15 ستمبر۔۔۔۔
سکول جانے والے چھوٹے بچوں کا نوازشریف سے اظہار یکجہتی کے لیے بیماری کا جھوٹا فارمولا اپنانے پر غور۔😜😋😂
#jhali Anu😂😝😇

چائے کی پتی اور پتی(خاوند) میں کیا چیز مشترک ہے؟
جواب: دونوں کی زندگی میں جلنا ابلنا لکھا ہے وہ بھی عورت کے ہاتھوں 😂😂😂😂😂
#jhali Anu😂😝😇





امی : زندگی میں موبائل کے علاوہ بھی کچھ اہم لگتا ھے تمیں ?
میں : چارجر 🙁
#jhali Anu😂😝😇
استاد: کل تم سکول کیوں نہیں آۓ تھے؟
پپو: مجھے برڈ فلو ہو گیا تھا۔
استاد: لیکن یہ تو جانوروں کی بیماری ہے
پپو: تو آپ نے مجھے کب انسان چھوڑا ہے۔ ہر روز تو مرغا بنا دیتے ہیں۔
🤣🤣🤣🤣😂😂😂🙉🙉🙉🙉🙊🙊🙊🙈🙈🙈🙈🙈
#jhali Anu😂😝😇
دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے😒
اپنے بچوں کو پیزا کھلانا ہے 😎
قوم کے بچوں کو بھنگ پہ لگانا ہے😜
#jhali Anu😂😝😇








وہ اپنے عشق میں کیسا کمال رکهتا ہے...
بے رخی میں بهی میرا خیال رکهتا ہے..
#Anum malik😍💃💕😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain