بـات بـات میـں انگلـشـں گُـھـسـانــے والـے کـو
پنجابی میں 'او بہہ جا ایڈا تو انگریج '' کہتے ہیں 😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇
Bat bat pya jo bat bnan'ny lgya ho...😒
Lagta hai koi or apnan'ny lgya ho..🤔
Lagta nhi tha dill jis sya bat kiya bger..😌
Aj usi sya bat krnya sya katranya lgya ho...😢
Leg toring of english and urdu
#jhali Anu😂😝😇
*کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ*
*زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب*
#Anu malik😇

اگر آپ کسی کے ساتھ ریلیشن شپ میں مسلسل رو رہے ہیں تو اس پیاز کی اولاد کوکچرےکی ٹوکری میں ڈال کر
کسی انسان کا انتخاب کریں۔✌️🔥
#jhali Anu😂😝😇
عقل ہمیشہ ٹھوکر کھانے سے آتی ہے 😑
لہذا ایک دوسرے کو ٹھڈے ماریں عقل تقسیم کریں 😛
😂😂😂
#jhali Anu😆😝😇
بریکنگ نیوز
اطلاع ملی ہے کہ ایک ڈیڑھ ماہ بعد پاکستان میں قتلِ آم شروع ہو جائے گا 😳😱
#jhali Anu😆😝😇
اب تو #گھروالوں کو بھی سمجھ آگئی ہے
ویلا رہنا بھی کوئی آسان کام نہیں
😜😁
#jhali Anu😂😝😇
اپنے اخلاق اور اپنے کردار کو عمدہ رکھو
اس سے خون اور خاندان کی پہچان ھوتی ھے👑
#Anu malik😇
#گوجرانوالہ کی لڑکیوں کی اردو: میرے میاں بارلے ملک رہتے ہیں 😂#لاہور کی لڑکیوں کی اردو:بھائی زیادہ اوکھا نہ ہو پچاس ڑپے کی چیز ہے 😜😜#سیالکوٹ کی لڑکیوں کی اردو:میں اس کو اسکول چھڈنے آئی ہوں تو اسکو پڑھا😉😜#فیصل آباد کی لڑکیوں کی اردو
یار مجھے تو میک اپ کرنے دا شوق زرا نہیں ہیگا اے 😉😄#اوکاڑہ کی لڑکیوں کی اردو:مڑ ول کپڑے دھونے ہیں کہ پیں نے ہیں 😜😂#ملتان کی لڑکیوں کی اردو
مویا پھر باہر جارہے ہو مریں تمہیں چین نہیں ہے 😂😄
#بہاولپور کی لڑکیوں کی اردو:ہو ہائے تمھارا کتا تمہیں کو وڈتا نہیں ہے 😜😂#چکوال کی لڑکیوں کی اردو
میں کھانا بنا رہی ہوں وت مینڈھے پاس ٹائم نہیں ہونا 😨😂#سرگودھا کی لڑکیوں کی اردو:نی آپ کو بہت ترکخ پڑھی ہے مڑ آپ لنگ جاو 😂😢#راولپنڈی کی لڑکیوں کی اردو:آپ کو پتہ اسی آج ککڑ پکا ساں وہ بھی شورے والا 😂😉#بھکر کی لڑکیوں کی
ایک مراثی👦 کا تیسرا نکاح تھا
مولوی🎅 نے پوچھا قبول ہے کہتا
اگے کدی تینو💁 نا کیتی 😒😒
#jhali Anu😂😝😇
~••you will never understand the pain of ignorance untill it happens to you! 🖤
#Anu malik😇
اکھٹے کام کرنے میں برکت ہے 😍😌
اس لیے سارے کام تم کیا کرنا 🙃😁 میں کام بتایا کرو نگی 🙂🥀🥰
#jhali Anu😂😝😇
میں بڑی معصوم ہوں 😇
پرائے پھڈوں میں ٹانگ نہیں اڑاتی
بحث تو میں کر ہی نہیں سکتی 🤐
لڑائی جھگڑےسےتو میری جان جاتی ہے 😑
جس کو یقین نہیں
آئے وہ میرے سامنے
بتاتی ہوں میں اُس کو
سمجھتا کیا ہے خود کو
نانی یاد نہ دلا دی تو میرا نام نہیں 😬
نوٹ:
میں سچ میں بڑی مشوم ہوں...☺😀😀😀😀
#jhali Anu😂😝😇
دنیا میرے وجود کے ٹکڑے ہی کر گئی
میں خود کو جوڑتی رہی جھک جھک کر نماز میں
Jumma mobarik
#Anu malik😇

⚜ستم ہے کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں💀🖤
🐍چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ😐😓
#Anu malik😇
اسلام علیکم پیارے لوگوں سلامتی ہو آپ سب پر♥️
ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ نئی صبح مبارک♥️
♥️جمعہ مبارک♥️
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﻣﺨﺘﺼﺮ ہے ﺍﺳﮯ ﻧﻔﺮﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺖ ﮔﺬﺍﺭﯾﮯ، ﺟﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺭﺍﺣﺖ ﮐﺎﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﺹ ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻧﮑﺎ ﻣﻘﺪﺭﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﺎﻧﯿﺎﮞ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﯾﮟ ﺁﭖ ﮐﺎﺭﺍﺳﺘﮧ ﺧﻮﺩﺑﺨﻮﺩ ﮨﻤﻮﺍﺭ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯﮔﺎ۔
اللہ پاک اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے آپ سب کی تمام تر پریشانیوں کو درو فرمائے مولا کریم آپ سب کے خاندانوں کو ڈھیروں خوشیاں کامیابیوں سے نوازے اس مشکل وقت میں آپ لوگوں کا سہارا بنے 🤲🏻♥️
ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺁﺳﺎﻧﯿﺎﮞ ﺑﺎﭨﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮماۓ
ﺻﺤﺖ ﻭ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻤﺎﻥ والی زندگی عطا فرمائے
آمین ثم آمین.🤲🏻
#Anu malik😇
اسلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ❣️🕋🌹
اللہ تعالیٰ آپ سب کی ہر طرف سے ہر گھڑی غیبی حفاظت و نصرت فرمائے آمین❣️🕋🌹
اے ربَ العالمین❣️🕋🌟🌹 پوری جمیع محمدی امت مسلمہ کو دونوں جہانوں کی ساری پریشانیوں، تکلیفوں سے نجات عطا فرما
دونوں جہانوں کی ساری نعمتیں خوشیاں کامیابیاں عطا فرما آمین❣️🕋🌹
اے ارحم الراحمین مولا ❣️🕋 ہماری مغفرت فرما ، صراط مستقیم عطا فرما، اپنی رضا عطا فرما، جہنم کی ہولناک آگ سے بچا، جنت الفردوس عطا فرما ، ہماری دعائیں قبول فرما آمین ثم آمین یا ربّ العالمین❣️🕋🌟🌙🌹🌴🌺🌲🌷
🌹🌴🌹🌲❣️::::::!!!!!
#Anu malik😇

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain