پیاری امی: بس چند سالوں میں حالات ٹھیک ہو جائیں گے تو میں آپ سے آپ کے نواسے نواسیوں کو ملوانے آؤنگی۔ مجھے آپ کی یاد ہر دم آتی رہے گی۔ ملاحظہ: امی جان، میں آپ سے مذاق کر رہی تھی، میں گھر کی چھت پر ہی ہوں، میں بس آپ کو یہ بتانا چاہتی تھی کہ ہماری زندگی میں اس سے برے حالات و واقعات پیش آ سکتے ہیں بس امتحانوں کا رزلٹ ہی سب سے برا اور سب سے بڑا سانحہ نہیں ہوا کرتا۔ امی جان: رزلٹ آ گیا ہے اور میں فیل ہو گئی ہوں، اگر کہو تو چھت سے نیچے آ جاؤں؟ ماں نے الحمدللّٰه پڑھتے ہوئے خط بند کیا اور باہر نکل کر چھت کی طرف دیکھتے ہوئے کہا: اُتر آ کتے کی بچی، اللّٰه کرے تو ساری عمر اور کبھی بھی کسی امتحان میں پاس نہ ہو۔ #jhali Anu😂😝😇
بس پولیس کا دھڑکا لگا رہتا ہے کیونکہ جب سے جگنو جیل سے فرار ہو کر آیا ہے تب سے گھر پر روپوش ہے اور کوشش کر رہا ہے کہ کسی طرح وہ مقتول کے ورثاء سے صلح کر لے تاکہ یہ دھڑکا بند ہو۔ پیاری امی: بس چند سالوں میں حالات ٹھیک ہو جائیں گے تو میں آپ سے آپ کے نواسے نواسیوں کو ملوانے آؤنگی۔ مجھے آپ کی یاد ہر دم آتی رہے گی۔ ملاحظہ: امی جان، میں آپ سے مذاق کر رہی تھی، میں گھر کی چھت پر ہی ہوں، میں بس آپ کو یہ بتانا چاہتی تھی کہ ہماری زندگی میں اس سے برے حالات و واقعات پیش آ سکتے ہیں بس امتحانوں کا رزلٹ ہی سب سے برا اور سب سے بڑا سانحہ نہیں ہوا کرتا۔ امی جان: رزلٹ آ گیا ہے اور میں فیل ہو گئی ہوں، اگر کہو تو چھت سے نیچے آ جاؤں؟ ماں نے الحمدللّٰه پڑھتے ہوئے خط بند کیا اور باہر نکل کر چھت کی طرف دیکھتے ہوئے کہا: اُتر آ کتے کی بچی، اللّٰه کرے تو ساری عمر
مسکرائیے🙃😷🙂😁 اتنا صبح سویرے، بیٹی کے کمرے کو خالی پا کر ماں کا دل ویسے ہی دھڑک اٹھا تھا اور اوپر سے پلنگ پر رکھا ہوا خط۔ کانپتے ہاتھوں سے اٹھایا، لکھا تھا: پیاری امی: مٰیں آپ کو یہ بتاتے ہوئے بہت ہی ندامت اور شرمندگی محسوس کر رہی ہوں مگر کیا کروں کہ میں دل کے ہاتھوں مجبور ہو گئی ہوں۔ میں اپنے ہم جماعت دوست جگنو کے ساتھ جا رہی ہوں۔ اس نے مجھے حقیقی محبت سے آشنا کیا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ ہم دونوں نے تین مہینے پہلے ہی کورٹ میرج کر لی تھی اور خیر سے میں امید کے ساتھ بھی ہوں۔ جگنو نے مجھے یقین دلایا ہے کہ وہ مجھے ہمیشہ خوش رکھے گا، ہم دونوں اکٹھے رہیں گے۔ جگنو نے مجھے یقین دلایا ہے کہ چرس کوئی خاص نقصان نہیں پہنچاتی اور نہ ہی یہ کوئی پکی عادت بن جاتی ہے۔ فی الحال تو ہم لطف و سرور کیلیئے پیتے ہیں، اور اگر دل کیا تو بآسانی ترک بھی کر دیں گے۔
اکسا دہا ہے ملنے کو موسم بہار کا.💖💖 پر دل میں خوف ہے تیرے ابّا کی مار کا😬😬 بھائی بھی تیرے دوش ہیں, خونخوار شکل کے صرف ایک دو نہیں, گینگ ہے مکمل چار کا... 😰😱 Haha wah #jhali Anu😂😝😇
مردوں کو یہ شکوہ ہے کہ ہم نے زلفوں کے بارے میں بہت اشعار لکھے ہیں۔ مگر ہماری مونچھوں کے بارے میں اشعار نہیں لکھے جاتے۔ لڑکیوں کے بارے میں تو لکھا جا سکتا ہے۔۔۔ یہ آنکھیں،۔۔۔ یہ پلکیں،۔۔۔۔ یہ کاجل،۔۔۔۔ یہ آنچل۔۔۔۔ قیامت قیامت قیامت قیامت۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اب کوئی لڑکی بیچاری لکھے تو کیا لکھے۔ یہ مونچھیں ،۔۔۔ یہ ابرو،۔۔۔۔ یہ توند،۔۔۔ یہ گنج پن۔۔۔۔ بھیانک بھیانک بھیانک بھیانک۔۔۔ ۔۔۔ #jhali Anu😂😝😇