Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

@broken_heart@
 

ضروری اعلان 📢📢
آج میں نے بہت دکھی شاعری کرنی ہے 😥
سب اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ لیں 😹😂
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

#ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﮯ😒
#ﺑﺎﭖ ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ😍
#ﺟﺎﻧﻮ ﺑﺎﻧﺪﺭﯼ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ😛
so sadﺍﻭﺭ ﺟﺎﻧﻮ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﭘﮭﺎﭘﮭﮯ ﮐﭩﻨﯽ۔۔#😒😜😂😂😂
#jhali Anu dy waddy waddy gham😭😝😇

@broken_heart@
 

بابا جی کہتے ہیں.. 😁😁
کچھ لوگوں کی شادی میں تاخیر کی وجہ دعائیں بھی ہوتی ہیں
مثلا 🤔
ہمیشہ خوش رھو😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ہیلو !!!تیری بیوی میرے قبضے میں ہے۔
ثبوت کے لیے اس کی دو انگلیاں بیج رہا ہوں۔ ۔
شوہر ۔ ثبوت پکا نہیں ہے زبان بھیج زبان۔۔🙊😀😀😀
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ویسے پنجابی زبان ہمارا کتنا وقت اور الفاظ بچاتی ھے
اہل_اردو😎
جناب آپکی حرکات و جسارت دیکھ کر ہمیں آپکی ولدیت سمیت پورا حسب و نسب مشکوک نظر آنے لگا ھے،،،😅
اہل_پنجابی👳
لکھ_دی_لعنت_آ_تیرے_جمن_الیاں_تے😜😛😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

زندگی بہت مصروف ہو گئی ہے ۔😨
میری نہیں موبائل کی😃😃
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

سلام ان مردِ مجاہدوں کو جو گھر سے امی کی جوتیاں کھا کر اور باہر پولیس کے ڈنڈے کھا کر گھر کا سودہ سلف لا رہے ہیں 👌👌👌👌
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

Shona shona weather here
.
.
.
.
.
.
Hy may uddi uddi jawa hwa dy nal.b1
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

حلقہ عشق سے انتخاب لڑنے کی ضد نہ کر
ہمیں پتہ ہے تیری وفا کی ڈگری جعلی ہے
#jhali Anu😆😝😇

@broken_heart@
 

لڑکی: مجھے امیر ترین لڑکے پسند ہیں
لڑکا: میری امی مجھے Adidas کی جوتی سے مارتی ہیں 👠
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

مجھے aesa ہمسفر چاہیئے..😍
جو صبح فجر میں اٹھے نماز کے بعد تلاوت قرآن پاک کرے ' پھرچڑیوں کو دانہ ڈالے ۔پھر واشنگ مشین لگا کر سارے گھر کے کپڑے اس میں ڈالے جب تک پورا راونڈ ہو تب تک گھر کا جھاڑو پوچھا کرلے ۔۔پورے ہفتے کے کپڑے استری کر کے الماری میں لٹکائے ۔۔پھر سارے گھر کے لئے ناشتہ بنائے وہ بھی انڈے پراٹھے ۔۔برتن دھونے کے بعد دوپہر کے کھانے کا انتظام کرے ۔۔کھانے میں پلاو بنائے جس کی خوشبو سب گھر والوں کو پاگل کردے ۔ساتھ شامی کباب ' ہرا رائتہ ،سلاد، پودینے کی چٹنی بنائے ۔۔میٹھےمیں کھیر اور شاہی ٹکڑے ۔۔سلیقے سے کھانا لگائے ۔۔پھر برتن دھوئے ۔۔پھر کوئی اچھی سی تاریخی کتاب پڑھے ۔۔
پھر شام کی چائے بنائے ساتھ پکوڑے تلے اور پودینے کی چٹنی تو لازمی بس اتنا ہی ۔۔۔۔۔😉
طنز والے دور رہیں پوسٹ سے 😉
#jhali Anu dy nikky nikky sapny😂😝😇

Funny joke
@  : Mujy v aisa he kuch krna pry ga jhali Anu😆😝😇 - 
@broken_heart@
 

عورت پیار میں پاگل ہونے کے لیے
پندرہ دن لیتی ہے
اور مرد تین عشاریہ دو سیکنڈ😒😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میں اپنے بیٹے کو اس کے بابا جیسے کپڑے پہنایا کروں گی 🖤💝
ہاۓ میرے نکے نکے سپنے🙈🙊
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اللہ بخشے، برگر، شوارمے،پیزے کو
اچھے لوگ تھے یہ بھی 😥😂
🙃😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کچھ مرد عورتوں کو اپنے اخلاق سے یہ سکھاتے ہیں کہ ہر مرد ایک جیسانہیں ہوتا...!! "
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

میں منہ پهٹ نہیں ہوں
بس
میری زبان پهسل جاتی ہے
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کتھے آآ اوہ منڈا جو کہتا تھا🙄
فلک تک چل ساتھ میرے😏😍
آ جا چلیے🤣😂
ایتھے حالات نہیں ٹھیک😁😉🙃🤣😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

کچھ لڑکے ہر لڑکی پہ مرتے ہیں 😟😟
بس ڈوب کے نہیں مر😼🔥
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

اس مبارک رات میں اللہ تبارک تعالیٰ کی بارگاہ میں سب کے نامہ اعمال پیش کئے جائیں گے اسلئے آج تک میری طرف سے جانے انجانے میں کوئی غلطی یا غیبت ھوئ ھو یا میری کسی بات سے دل دُکھا ھو یا دل آزاری ہوئی ہو تو اللہ کی رضا کے لیے شب برات سے پہلے مجھے معاف فرما دیجئے 🙏🏻
جزاک کم اللہ خیر
🌹❤️🌹
#Anu malik😇