آج کا سبق......
جہاں آپ کی ضرورت نہ ہو آپ وہیں بیٹھے رہیں
کسی کو آپ سے مسلہ ہو تو اسے اور تپاؤ
انج تے فیر انج ای سہی.....مزید مشوروں کے لیے مجھے یاد کریں 😂😛
#jhali Anu😂😝😇


عجیب قوم ھے پاکستانی بھی😒
ھمسائے 65ء میں چائے پینے آئے تو چھترول کردی🤪
اور جب 19ء میں سرجیکل اسٹرائک کرنے آئے تو پکڑ کر چائے پلا دی🙂😁🤣
6ستمبر
ڈیفنس_ڈے💪✌
#Anum malik😆😝😇

6 ستمبر 1965 سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ بن بلائے کسی کے گھر ناشتے پہ جاؤ گے تو انڈین فوج جیسا حال ھوگا !
#jhali Anu😂😝😇

"چائے "کی قدر ان سے پوچھو جنہوں نے #6ستمبر کو لاہور میں "چائے" پینے کی خواہش پر عظیم "چھترول" کا سامنا کیا😂
یوم_دفاع_پاکستان
#jhali Anu😆😝😇





دشمن ہمارا نشانہ اور جگر آزمانے کے لئے آتا رہا
الحمد للہ ہم کامیاب ہو کر اسے چائے پلاتے رہے
وہ بھی فنٹاسٹک چائے ☕☕☕
☺☺
#jhali Anu😆😝😇

6 ستمبر کا دن تاریخ میں امر کرنے والے پاکستانی شیروں کو سلام
آج تم نہیں ہوں لیکن تمہاری وجہ سے ہم ہیں
آزاد خودمختیار
💪❤💪
Happy defence day
#Anum malik😇



Main Khass hu Mujhy Amm Na Kar____!!!
Kiya kaha Muhabat hai______???
chAal bhaii Ab Bakwas Na Kar....😅😅
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain