تین طرح کے لوگ ہیں۔۔ ۱۔ جو ویلنٹائن ڈے کیلئے ایکسایٹڈ ہیں🙊 ۲۔ جو پی۔ایس۔ایل 6 کیلئے ایکسایٹڈ ہیں 3۔زندہ لاشیں جنہیں کوئی خبر نہیں دنیا میں کیا ہو رہا ہے🔥 آپ کونسے والے ہیں....؟ Me. 2🙊😂
1.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہہ ہمارے دروازے پر تولیہ ٹُنگا رہتا ہے😁 2۔ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ سکول کی جرسی سے اب گھر میں پوچا لگتا ہے 3.اتنے مڈل کلاس کہ شمپو کی بوتل کو اس وقت تک استعمال کرتے ہیں کہ اس میں جیسا پانی ڈالوں ویسا نکلے 4.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ کپڑے استری نہیں کرتے بلکہ نہا کر کپڑے پہن لیتے ہیں کپڑے خودی استری ہو جاتے ہیں 5.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ ہمارے گھر TV ایک ہی ہے۔۔۔ 6.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ بالوں والی کنگھی کے دندے ٹوٹے ہوئے پھر بھی یوز میں ہے 😂 7.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ ہاتھ دھو کہ پردے سے صاف کرتے ہیں😌 8.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں ہیں بچے ہوۓ نان کو صبح گھی سے تل کے چاۓ میں ڈبو کر کھاتے ہیں 9.ہم اتنے مڈل کلاس ہیں کہ پنکھے کو جوتے مار مار کے چلاتے ہیں ۔۔😂 A.S.Malik 😂😂😂
مجھے شاخ شاخ سے توڑنا♡♡پھر بیچ بیچ سے جوڑنا یہ ادا ادا بھی کمال ہے♡♡یہ سزا سزا بھی کمال ہے یہ شام شام کے دھندلکے♡♡اور قطرہ قطرہ سی بارشیں مجھے پیاس پیاس میں ڈال کے♡♡پھر دشت دشت میں چھوڑنا یہ اداس اداس اداسیاں♡♡اور دور دور کی دوریاں مجھے اشک اشک بکھیر کے♡♡پھر ہنس ہنس کر سمیٹنا یہ آگ آگ کا کھیل ہے♡◇اسے روز روز نہیں کھیلنا مجھے ورق ورق کھولنا♡♡پھر حرف حرف پہ سوچنا یہ جفا جفا کے راستے♡♡اور وفا وفا کی منزلیں مجھے ڈھونڈ ڈھونڈ کے ڈھونڈنا♡♡پھر چھوڑ چھوڑ کے چھوڑنا وہ چہرہ چہرہ حجاب ہے♡♡مرے درد درد کا علاج ہے مجھے دور دور سے دیکھنا♡♡یہ ادا ادا بھی کمال ھے 💕یہ سزا سزا بھی کمال ھے
بے شک گناہ کرنےسے دل کالاہوجاتاہے اور دل کی سیاہی کی علامت اور پہچان یہ ہےکہ گناہوں سے گھبراہٹ نہیں ہوتی اطاعت کی سعادت نہیں ملتی اور نصیحت اثر نہیں کرتی . جب تک "الفـــــــــــاظ" "تحریـــــــــروں" سے نکل کر "عمــــــــــل" میں شامل نہیں ہونگے ؛ نہ "دل" بدلے گا نہ د ل کی "دنیـــــــــا۔۔!!🌹♥️🌹