
شکر خون میں
اور مہنگے پتھر کڈنی میں پاۓ جاتے ہے
یہی زندگی کی سچائی ہے
اگر کسی کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی
تو اسکو پورا حق ہے کہ
اپنے موبائل کو دیوار پر مار کر توڑ دے
کیونکہ
آپکی خوشی سے بڑھ کر
اور کچھ نہیں میرے لئے
😂😁😆😄
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

😜اندھا دھند ٹوٹکے
١۔ اگر آپ کے بچے مٹی/ریت وغیرہ کھاتے ہیں تو انہیں تھوڑی سیمینٹ بھی کھلا دیں تاکہ بنیاد پکی ہوجائے۔😂😂😂
:
ایک سوال پریشان کر رہا ہے،گروپ کے اہل علم رہنمائی فرمائیں... کہ!
کامیابی پورا جسم چھوڑ کر صرف قدم ہی کیوں چومتی ہے؟ 🤔
تحقیق بتاتى هے کے .
دھوکہ کھانے کے علاوہ #چائے پینے سے بھی آنکھیں کھل جاتی ہیں😁😂😂
: اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو۔۔ ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں۔۔ یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔
😆😁😆😁😆
: پہلے لوگوں کی عزت ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی
آج کل میموری کارڈ میں ہوتی ہے 😜😜😜😆😜
اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں۔۔ کیڑا خود ہی بھوکامرجائے گا۔
😁😆😁😆😀😃😄😁..

@broken_heart@
 

ایک دن ضرور آئے گا ☺
کیونکہ دو دن ایک ساتھ نہیں آتے😂
فارغ بیٹھی ہوئی تھی ۔۔
سوچا آپ لوگوں کو بتا دوں 😜😂🙊
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے!!😍😘باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں..😒😕😏😝😜😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ایڈمن
میری پوسٹوں کا حساب کر کہ مجھے پیسے دے دو😊
میں نے عید کے کپڑے لینے ہیں😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ﮈرائیونگ ان پنجابی
1- جو آپ سے آگے نکل جاۓ.... "ویکھ کیویں اگ لگی کنجر نوں" 😂
2- جو آپ سے سلو جا رہا ہو... " گﮈی لینی ضرور اے , چلانی پاویں آوے نا " 😂😂
3- آخر کار جو آپ کے برابر جا رہا ہو.... "اچھا..... پیو نال ریساں " 😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

🌹
🍁انسان کے آدھے سے زیادہ غم♥
ماں کی ہمدرد آواز سن کر ختم ہو جاتے ہیں✔💢️♥😇😍
#Anu malik😍😍😍

@broken_heart@
 

ہم جیسے اپنی حیات سمجھتے تھے🌿😒
کیا خبر تھی وہ اتنے واہیات نکلے گے🥀🙃
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

||••____کمبخت ہچکیاں رک ہی نہیں رہیں نہ جانے کس کے دل میں اٹک گئی ہوں۔۔۔۔!!!😒🤦🏻♀️👅🙈😹
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Meria demanda nu na tal sohniya😍
.
.
.
.
.
.
.
.
Meno shoping ty ly ja tery nal sohniya😍
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ساری دنیا مزاق بناتی تھی کہ چاینہ سے دو نمبر مال آتا ہے اب ایک نمبر آیا ہے تو سب رو رہے ہیں انسان کسی بھی حال میں خوش نہیں رہتا
😷😷😷
#Anu malik😮😇

@broken_heart@
 

_"دنیا کی فکر مت کرو کوئی قبر میں آکر تمہارا حساب نہیں دے گا__
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

جب لوگ ہماری زندگی سے چلے جاتے ہیں
تو ایک خالی جگہ چھوڑ جاتے ہیں
ایسی خالی جگہ
جسکو کبهی کوٸی دوسرا انسان پر نیں کر سکتا اور ہماری ذات آہستہ آہستہ کھوکھلی ہو جاتی ہے💔
#Anu malik🙀😇

@broken_heart@
 

بابا کے بعد صرف شوہر ہی لڑکی کے ناز اٹھاتا ہے
دعا ہے ہر لڑکی کو محبت اور عزت دینے والا شوہر ملے❤🌸
Ameen sumameen
#Anu malik😍😇

@broken_heart@
 

شہزادیاں ہیں وہ لڑکیاں
جو کسی کی محبوبہ بننا نہیں بلکہ شریک حیاتِ بننا پسند کرتی ہیں❤
#Anu malik😍