Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

میں اپنی اوقات میں رہتی ہوں
اور
لوگ اسے غرور میں رہنا سمجھتے ہیں ✌😎
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

کچھ لوگوں کی انگریزی اتنی اچھی ہوتی ھے کہ Shakespeare بھی کہتا ھے
ھاے صدقے😁😂😂😂😁
لیکن آپ فکر نہ کریں
English come to me🙈🙈😂😁😁
#jhali Anu😂😝😇

ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥
Anu malik😇
@  : ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥 Anu malik😇 - 
@broken_heart@
 

*﷽*
* السلام علیکم*
*صبح بخیر۔*
وہ لمحات بہت قیمتی ہوتے ہیں جب آپ خالق دوجہاں کے سامنے سرجھکائے اس کی بڑائی بیان کرتے ہیں.
الله آپکو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے، آپکی دنیا و آخرت دونوں کو عزتوں سے ہمکنار فرمائے اور
الله تعالی آپکو ھمیشہ اپنی پناہ میں رکھے.
*آمین ثم آمین.*🌴🍀🌴
#Anu malik😇

Good night
@  : جن کو جینا عزیز ہے مولا ان کو عمریں ہماری لگ جائیں Good ni8 Anu malik😇 - 
@broken_heart@
 

کبھی کبھی "زندگی" بہت چبھتی ہے ۔۔۔
کبھی آنکھوں میں خواب بن کر ۔۔۔
کبھی دل میں محبت بن کر ۔۔۔
کبھی وجود میں سانس بن کر ۔۔۔
کبھی ہونٹوں پہ مسکان تو کبھی ہاتھوں میں دعا بن کر ۔۔۔
بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے ۔۔۔
مگر تھکا دینے سے ذیادہ یہ پہلے سے ٹوٹے ہوئے انسان کو کرچیوں میں تبدیل کرنے کا کام زیادہ کرتی ہے ۔۔۔!
Bye tc
#Anu malik

خدا کرے کہ انہيں محبت نہ ہو کسی سے۔۔۔
یہ ہنستی کھیلتی لڑکیاں یونہی رہیں۔۔۔
Anu malik💔😇
@  : خدا کرے کہ انہيں محبت نہ ہو کسی سے۔۔۔ یہ ہنستی کھیلتی لڑکیاں یونہی رہیں۔۔۔  - 
@broken_heart@
 

کسی کے زخم کا مرہم کسی کے غم کا علاج
لوگوں نے بانٹ رکھا ہے مجھے دوا کی طرح.💔😢
Sb use krty kia apny kia paray tissue paper ke tra use kia fir phenk dia
#Anu malik😩😇

@broken_heart@
 

🥀シ
میں عشق کماوٙن نکلی ساں
گھربار لُٹا کےبیہہ گئی آں
مینوں خبرنہ آؤندےجاندےدی
تصویر بناکےبیہہ گئی آں
مینوں ُپچھیا دنیا والیاں نے
تینوں کی ہویا اے مرجانی
کیہ دساں لوکاں جھلیاں نوں
کیوں جھلی ہوکےره گئی آں
میں دنیاساری چھڈکے تے
راہ فقیری دے پٙے گئی آں
ہر دم یار نوں ویکھاں میں
بس یاردی ہو کےره گئی آں
Ay sara jhot ay.b1
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

انسان چاہ کر بھی اپنی زندگی سے وابستہ سب لوگوں کو خوش نہیں رکھ سکتا۔ اور نہ ہی دکھ سے بچا سکتا ہے۔
یہ کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ جن لوگوں کی خوشیاں آپ کی ذات سے وابستہ ہیں ان کے کسی بھی دکھ کے بعد لبوں پر آنے والی مسکان کی وجہ آپ ہوں
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ﺟﺐ ﻣُﯿﺴَّﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺣﻘِﯿﻘَﺖ ﻣﯿﮟ!!!
ﺳَﺮ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮَﺍﺭ ﺳﺎ ﮐﯿُﻮﮞ ﮨﮯ
#Anu malik😩

مُجھ کو تولا گیا خطاؤں سے 
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں
Anu malik😩😇
@  : مُجھ کو تولا گیا خطاؤں سے میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں Anu malik😩😇 - 
@broken_heart@
 

جیہڑی گزر گئی ــــــــ واہ واہ گزری..!!
ھُن نئیں نبھدی ـــــــــــ مجبور نہ کر..!!
#Anu malik😩😇

@broken_heart@
 

دنیا کا ہر شخص درد کا تجربہ رکھتا ہے
لیکن انسان پھر بھی دوسرے کے درد
کو نہیں سمجھتا۔۔!
#Anu malik😩😇

کیا کہا احساس کرتے ہو؟؟؟😃
رہنے دوبکواس کرتے ہو!!😒😒
Anu malik😩😇
@  : کیا کہا احساس کرتے ہو؟؟؟😃 رہنے دوبکواس کرتے ہو!!😒😒 Anu malik😩😇 - 
@broken_heart@
 

وہ کمینہ نام لیتا ہے میرا😲
مجھے میری جان کیوں نہیں کہتا😒🙊🙊
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

مجھے سبز باغ مت دیکھاؤ
don't show me green garden
انگلش سیکھنے کے لیے مجھے فالو کرے 😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

باپ نے دفتر سے کمنٹ کیا ۔ دیکھ لی اپنے لاڈلے کی حرکتیں ، تمہارے پیار نے ہی اسے بگاڑا ہے
گرل فرینڈ نے کمنٹ کیا ۔دھوکے باز تم نے تو کہا تھا کہ تم کالج نہیں گئے ہسپتال میں ہو دادی کی حالت بہت خراب ہے آخری سٹیج پر ہے اس لیے ملنے نہیں آسکتا
اسی وقت دادی نے بھی کمنٹ کیا
او بیڑا غرق ہو تیرا بے غیرتا ۔ کیوں دادی مارنے پر تلے ہوئے ہو
......
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

فیس بک کا نشہ
😂😂😂😂😎😂😎😂😂😂😂😂
کلاس روم میں پڑھائی کے دوران پچھلی سیٹوں پر بیٹھے ایک لڑکے نے اپنے موبائل پر اپنا فیس بک اکاونٹ کھولا
جیسے ہی اس کااسٹیٹس آن لائن شو ہوا پروفیسر صاحب نے جو لیب ٹاپ پر آن لائن تھے کمنٹ کیا کہ نالائق انسان کلاس سے نکل جاؤ
آفس میں بیٹھے پرنسپل نے پروفیسر کے کمنٹ کو لائک کرکے اسکی تائید کردی
دوست نے یہ ماجر دیکھ کر کمنٹ کیا اوئے ٹینشن نہ لے کیفے میں آجا سموسے کھاتے ہیں
ماں نے گھر سے کمنٹ کیا ، نکمے انسان کلاس نہیں لینی تو سبزی لے کر گھر آجا
باپ نے دفتر سے کمنٹ کیا ۔ دیکھ لی اپنے لاڈلے کی حرکتیں ، تمہارے پیار نے ہی اسے بگاڑا ہے
گرل فرینڈ نے کمنٹ کیا ۔دھوکے باز تم نے تو کہا تھا کہ تم کالج نہیں گئے ہسپتال میں ہو دادی کی حالت بہت خراب ہے آخری سٹیج پر ہے اس لیے ملنے نہیں آسکتا
اسی وقت دادی نے بھ

@broken_heart@
 

اگر تم.تاج محل نہیں بنوا سکتے تو کیا برتن دھو لیا کرو گے...🤔🧐🤭😂🤣
#jhali Anu😂😝😇