فاصلہ اس لۓ رکھا میں نے
وہ قریب تھا ہر کسی کے
#Anu malik😇
جب لوگ انباکس میں آ کر مجھے سلام پیش کرتے ہیں!!🙋🙆😶😮😯
تو مجھے لگتا جیسے....😒
میں وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھی ہوں!!...😲😟😎😉😀😁😂
#jhali Anu😂😝😇

" 👑🔥
سنو🙊
-"اگر دیکھا میرے علاوہ کسی اور کو👀
تو عارف لوہار کے چمٹے سے ماروں گی🙊😂😑😛😂
#jhali Anu😂😝😇
عام لوگ: بچہ بگڑ گیا ہے😍😍
تے پنجابی: نانکیاں تے ٹر گیا اے😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
کردار میں میرے #اداکاریاں نہیں ہیں🙅
#غرور ہے #اَنا ہے😎
#مکاریاں نہیں ہیں😉
#Anu malik😇
میں اتنی پک چکی ہوں
اتنی زیادہ بور ہوچکی ہوں
وہی شکلیں روز دیکھ کے روز کے وہی کام
۔اور کام کام اور کام .....
میں اننی تھک گئی ہوں .....
کہ آج میری تو بس ہوگئی 😷
اور میں نے سوچ لیا کہ آج کچھ بھی ہو گھر سے باہر ضرور جانا ہے ۔🚶🚶🚶🚶🚶🚶
بس یہ سوچ کے میں نے چادر اٹھائی اور گھر سے باہر نکل گئی 🏡 دروازہ بند کیا
اور باہر کھڑے ہوکے اپنے گھر کی بیل بجائی 🔔🔔🔔🔔
۔پھر اندر آئی دروازہ بند کیا اور آواز لگائی ”کون ہے؟"
پھر باہر گئی دروازہ بند کیا اور آواز لگائی ”کام والی “
پھر اندر آئی
چادر اتار کے رکھی جھاڑو اٹھائی اور شروع ہوگئی
کیساااااااااااا
🤣🤣🤣😂😂😂😂😂
Copied
#jhali Anu ko to hr kam sy ellergy hy
😂😝😇
دل چھوٹا نہ کرو
جوگیا سمجھو مر گیا
#Anu malik😇

ہم بھی دلِ خراب سے بیزار ہیں مگر
کیا کیجئے۔۔۔۔ کہ بات نہیں اختیار کی
#Anu malik😇
Ufone ka weekly ya monthly sasta wala call pkg btao?
Ufone ka weekly ya monthly sasta wala cal pkg btao?



جگ گھومیا تیرے جیسا نہیں کوئی
اور اگر
میرا دماغ گھومیا تو میرے جیسا نہیں کوئی😜😂😋
#jhali Anu😂😝😇


اک لڑکا تھا دیوانہ سا
ہر لڑکی پہ وہ مرتا تها ..
#jhali Anu😂😝😇

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain