ایک مستری کو اک گھر میں مکان بنانے کے لیے کام پر لگایا گیا گھر والے روزانہ مستری کو گدو کھلاتے مستری روز گدو کھا کھا کے تنگ آ گیا،
خیر مکان مکمل ہو گیا چھت ڈال کر مستری گھر چلا گیا پہلی بارش کے ساتھ ہی مکان کا چھت ٹپکنے لگا، سارے گھر والے غصے میں مستری کے گھر پہنچ گئے کہ کیسی چھت ڈالی ہے بارش کا سارا پانی کمرے میں ٹپک رہا ہے،
مستری بولا چھت پر جا کر دیکھو کہیں پرنالے میں گدو ہی نہ پھنسا ہو 😂😂
Koi chngi post he ni mil re may ja re duniya sy
#jhali Anu😂😝😇



اگر مجھ سے کوئی غلطی ہو جائے تو😔😔
قصور میرا نہیں غلطی کا ہے
میں تو ہوں ہی معشوم!!!!!
😝😜🙊🙈🙈
#jhali Anu ko chngi chngi poshts ni mil re😢😝😇
کسی کے 💝میں اپنے لئیے 😊احساس اور چاہت 😉دیکھنی ہو نہ
تو کُچھ پَل اُس اِنسان سے دُور رہ کر دیکھ لو
👇You agree👍👈👇
#Anum malik😇

آج برسوں بعد وہ ملی اور جاتے جاتے پھر پیار جتلا گئی
کہندی
"وڈا منڈا بلکل تیری طرح فراڈیا اے"
اے ہندیاں سچیاں محبتاں 🤣🤣🤣🤣🤣
Haha ay hondia schia mohbta
#jhali Anu😂😝😇


Zrori ilan
.
.
.
.
8sep ko mera birthday hy fir na kehna dsya ni c
or jisny ziada acha wish Kia usko inam may
.
.
.
.
90 inch ke (LED)
.
.
.
.
Ka khali dba dia jay ga
#jhali Anu😂😝😇

لوگوں سےسناہے۔ خواجہ سرا کی بدعا سے ڈرو۔ لگتا ہے یہ بارشیں
”جب کم بارش آتا ہے تو کم پانی آتا ہے۔۔۔۔۔۔“ کامزاق اڑانےکانتیجہ تونہیں؟
Hahaha
#jhali Anu😂😝😇

ڈاکٹر :- کیا بیماری ہے آپ کو؟
مریض:- پہلے وعدہ کیجئے کہ آپ ہنسیں گے نہیں!
ڈاکٹر:- اچھا، وعدہ!
مریض نے اپنی ٹانگیں دکھائیں جو گنے کی طرح پتلی تھیں۔
ڈاکٹر کو یہ دیکھ کر ہنسی آگئ۔
مریض:- آپ نے نہ ہنسنے کا وعدہ کیا تھا!
ڈاکٹر:- اچھا سوری! اب تکلیف کیا ہے؟
مریض:- ڈاکٹر صاحب، یہ سُوج گئ ہیں!
ڈاکٹر:- ہا ہا ہا ہا، بھاگ سالے 😂😂😂تُو آیا ہی ہے ہنسا نے کے لئے۔😉😉😳😁😒
#jhali Anu😂😝😇

وڈے شوق جو ھانی بارشاں دے مزے گھن ھنڑ چن گھبرا نئیں
تھی ہر شئے پانڑیں پانڑیں گئی چولیھاں وچ بلدی بھاہ نئیں
اتوں چھت دے پئے شرکار آندن منجی گھتنڑ دی لبھدی جاہ نئیں
جےشاکر
اج جو ایہو حال ریہا تاں بندیاں دے ولسن ساہ نئیں
#Anum malik😇


یہ بھی اس کی محبت تھی کہ اس نے اپنے گھر کی ساری دیواریں چھوڑ کر آپ کو چونا لگایا😹😹
#jhali Anu😂😝😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain