آپ میری پوسٹ پر نہیں آ رہے
کون پٹیاں پڑھا رہا ہے آپکو 😂🔥
#jhali Anu😂😝😇
پٹھان نے ایک بچے کو اغوا کیا
اور ایک چٹ پر لکھا کہ 50 لاکھ روپے کل صبح تک پل کے نیچے رکھ دو۔
پھر یہ چٹ بچے پر چسپاں کر کے بچے کو گھر واپس بھیج دیا۔۔
دوسرے روز پٹھان پل کے نیچے گیا تو وہاں 50 لاکھ روپےموجود تھے اور ساتھ ہی ایک چٹ تھی جس پر لکھا تھا۔۔۔
ام کو پیسہ کا افسوس نہیں افسوس توبس یہ ہے کہ ایک پٹھان نے پٹھان کو لوٹا۔🤣🤣🤣🤣
#jhali Anu just kidding pathano ghusa na krna hm punjabio ka v ye he hal hy
😂😝😇
جو لوگ مری🏔 جاتے ہوئے گاڑی میں تین بار الٹی🤮 کرتے تھے انہوں نے بھی اپنی پروفائل 👤 کے بائیو📃 میں لکھا ہے!
ٹریولنگ اِز مائی پیشن 🤣🤣👉
#jhali Anu😂😝😇
مچھردانی دے وچ سکون نال ستاء پیاں ت باہروں مچھر گانا آہدے ودیں
وطناں تے ولوں آ دل بہوں اداس اے🤣🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇
طالب علم
سر لوگ اردو انگلش میں بات کرتے ہیں
حساب میں کیوں نہیں
استاد
چار سو بیس کی اولاد
زیادہ تین پانچ مت کر
نو دو گیارہ ہو جا ورنہ پانچ سات دھر دوں گا
چھ کے چھتیس نظر آئیں گے اور بتیس کے بتیس باہر آجائیں گے 😳
طالب علم گھبرا کر
سر جی اردو انگلش ہی ٹھیک ہے
حساب واقعی مشکل مضمون ہیں
حساب میں تو دور دور تک عزت نظر نہیں آتی 😂😂😜😁
Good night
#jhali Anu😂😝😇
ساڈے_درد_ناں_ونڈ_ساڈے_حال_ناں_پچھ⚔️⚔️
اساں_اجڑے_حال_اچ_ٹھیک_ودو⚔️⚔️
#Anu malik😆😝😇
آ ساقی دیکھ تا ونج
ودے رلدے ہیئں
ہک یار دی خاطر
#jhali Anu😂😝😇
ہائے تیڈے کپاہ وانگو کولےہتھ
جداکنڑک کپسن کیا بنڑسی😀😀
Haha hy oy😍😝😇
#jhali Anu😂😝😇
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ!
" ﺣَﻲَّ ﻋَﻠَﻲ ﺍﻟﺼَّﻠﻮٰﺓِِ "
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
" ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ "
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
" ﺣَﻲَّ ﻋَﻠَﻰ ﺍﻟْﻔَﻼﺡِ "
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
" ﻣﺠﮭﮯ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﺭﮨﯽ ﮨﮯ "
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
" ﺍﻟﺼﻠﻮۃ ﺧﯿﺮ ﻣﻦ ﺍﻟﻨﻮﻡ "
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺗﮑﯿﮧ ﺩﺑﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﮧ ﭘﮭﯿﺮ ﮐﺮ ﺳﻮ ﮔﯿﺎ
ﺻﺒﺢ ١١ ﺑﺠﮯ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮭﻠﯽ
ﻓﺠﺮ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯽ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺩ ﻋﻤﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ
ﻣﮕﺮ ﻧﺎﺷﺘﮯ ﮐﯽ ﻣﯿﺰ ﭘﺮ ﻭﮨﯽ ﺍﻧﻮﺍﻉ ﻭ ﺍﻗﺴﺎﻡ ﮐﯽ ﻧﻌﻤﺘﯿﮟ ﺳﺠﯽ ﺗﮭﯿﮟ
ﻓَﺒِﺄَﻱِّ ﺁﻻﺀِ ﺭَﺑِّﻜُﻤَﺎ ﺗُﻜَﺬِّﺑَﺎﻥِ
"ﻣﺎﻟﮏ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﺎ "
ﮐﺎﺵ ﺑﻨﺪﮦ ﺷﮑﺮ ﮔﺰﺍﺭﯼ ﺳﯿﮑﮫ ﻟﮯ
ﮐﺎﺵ ﮨﻢ ﺍﺳﮑﻮ ﺭﺍﺿﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﯿﮟ❤
#Anu malik😇

پاکستانی شادی میں سب سے خاص انسان دولہا نہیں بلکہ دولہے کا وہ دوست ہوتا ہے جس نے کُھسروں کا بندوبست کرنا ہوتا ہے
😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
مما_ رکشہ آگیا
میں_(ہینڈ فری اتارتے ہےۓ)" کس کا رشتہ آیا"
مما_ تیرے پیو دا😂🤭
#jhali Anu😂😝😇
تُسی تے خالی چیٹے او......!
اسی تے نال چیٹے ان پڑھ وی آں .. 😎😅🙈🤣😂
#jhali Anu😂😝😇
پھر سے خوشیوں کا پیغام آ رہا ہے
مبارک ہو مومنوں
رمضان آ رہا ہے😻🌙🌟
2 دن بعد😻😻
#Anu malik😍😍😍
پاکستان بھر میں سب زیادہ استعمال ہونے والی میڈیسن #Umaahhh 🙊
درد میں موُثر آرام 🤦🙈🙈🙈
#jhali Anu😂😝😇
-" 👑🔥
-"پڑھائی تو ایسے چھوڑ دی ہے 🙄
جیسے ختم ہو گئی ہے😂😂😂
تسی دسو چھٹیاں وچ کنی واری کتاب دا منہ ویکھیا😂😂
#jhali Anu😂😝😇
اگر آپ کو کوئی لڑکی منہ نہیں لگاتی تو پریشان مت ہوں آئینہ دیکھیں اور فیصلہ کریں
کڑی دا کوئی قصور اے یا بوتھا ہی ماشاءاللہ اے 😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
ہماری پوسٹس چھوڑ کر تم کسی اور کی پوسٹس پے جاؤ گے،
بڑا پچھتاؤگے
، بڑا پچھتاؤگے 😛😒😼😝🤣,😂
#jhali Anu😂😝😇
دل میں کوئی اور
دماغ میں کوئی اور
میسج پر کوئی اور
نصیب میں کوئی اور
اے کی آ 😂😂😂
#jhali Anu in soching😂😝😇
سب لوگ اپنی اپنی عمر بتاؤ 😍
دیکھیں زرا کس کو رشتے کی ضرورت ہے اور کس کو فرشتے کی😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain