Damadam.pk
@broken_heart@'s posts | Damadam

@broken_heart@'s posts:

Good night
@  : دل چاہتا ہے کہیں رو پوش ہو جاؤں میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں____!!💔🔥 😢😭  - 
@broken_heart@
 

😂بچہ: میڈم میں آپ کو کیسا لگتا ہوں؟ 🤨
میڈم: بہت پیارے لگتے ہو🤩
بچہ: تو پھر کیا میں اپنے امی ابو کو آپ کے گھر بھیجوں🤔😆
میڈم: وہ کیوں🙄؟
بچہ: کیونکہ وہ ہماری بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں😇
میڈم: یہ کیا بکواس ہے😠😠
بچہ: ٹیوشن کے لیے میڈم آپ بھی نہ بس ٹی وی
دیکھ دیکھ کر خراب ہو گئی ہیں😂🤪🤭
😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

مٹی کی مورتوں کا ہے میلا لگا ہوا......،
آنکھیں تلاش کرتی ہیں انسان کبھی کبھی۔!💓
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

ﮐﭽﮫ ﭘﺎﮔﻞسیﮐﭽﮫ ﭼﻨﭽﻞ سیﮐﭽﮫ ﺷﻮﺥ ﮨﻮﺍﺅﮞ جیسی ہوںﺟﻮ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﻮ ﮐﮩﮧ ﺩیتیﮨﻮﮞﺑﻦ ﮐﮩﮯ ﻧﮧ ﭼﭗ ﺭہتیﮨﻮﮞ
ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﮔﯿﺖ ﻣﯿﺮﮮﺑﻦ ﮐﮩﮯ ﺳﻨﮕﯿﺖ
ﮨﻨﺴﻮﮞ ﺗﻮ ہنستیﮨﻮﮞﺩﯾﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﺭﻭﺅﮞ ﺗﻮ ﺳﺐ ﮐﻮ ﺭﻻ ﺩیتی ﮨﻮﮞ
ﮨﮯ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﺑﮩﺖﭘﺮ ﮐﺎﻧﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺠﮫ ﺟﺎتیﮨﻮﮞ
ﺭﻡ ﺟﮭﻢ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﺎتی ﮨﻮﮞﭘﮭﺮﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﮐﮭﻮ ﺟﺎتیﮨﻮﮞ
ﺣﻨﺎ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﻣﺠﮭﮯﺑﻮﺟﮭﻮ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﮩﯿﻠﯽ ﮨﻮﮞ
ﭘﺮ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺍکیلی ﮨﻮﮞ
ﺑﻮلتی ﮨﻮﮞ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ. ﺍﻭﺭ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﭘﺴﻨﺪ ﻣﺠﮭﮯ
ﺟﺬﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﭽﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖﻟﻔﻄﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﮩﺮﺍﺋﯽ ﺑﮩﺖ
ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﮌ ﺟﺎتیﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﺁتی
ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ سلجھیﺑﮩﺖﭘﺮ الجھی ﺍلجھیﺭﮨﺘﯽ ﮨﻮﮞ
ﮨﻮﮞ ﻣﯿں ﺿﺪﯼ ﺍﻭﺭﺧﻮﺩ ﺩﺍﺭ بہت ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻦ ﮐﯽ ﮐﺮتیﮨﻮﮞ
ﮐﺴﯽ سے کچھ کہتی نہی
خود پہ سب سہہ جاتی ہوں ۔۔۔۔
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

نظراں_دا_فرق_آ_سجنا
کِسے_نُو_زہر_لگدے_آں...
کِسے_نُو_شہد_لگدے_آں 💯🔥
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

مجھے #جاننے کا شوق ہے نا....!
تو سنئیں! ___
میں #کچی عمر کی وہ سمجھدار لڑکی تھی
جس نے #خواب دیکھنے کی عمر میں
اپنے خوابوں کا ٹوٹنا دیکھا ہے
اور پھر اپنی #ویران آنکھوں پر کوئی رنگدار خواب سجانے سے ہمیشہ ہی
خود کو روکے رکھنے کی کوشش میں
وقت سے پہلے خود کو #بوڑھا ہوتے دیکھا ہے...
Hy may budhi hogai aa sarya da jena hram kr k.b1
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

