👈🏻 *کیا آپ کو پتا ہے...؟؟* آپ کے گھر میں موجود فریج ٹی وی اے سی اور گاڑی جیسی سہولتیں بے شمار خزانوں کے مالک خدائی کا دعویٰ کرنے والے نمرود کے پاس بھی نہ تھی... 👈🏻 *کیا آپ کو پتا ہے...؟؟* اس دنیا میں کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جو بینائی سے محروم اور کبھی بھی دنیا کی خوبصورتی نہیں دیکھ پائیں گے... *👈🏻 کیا آپ کو پتہ ہے...؟؟* دنیا میں کتنے ہی ایسے لوگ گزرے ہیں جنہوں نے ساری زندگی ایک لفظ نہ بولا اور نہ سنا... *تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے...!!* *نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے #Anum malik😇
*شُکر کیجئے... اس طرح بھی سوچیے...* آپ کی *مشکل نوکری* ہر *بیروزگار* انسان کا ایک *خواب* ہے... آپ کا *پریشان* کرنے والا بچہ کئی *بانجھ لوگوں* کا *خواب* ہے... آپ کی *خوشی* کئی *اداس* لوگوں کا *خواب* ہے... آپ کی *صحت* کئی *بیمار* لوگوں کا *خواب* ہے... 👈🏻 *کیا آپ کو پتہ ہے...؟؟* کشمیر میں اس وقت روٹی، عزت اور جان سے بھی بڑھ کر آزادی ہے... 👈🏻 *کیا آپ کو پتا ہے...؟؟* پہلے زمانے میں بیرون ممالک سفر کرنے والے سالہا سال اپنے پیاروں کی آواز نہ سن پاتے تھے شکل تو دور... 👈🏻 *کیا آپ کو پتا ہے...؟؟* روٹی کا نوالہ آپ پیسے سے نہیں کھاتے بلکہ قسمت سے کھاتے ہیں اور خدا کی مرضی شامل نہ ہو تو وہی نوالہ آپ کی جان لے سکتا ہے...