Khan sahab moto apko buht miss kar raha hy ap usko masoom bachcha samj k maf krdu Apko H ki Qasam hy ap nh aye to wo apko kabhi maf nh karega or online bhi nh hoga jb tk ap nh aoogy
عجیب بے بسی کا موسم ہے دل کے خزانے میں ترس گئے ہیں ہونٹ تیرے ساتھ گفتگو کے لئے۔
ہزاروں طب کے نسخوں سے نگاہِ یا ر بہتر ہے۔
اس نے کہا کہ خواب میں آ نے کا وقت دو میں نے کہا کہ نیند کا مو سم گزر گیا۔
محبت کے بعد محبت ممکن ہے فرازؔ پرٹوٹ کے چاہناصرف ایک بارہوتاہے۔
یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیاہے کس قدر جلدبدل جاتے ہیں انسان جاناں۔
نہ کر سکے ہم سوداگروں سے دل کا سود ا لو گ ہمیں لوٹ گئے ،وفا کے دلاسے دیکر
کسی بے وفاکی خاطر یہ جنوں فرازؔ کب تک جو تمہیں بھلا چکاہے اسے تم بھی بھول جاؤ۔
محبت ملی تو نیند بھی اپنی نہ رہی فرازؔ گم نام زندگی تھی تو کتناسکون تھا۔
ہم کو اچھانہیں لگتاکوئی ہم نام تیرا💖 کوئی تجھ ساہوتوپھر نام بھی تجھ 💝سارکھے۔
دیوار کیا گری میرے کچے مکان کی لوگوں نے میرے گھر سے رستے بنالیے۔
سکون کی تلاش میں شہزادے ہم اپنا دل بیچنے نکلے خریدار ایسا ملا درد بھی دے گیا دل بھی لے گیا
خدا نے صبر کرنے کی مجھے توفیق بخشی ہے ارے جی بھر کے تڑپاو شکایت کون کرتا ہے
کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا۔ درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے۔
کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا۔ درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے۔
وہ اس قدر اپنی ذات میں الجھا رہا محسن کہ وہ کس کس کو بھول گیا اسے خبر نہ ہوئی
وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے
میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیا ن کرنا پگلی اگر تیری رو ح کا حصہ ہو ں تو محسو س کر تکلیف میری۔
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں
ہم تجھے یوں ڈھونڈتے ہیں جس طرح لوگ سکوں ڈھونڈتے ہیں