نیز انہیں ہر دو جملوں کے بعد بتاتی رہیں کہ آپ کے بغیر ان کا گزارہ ناممکن ہے۔🙇🙇
دورانِ جھگڑا اگر دلائل ختم ہو جائیں تو شادی سے بھی پہلے کے گلے شکوے بیچ میں لے آئیں۔ 😂😂😂
اس سے وہ گھبرا کر اصل مدعا بھول بیٹھیں گے۔ جب اچھی طرح ٹائم پاس کر لیں یا جھگڑا کر کے تھک جائیں تو فوراً "بہت برے ہیں آپ" کہہ کر مان جائیں۔۔۔😍😍😍
نوٹ: ہر دو جھگڑوں میں کم از کم ایک ہفتے کا وقفہ ضرور دیں۔
😂
#jhali Anu training ly re.b1😂😝😇

@broken_heart@
 

تو حسب موقع پھر سے ایک آدھ سڑا ہوا جملہ پھینکا جا سکتا ہے۔ 😝😝
مگر یاد رہے کہ اس بار والیم کافی نیچا ہونا چاہیے۔۔🙊🙊
آواز ان تک ہرگز نہ پہنچے۔۔۔ جھگڑے میں بلامقصد ایک ہی بات کو بار بار دہرانے کے بجائے "تابڑ توڑ" ورائٹی لے کر آئیں تاکہ پہلے سے لگے بندھے جواب دے کر وہ اپنا بچاؤ نہ کر سکیں ۔ 🙌🙌🙌
جہاں الزام ان پر ڈالنا ممکن نہ ہو وہاں اپنی قسمت کی خرابی کو قصوروار ٹھہرائیں😂😂
۔ نیز انہیں ہر دو جملوں کے بعد بتاتی رہیں کہ آپ کے بغیر ان کا گزارہ ناممکن ہے۔🙇🙇
دورانِ جھگڑا اگر دلائل ختم ہو جائیں تو شادی سے بھی پہلے کے گلے شکوے بیچ میں لے آئیں۔ 😂😂😂
اس سے وہ گھبرا کر اصل مدعا بھول بیٹھیں گے۔ جب اچھی طرح ٹائم پاس کر لیں یا جھگڑا کر کے تھک جائیں تو فوراً "بہت برے ہیں آپ" کہہ کر مان جائیں۔۔۔😍😍😍
نوٹ: ہر دو جھگڑوں میں کم از کم ایک ہفتے کا وقف

@broken_heart@
 

کہ کہیں خدانخواستہ وہ آپ کی بات دھیان سے تو نہیں سن رہے۔🙈🙈
جھگڑے کا سب سے بہترین موقع انکے ٹی وی دیکھنے کا وقت ہے۔ تبھی دل کی بھڑاس اچھی طرح نکال لیں ۔اور جب وہ اچانک سے ہڑبڑاتے ہوئے ٹی وی سے نظریں ہٹا کر تھوڑا حیران ہو کر پوچھیں "ہیں کیا کہا؟" 😳😳😳
تب دل ہی دل میں خوش ہوتے ہوئے پہلے تو فورا خدا کا شکر بجا لائیں کہ انہوں نے غلطی سے بھی آپ کی کوئی بات سن نہیں لی۔😍😍
اور پھر فورا منہ بسور کر بیٹھ جائیں۔ ایسے میں "ہاں ہاں سنتے ہی کہاں ہیں آپ میری؟ آپ کو میری قدر ہو تب نا!😨😨
" شاندار نتائج کا ضامن ہو سکتا ہے۔ بس اب وہ جتنا مرضی داڑھی مونچھ کا زور لگائیں آپ بھی لمبی چپ سادھ لیں۔۔۔ 🙊🙊🙊🙊
جیسے آپ نے رشتہ پکا ہوتے وقت منہ پر قفل لگا رکھا تھا ۔ اور جب وہ تھک کر دوبارہ ٹی وی کی طرف متوجہ ہوں تو حسب موقع پھر سے ایک آدھ سڑا ہوا جملہ پھین

@broken_heart@
 

بُہت تحقیق کے بعد
شادی شدہ خواتین کو چاہیے کہ اپنے شوہر سے فضول بحث و مباحثہ میں الجھنے کی بجائے سیدھا جھگڑے کی بات پر آئیں۔۔😂😂😂
کیونکہ ازدواجی زندگی کا یہی وہ واحد میدان ہے جہاں انکی جیت یقینی ہے۔ لہذا جیسے ہی آپ انہیں گھر میں چین کا سانس لیتے دیکھیں۔۔😜😜😜
سمجھ جائیے کہ اب جھگڑے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ 😉😉
ہمیشہ یاد رکھیں کہ مرد حضرات ایک ہی بات کو لے کر بار بار جھگڑا نہیں کر سکتے۔ یہ کوالٹی صرف آپ کے پاس ہے۔ لہذا "ٹاپک" کو لے کر بالکل مت گھبرائیں ۔ 😁😁
اگر جھگڑا انکی کسی غلطی کو لے کر کرنا ہے تو شروعات "دیکھا میں نے تو پہلے ہی کہا تھا" سے کریں۔۔اور اگر آپ سے کوئی غلطی ہو گئی ہے اور الزام ان کے سر ڈالنا ہے تو بات"آپ کو تو میری ذرا فکر نہیں ہے" سے شروع کریں ۔😞😞😞😞
جھگڑا کرتے ہوئے اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ کہیں خدانخواستہ وہ آپ

@broken_heart@
 

محبت کے پہلے ہفتے میں لوگ ایک دوسرے کا ایسے ہی خیال کرتے ہیں
جیسے پرائیوٹ ہسپتال والے مــــریض کا😂
.
.
خبردار_جو_مرنے_کی_بات_کی🙊😍😜😁
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

جو لڑکا چاۓ پراٹھا بنا لیتا ھے 🙊😛
اسے میری طرف سے ہاں ھے
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

میرا درد
👇
愿真主给你的母亲和父亲长寿
کوئی نہیں سمجھتا😣😒
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

‫وہ مُجھے دھوکا نہیں دے گا کبھی،😕
خود کو دھوکا دینے والی بات ہے...!😑
#Anu malik😇

@broken_heart@
 

میں اکثر اردو میں اس لیے پوسٹ کرتی ہوں تاکہ آپ لوگوں کو سمجھ آ سکے 🙄🙆
ورنہ مجھے Angleshe بھی آتی ہے
😉😝😂
#jhali Anu nu hlka na lena Angleshe came to me.b1😂😝😇

@broken_heart@
 

میرا دل کرتا ہے میں تمہیں پگلوں کی طرح ڈوھنڈو
جاناں
تے جیتھےلبھ جائیں تینو چپڑاں مار مار پوچھا تو ھے کیتے سی😋😋😋😋
Lb jao hik wari fir tusa de khair ni.b1
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

شاعروں نے چاند اور تاروں کو ہمیشہ ہلکا لیا ہے اور دو ٹکے کے محبوب کیلئے چاند تارے توڑ کر لانے کے ٹوپی ڈرامےکیئےجیسےچاندانکی کِیاری میں لگاہے😂
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

ایک تو یہ مچھر سونے نہیں دیتا
کان کے قریب آکر کہتا ہے
ڈُو یُو نو میں تینو کینا پیار کردا♥️
She dont know,she dobt know.b1
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

لڑکا:::: تم لڑکیاں شادی میں رخصتی کے وقت اتنا روتی کیوں ہو......؟😃😃😃
لڑکی:::::: ہم سوچتی ہیں کہ اتنے سالوں بعد دولہا ملا وہ بهی ..... یہ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😝😜🤪
#jhali Anu😂😝😇

@broken_heart@
 

پنجابی کا ایک ایک محاورہ ہو جائے ذرا پتہ چل جائے سیانے کتنی مثالیں بنا کر گئے۔۔
=> سیانے کہندے نے
جہڑا راہ روکے او دا ساہ روک دیو 😊
#jhali Anu😆😝😇