*ضروری نہیـــــــــں ... کچھ غلط کرنے سے ہی دکھ ملیــــــــں ... بعض اوقات حد سے زیادہ اچھے ہونے کی بھی قیمتــــــــ چکانی پڑتی ہے .......!!!* 💞 💞 Exactly 💯💯 A.S.Malik 😇😊
اداسی کوئی عادت نہیں ہوتی یہ انسان کی ذات کا ایک چھپا ہوا پہلو ہوتا ہے .. لوگ کہتے ہیں نکال دینی چاہیے یہ عادت پر مجھے لگتا ہے انسان خود اپنے اصل کو کیسے ختم کرسکتا ہے ؟ یہ کہنا آسان ہوتا ہے تم اداس رہتے ہو تمہارا اور کام ہی کیا ہے پر سامنے والے پر آگہی کے در ایسے کھلیں کہ وہ چہرے پڑھنا سیکھ جاۓ وہ حساسیت کہ اس درجے پر ہو جہاں وہ مسکراہٹوں میں چھپے درد سمجھ لے, کسی اجنبی کی آنکھوں سے بہتے آنسوؤں پر اسکی اپنی آنکھیں بھیگنے لگیں اور کسی کا دکھ ایسے محسوس ہو جیسے وہ اپنا دکھ ہے .. تو پھر ایسے لوگوں کو اپنی مسکراہٹیں کھوکھلی لگنے لگتی ہیں .. اور سکون پھر اپنی ذات اور اس سے جڑے چند رشتوں تک محدود دائرے میں ملتا ہے! اداسی روح میں رچ بس جاۓ تو بڑا مشکل سا لگتا ہے منافق بن کے پھر رہنا اور قہقہے مار کر ہنسنا A.S.Malik 😇😊
لفظــــــــوں کا کھیــــــــل بھی عجیبــــــــ ہے ... لہجــــــــہ بدل جائے ... تو یہ لفظ تــــــــاثیــــــــر بدل لیتے ہیــــــــں ... سمتــــــــ بدل جائے ... تو مطلبــــــــ بدل لیتے ہیــــــــں ... کــــــــردار بدل جائے ... تو زنــــــــدگــــــــی بدل دیتے ہیــــــــں ... دل میــــں اتر جائیــــں ... تو خیــــــــال بدل دیتے ہیــــــــں ... بڑا عجبــــــــ مــــــــزاج رکھتے ہیــــــــں ... یہ خود وہــــــــی رہتے ہیــــــــں ... إنســــــــان بــــــــدل دیتے ہیــــــــں ........!!! 💞 💞 #A.S.Malik 😇😊
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🍂 *سجدہ سہو کیسے کریں !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی (چار رکعت) نماز کی دو رکعت پڑھانے کے بعد (قعدہ تشہد کے بغیر ) کھڑے ہو گئے، پہلا قعدہ نہیں کیا۔ اس لیے لوگ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پوری کر چکے تو ہم سلام پھیرنے کا انتظار کرنے لگے۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام سے پہلے بیٹھے بیٹھے «الله اكبر» کہا اور سلام ہی سے پہلے دو سجدے بیٹھے بیٹھے کیے پھر سلام پھیرا۔*🔹 📗«صحیح بخاری-1224» 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