انسان زندگی میں بہت کُچھ سیکھتا ہے لیکن جب تک دوسروں سے پیار کرنا دوسروں کو مُعاف کرنا اور دوسروں کی عزت کرنا نہیں سیکھ جاتا سمجھو کُچھ بھی نہیں سیکھا۔ جس طرح اچھی اُمید اور اچھا گُمان ایسی چھاؤں ہے جو اپنے دامن میں انسان کو پناہ دے کر مایوسی کے سُمندر میں ڈوبنے سے بچاتے ہیں۔
میری رُبُ ذولجلال سے دلی دعا ہے کہ وہ پاک ذات آپ کی زندگی میں اطمینان قلب کے ایسے دیے روشن کرے جن کی روشنی کبھی مدھم نہ ہو خوشیوں کے ایسے پھول کھلیں جن کی خوشبوں و تازگی کبھی ماند نہ پڑے رزق میں ایسی کُشادگی عطا ہو کہ آپ کی زندگی میں کبھی کسی چیز کی کمی نہ ہو۔ !!!!
🌹🌹🌹🌹🌹
کسی کے جزبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ کہ اسے جب بھی آپ کا خیال آئے تو صرف تکلیف ہی محسوس ہو۔ !!!!
🌹🌹🌹🌹🌹
ملتا تو ہمیں بہت کُچھ ہے اس زندگی میں بس ہم حساب اسی کا رکھتے ہیں جو حاصل نہیں ہو س
سنا ہے لوگ اسے ٹیگ کر کے دیکھتے ہیں!!
سو چلو ہم بھی اسےایڈ کرکے دیکھتے ہیں...😋
سنا ہے وہ اسٹیٹس لگائے تو ہجوم بلاخیز
قطار در قطار معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں..😎
سنا ہے حشر ہے اس کی سرکٹی ڈی پی
سو چلو ہم بھی ماشاءاللہ کہہ کر دیکھتےہیں..😍
اب اسکی لسٹ میں رہیں یا بلاک ہوجائیں
آؤ ذرا اسکے"انبکس"میں چل کے دیکھتے ہیں...😂😂
#jhali Anu😂😝😇