السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر زندگی 🌹👉 یا اللہ سب مسلمان بھائیوں اور بہنوں کی مدد فرما۔ اور ھر تکلیف اور بیماری سے محفوظ رکھ 🌿💙🍃بیشک🍃💙🌿 🌿💙🍃اللہ کریم ہے💙🌿 اور اللہ پاک سب کو توفیق عطا کرے ان حسین ساعتوں میں عبادت کی اور اپنے سے اور قریب کرنے کی آمین یارب العالمین🌹 ُ#Anu malik😇