For some Girls and countless Boys پیار کے جھوٹے خواب دیکھا کر😒 قسمیں وعدے کر کے 😒 دن رات صبح شام باتیں کر کے 👍 دل کے ٹکڑے کرنے والوں 💔 تمہیں پہلے مجبوریاں کیوں نہیں نظر آتی؟😡 پہلے ذات کی فکر نہیں تھی بعد میں پوری نسل کی ذات یاد آجاتی؟😡 اماں نہیں مانتی،ابا نہیں مانتا تو کیوں اپنے Timepass کے لیئے کسی کے دل کے ساتھ،جزبات کے ساتھ کھیلتے ہو؟بعد میں مجبوریاں سنا کر دفعہ ہوجاتے ہو؟پہلے کیا تکلیف تھی؟کیوں کھلونے کی طرح کھیل کر جب دل بھر جائے تو رفا دفعہ کردیتے ہو؟تمہیں اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ کسی کی پوری زندگی تمہاری وجہ سے برباد ہوجاتی ہے۔۔۔ 😡😡 #Anum malik😈😇
💯 جوانی میں مرد کو ہر عورت اچھی ہی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی محبت سچی لگتی ہے عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے اور مرد کی ذرا سی ہمدردی عورت کو اعترافِ محبت نظر آتی ہے یہ عمر اس طرح کی بیوقوفیوں کی ہوتی ہے اور دل کو خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے تو ہوتا یوں ہے کہ ذرا سا خیال بھی کسی کا آ جائے تو ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں محبت ہو گئی ہے یا کسی کی کوئی بات ہمیں پسند آ جائے تو ہمیں لگتا ہے کہ اسکو ہم سے محبت ہو گئی ہے اور پھر زندگی کے بہت بڑے فیصلوں پہ ہم جلد بازی کر دیتے ہیں اس طرح کی محبتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور آپ ہیں کہ بھاگ کر اعترافِ محبت کرنا چاہتے ہیں خود کو وقت دیں اور دوسروں کو بھی وقت دیں صرف وقت ہی ایسی محبتوں کی سچائی ثابت کر سکتا ہے #Anum malik😇
السلام علیکم ورحمتہ الللہ و برکاتہ #صبح_بخیر لوگوں سے فاصلے رکھنے والے شخص کو ضروری نہيں #ايٹی_ٹیوڈ کا ہی مسلہ ہو، بلکہ____ کبھی نہ کبھی____، کہيں نہ کہيں_____ ، کسی کی زندگی ميں کچھ ايسا برا ہو چکا ہوتا ہے، جو انہيں لوگوں سے محتاط رہنے پر مجبور کرتا ہے۔ کسی کے بارے ميں غلط گمان نہ رکھيں_____، آپکو کيا پتہ کس کی زندگی کتنی تلخ ہے...!!! 🥀✍ #Anum malik😇
میکو برتن دھونے، کپڑے دھونے، کھانا بنانے ، صفائی کرنے سے موت پڑتی ھے کسی کو کرتا دیکھوں تو تھک جاتی ھوں🙁🙁 باقی سب کام کر لیتی ھوں😌😌😁😁 ھوں ناں میں سگھڑ😍😍 #jhali Anu😂😝😇
50 کے قریب پش اپس کرنے بعد شوہر نے آئینے میں خود کو دیکھا اور بیوی سے پوچھا میرے ایبز (abs) دیکھے ؟ بیوی : جس دن سے تم سے شادی ہوئی ہے مجھے تو تم میں عیب ہی عیب نظر آرہے ہیں ، ان عیب کے علاوہ تم میں ہے ہی کیا ؟ شکر ہے پہلے مجھے ہی نظر آتے تھے اب تمہیں بھی اپنے عیب نظر آنے لگے ہیں . 😂😂😀 #jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain