Dil KrTa h un relatives Ko Goli Mar DooN😋
Jo GR a K, Kehty Hain👇
ApNi Beti Sy SaRy Kam krwaya kro🤨
#jhali Anu💔😥😝😇

اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جائے گی.. 😏
تسی موجاں مارو
#jhali Anu😂😝😇
اِدھر چلی میں اُدھر چلی میں....😲
ارے پھسل گئ میں....😵
آپ سب اپنا کام کرو.... 😝
میں بس نیند میں ذرا گروپ کا چکر لگا رہی😪😴
#jhali Anu😂😝😇

میں نے cooking شروع کر دی ہے
سیکھ لو کچھ میرے ششے😊😊
میں ہوں بیششٹ کک😎😎
بسکٹ کا حلوہ بنانے کی ترکیب:🙊
منہ میں دو بسکٹ لے کر پہلے دانتوں سے چبا کر باریک پیس
لیں😁 بعد میں چائے کے کچھ گھونٹ لے کر منہ کو بند کر کے خوب ہلائیں...😌
لذیذ بسکٹ کا حلوہ تیار ہے☺😊😋
اپ ششب بھی ضرور ٹرائے کریں بہت ہی آششان اور ٹیششٹی ہے 😂😋🤦♀️🙆♀️🤣🤣
#jhali Anu😂😝😇
امیروں کا وائی فائی🏇🏇🏇
اور ہمارا🐢🐢🐢
#jhali Anu😂😝😇



بیوی نے نئی سم لی اور سوچا کے شوہر کو سرپرائز دوں بیوی کچن میں گئی اور شوہر کو کال کی .
ہیلو ڈارلنگ ! شوہر نے ہلکی آواز میں جواب دیا : تم بعد میں کال کرنا ابھی کمینی کچن میں ہے۔۔🥴🤥🤔🧐😝😛😋🤨🤣😌😜😂😉🤭😏😅🤫🤪
#jhali Anu😱😂😝😇
بیشک توں میتھوں دور ہیں بے رحم وی مشہور ہیں
وت وی میکوں منظور ہیں ظالم ہیں کیوں کملی دا چن
#Anum malik😍💕💔😥😇

ہمارے جسم میں %70 پانی ہے
اسی لیے بیٹھے بیٹھے دل ڈوبنے لگتا ہے
😂😂
#jhali Anu💔😥😇


جب میری امی موبائل یوز کر رہی ہوں تو
کچھ نہیں کہتی کہ ہم کتنا وقت موبائل اور لیپ ٹاپ یوز کر رہے ہیں..
لیکن امی موبائل یوز کرنا چھوڑ کر اگر تھوڑی دیر سو جاتی ہیں چاہے 5 منٹ بعد اٹھ جائیں
تو بے عزتی سٹارٹ کہ کب کا لیپ ٹاپ/موبائل
لے کر بیٹھی ہو رکھ بھی دیا کرو اسے
کسی دن دیوار میں مار کر توڑ دینا میں نے اسے🙁🙁
#jhali Anu feeling sad💔😒😥😇


یہ سن کر دل کی دھڑکن ہی رک گئی. فراز
جب لائٹ گئی اور کام والی ماسی بولی.😳
What the hell is this?
Don,t you have a generator?😬
#jhali Anu to v chngi englush o v masi de😱😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain