میری قدر کیا کرو اگر میں نا ہوتی تو پاکستان کی آبادی بائیس کروڑ کی بجاۓ اکیس کروڑ ننانوے لاکھ ننانوے ہزار نو سو ننانوے ہوتی اور پھر آپ لوگوں کو گنتی کرنے میں کتنی مشکل ہونی تھی #jhali Anu😩😝😇
زندگی جینے کے لیے ملی تھی 😏 میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تباہ کر دی 😂😂😂😂😜😛😛😛 پھر بھی کوئی کمنٹس ہی نہیں کرتا کیا یہ کھلا تعضاد نہیں 😰😨😨😨😨😨🤭🤭🤭 #jhali Anu😩😝😇