ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفا ؤں کا صلہ
بس درد دیتے رہا کرو، محبت بڑ ھتی جا ئے گی۔
بر باد کر دیا دو نو ں کی لڑائی نے مجھے
نہ عشق ہار مانتا ہے نہ ❤دل شکست کا عادی ہے۔
میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہو تی ہے
لو گ کہتے ہیں محبت ایک با ر ہو تی ہے۔
رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابو ں میں
اُ سے محبت تھی ؟نہیں تھی؟ہے؟نہیں ہے؟
عقل والوں کے نصیبو ں میں کہا ں ذو قِ جنو ں
یہ عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں۔
ملا تھا ایک❤ دل جو تم کو دے دیا
ہز اروں بھی ہو تے تو تیرے لیے ہوتے۔
تعویز ہو تے ہیں کچھ لوگ
گلے لگتے ہی شفاء ملتی ہے۔ 💑