ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺁﻧﺎ 😐👋
ﻣﯿﮟ ﺍﻟﭩﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﻣﯽ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﻣﮑﺮ ﺟﺎتی ﮨﻮﮞ 🙊😎
ﺗﻮ ﺗﻢ ﮐﯿﺎ ﭼﯿﺰ ﮨﻮ ...✌😒💃🙊😂😂
#jhali Anu😂😝😇
مجھے تو لگتا ہے جب میں مرگئ تب بھی امی نے کہنا ہے😶🙆
اسکو تو مرنا بھی نھیں آتا____ثریا کی بیٹی کو دیکھا تھا کتنے سلیقے سے مری تھی😔😔😒
#jhali Anu😩😇

اگر لڑکیوں سے نکاح نہیں کر سکتے تو لاڈیاں بھی نہ کریں 😒😤💔😬 🙂
#Anu malik😇
تم #اسلحہ اُٹھا کے ___ شور #مچاتے ہو
ہمارے تو #انداز نے دہشت #پھیلا رکھی ہے
#Anu malik😇

Muqabla o v sada
Dmaag thk ay twada
#jhali Anu😂😝😇
ایک مدت کے بعد ہم،💔🥀
مسکرائے بهی تو اپنے ہی حال پہ،🖤
#Anu malik😇
خوش فہمیوں کی زَد سے آزاد ہو گئے..
اچھـا ہوا جو وقـت پہ برباد ہو گئے🍃🥀
#Anu malik😇
Mjy kya garz logon k taano sy
Me khud b nirali mery shoke b niraly😊😊
#Anu malik😇
بہت ہمت والی ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتی ہوں....!!!!!
کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!
#Anu malik😇
عورت کا بہترین تکیہ شوہر کا بازو ہوتا ہے😍
خیر ساڈا ایہناں گلاں نال کی تعلق 😏😆😆😆
🙈🙈🙈🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#jhali Anu🙊🙈😂😝😇

__~🌸✨🌟
وہ جن کو میرے ہونے سے مرچی لگتی ہے 😒
وہ اپنی چینی کی دکان کیوں نہیں کھول لیتے 🔥😉😛😂😂
#jhali Anu😆😝😇

How morning starts*
Others : Alarm.
Me : ye pankha kisney band kar diya ?
#jhali Anu😩😝😇
-"موت آ جائے غالب 🙄💔
مگر سوہنی داڑھی مونچھ والا منڈا کالے جوڑے میں سامنے نا آئے🙄🙄😑😹
#jhali Anu😱🙈😂😝😇🔫
سفر پورا ہوا تو یاد آیا کہ
زندگی تو راستے میں ہی چھوٹ گئ
#Anu malik😇
تو مینے سوچا اگر یہی قصہ ہے تو پانی تو ہے ہی گھر میں موجود
اسلئے میں خالی ھاتھ واپس آ گیا... 😝😝😝😝😝
*باپ* : واہ بیٹے یہ تم نے بہت شاطرانہ عقل بھڑائی لیکن ایک نقصان کر دیا
وہ یہ کے ایک دکان سے دوسری دکان جانے میں تمہاری چپل گِھس گئ ہوگی.. 😝😝😝😝
*بیٹا*: نہی ابا ایسا نہی ہے میں مہمان کی چپل پہن کے گیا تھا۔
👑
#jhali Anu😂😝😇
ایک کنجوس کی حکایت ہے
اسکے گھر کوئی مہمان وارد ہوا.. 😜😜
اس کنجوس نے اپنے بیٹے سے کہا کہ آدھا کلو عمدہ گوشت لیتے آؤ بیٹا گیا باہر اور کافی دیر بعد خالی ہاتھ لوٹا...
😊😊
باپ نے پوچھا گوشت کہاں ھے ؟
*بیٹا* : میں قصائی کے پاس گیا اور کہا کہ جو سب سے عمدہ گوشت ہے تمھارے پاس وہ دیدو
قصائی نے کہا میں تمہیں ایسا گوشت دونگا گویا کہ مکھن هو.. 😊😊
تو میں نے سوچا اگر ایسا ہی ہے تو مکھن ہی لے لوں
تو میں بقال کے پاس گیا اور کہا جو سب سے عمدہ مکھن ہے تمہارے پاس وہ دیدو..
بقال نے کہا میں تمھے ایسا مکھن دونگا گویا کہ شھد ہو
تو میں نے سوچا اگر ایسا ہی ہے تو شھد ہی خرید لوں تو میں شھد والے کے پاس گیا اور کہا جو سب سے عمدہ شھد ہے تمہارے پاس وہ دیدو..
تو شہد والے نے کہا میں تمھے ایسا شھد دونگا گویا کہ بلکل صاف شفاف پانی ہو..
تو مینے سوچا اگر یہی قصہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain