کل کچھ لوگ رشتہ دیکھنے آئے 🤭🤭 اپنے منڈے کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے🤵🤵 میں نے بھی کہہ دیا میرا ذاتی امپورٹ ایکسپورٹ کا کام ہے۔🥳🥳 گھر والے حیران پریشان میری طرف دیکھ رہے تھے 😳😳 منڈے کی ماں: کس چیز کی امپورٹ ایکسپورٹ کا کام ہے۔👀👀 میں : جی میں ایک گروپ سے پوسٹ امپورٹ کرکے دوسرے گروپ میں ایکسپورٹ کرتی ہوں۔🥳🥳 لو دسو جی اس پہ بھلا انکار بنتا تھا؟😢😢 #jhali Anu😂😝😇