ہم لوگوں کو بِنا آزمائے تو نہیں دیتے نہ اپنا کچھ؟ بہت time لگا کر کچھ کرتے ہیں ___پھر جب وہ بدل جائے تو قصور ہمارا نہیں ہوتا... ہم نے اچھا ہی جانا ہوتا ہے... ہمیں blame کرنے کا حق نہیں ہونا چاہیئے لوگوں کے پاس پھر... یہ تو بس پھر بےبسی ہوتی ہے.
ویسے بھی وہ کہتے ہیں ناں کہ
"رب اُسی بات پہ آزماتا ہے، دل جس بات پر اڑی کرتا ہے." 💕
کبھی کبھی لگتا ہے ہم بہت lucky ہیں کیونکہ ہمیں ہمارا رب آزماتا ہے، ساتھ چھوڑے بِنا___
کہیں پڑھا تھا کہ" جب سے مجھے پتہ لگا کہ رب اپنے خاص بندوں کو ہی آزماتا ہے تب سے اُن پر افسوس ہونے لگا جو آزمائش سے نہیں گُزرے. 🙂
#Anum malik😇
پتہ ہے سب کہتے ہیں بہادر بنو. جسے تمہاری پرواہ نہیں تم بھی مت کرو، جسے تمہیں کھونے کا ڈر نہیں تم بھی اُسے کھونے سے مت ڈرو........ 🖤
یہ زندگی ہے یہاں مَن چاہا کوئی نہیں ملتا اور جب کوئی ملتا ہے تو اُسے مَن چاہا بننے میں سالوں لگ جاتے ہیں اور جب وہ وقت آتا ہے کہ دل و دماغ کو وہی درکار ہو تب وہ ہستی بھی دور ہو جاتی ہے.
اب لوگوں کو کیسے سمجھاؤں؟ کہ
دل ہر کسی پہ نہیں دکھتا_
ہر لہہ پہ نہیں دھڑکتا__
ہر کسی کو دل دکھانے کا ہنر آتا ہی نہیں __
ہر ایک کی بات مسکراہٹ چھیننے کا سبب بنتی ہی نہیں__
ہر کسی کے چھوڑ جانے پر زندگی میں اندھیرا نہیں آیا کرتا__
بس وہ کوئی کوئی خوشقسمت ہوتا ہے ___جس کے ساتھ یہ ساری feelings جُڑ جاتیں ہیں..... Intentionally & unintentionally دونوں طرح سے....
ہم لوگوں کو بِنا آزمائے تو نہیں دیتے نہ اپنا کچھ؟ بہت time لگا



*میرے بس کی بات نیہں کسی کے نخرے برداشت کرنا*😏🔥
⚔️⚔️⚔️
*رہنا ہے تو ساتھ میں رہو ورنہ____ اپنی اوقات میں رہو*✌️
#Anum malik😇








میرے مرنے پر کچھ خاص فرق نہیں پڑے گا کسی کو
بس کچھ خاص دوستوں کے دو چار گھنٹے خراب ہونگے
#Anum malik😇
چُپ رھسیں تاں موتی مِلسن صبر کریں تاں ھیرے ؎
پاگلاں وانگوں رولا پانویں نا موتی نا ھیرے ؎
میاں محمد بخشؒ
#Anum Malik 🤗😇
Itni tez hwa
.
.
.
Barish fir sy any ko hy⚡☔
#Anum Malik 🤗😇



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain