شیخ صاحب بیگم کے ساتھ ایک ہوٹل کے سامنے سے گزر رہے تھے کہ اچانک سے کباب کی اشتہا انگیز خوشبو کا بھبھکا بیگم صاحبہ کے نتنھوں سے ٹکرایا تو بے اختیار کہہ کر اٹھیں واہ کیا خوشبو ہےشیخ صاحب بڑے فیاضانہ اندازنہ میں بولے بیگم پسند آئی کباب کی خوشبو 🙄بیگم صاحبہ جن کے پچھلے تین ہفتوں سے ساگ کھا کھا کے کان بھی سبز رنگ کے ہوگیے تھے 😃جلدی سے بولی جی سرتاج 😯
شیخ صاحب بھی حاطم طائ کی قبر کو لات مارتے ہوئے بولے چل دوبارہ گزتے ہیں اسی ہوٹل کے سامنے سے 🤣🙈🙈😂
#jhali Anu😂😝😇
لوگوں کی قسمت سوتی ہے
مجھے لگتا ہے میری کوما میں چلی گئی ہے 😬😬😒
#jhali Anu😆😝😇
آج میں نے ایک ملنگ بابا کو گلی میں کھڑے دیکھا تو کہا رکو بابا آٹا لیتے جانا ۔
وہ نم زدہ آنکھوں سے بولا #Anu رلاۓ گی کیا ۔ میں ساتھ والوں کا یاسر ہوں ۔ نائ کی دکان نہیں کھل رہی اس لیے ملنگ لگ رہا ہوں 😁😁
#jhali Anu
بیچارے لڑکوں کا تمسخر اڑاتے ہوۓ 😝😝
زندگی نے بہت کچھ سکھایا ہے 🔥 پر میں بھول گئ !! 🙂😐
#Anu malik😇
ممبرز بہت ذہین ہیں🤣
میری پوسٹ دیکھ کر ہی پہچان لیتے ہیں
آگئی وہ پوسٹ جس پر کمنٹ نہیں کرنا🤔
😒🙄
#jhali Anu😂😝😇
او صبح سویرے دس بارہ پراٹھے کھا کر شاڑہ دن باسی ڈکار دینے والی عجیب مخلوق 😂😔
🌞_گوڈے_گڈے_ماڑلنگ
#jhali Anu😂😝😇
پتہ نہیں میری امی کا داماد گھر پہ ٹکا ہے 🙄🤔
یہ سڑکوں پر مرغا بنا پھر رہا ہے😏🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇
چیونٹی جتنا دل ہے میرا ۔۔اسے بھی گھر والے توڑ دیتے ہیں ۔۔۔۔
ظالم_دنیا😒🙈
#jhali Anu😩😇
جنے میرا دل لٹیا اوہو 💞💞💞💞💞
اونو میں بڑا کٹیا اوہو 😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
یہ جو امی ہیں نا🙄
والدہ ہماری☹️
کہندی پانڈے دھو لے نہی تے تینو دھونا میں☹️😭💔💔
😭😭🤣🤣
#jhali Anu fir v bhandy nu hath ni lati abu aakhty meri beti kolo ni dhulty aapy dhovo
😂😝😇
اسے بتاو کہ چوڑیاں لا دے مجھے😍😋
اسے بتاو کہ کلائیاں خالی ہیں میری😒🙍
لاڈلی شہزادی❤
#jhali Anu😆😝😇
Imagine .......
Kal rat apko kisi ne duaon main maanga hai🙃😁
Apni brbadi ko pta ni kisny manga hoga
#jhali Anu😂😝😇
تو ساڈے نال پنگے نہ لے شونیا تینوں میں اینج وجانا جیویں شب برات دے پٹاکے 🤨😒
#jhali Anu nal pangy not chngy😆😝😇
Bhut se rishty khatam hony ki waja ye bhi hoti h k ik sahi bol nahi pata ur dosra sahi samjh nahi pata. ❤️HAZRAT ALi❤️. ❤️AS
#Anu malik😇
بھائی کے موبائل سے ابا کو میسج کردیا
" جانو آج لال سوٹ میں بمب لگ رهی تھی "
بڑی رونق لگی هوئی هے گھر میں جب سے والد محترم نے میسج پڑھا هے ..😅🌚
#jhali Anu😂😝😇
اب وہ ہرجائی کسی اور سے کہتا ہوگا
تو میری جان ہے بھلا تجھ کو بھلا سکتا ہوں
#Anu malik😇
ایک عورت چلتی بس میں چڑه گٸ ایک بندے نے کہا واہ باجی آپ کمال کی عورت ہو
عورت نےکہانہيں
کمال سےمیری طلاق ہوگئی اب میں جمال کی عورت ہوں
#jhali Anu😂😝😇
میں امی کو ہمیشہ کہتی ہوں کہ
مہمان کے لئے ایسے گلاس لیا کریں . .
جس میں پیپسی کم آتی ہو . . . .
ساڈے واسطے بچدی ای نئی . .
:😳😁😁-
#jhali Anu😂😝😇
"____🌱🍂
کسی کو gf \ bf نہ ملنے کا دکھ ہے ..🙃
کسی کو پڑھائ کی ٹینشن ہے..😔
لیکن..
مجھے تو اس بات کی ٹینشن ہے کہ جب کیمرا گول ہوتا ہے📷...تو تصویر چورس 🖼کیسے آجاتی ہیں..🧐
#jhali Anu😂😝😇
Traveling to Ghr Mein hi edar Udar😂😋
#jhali Anu enjoyed the hwa chhat utty with the cup of chaaa
😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain