*سکون بس اللہ کی راہ میں کوشش کرنے میں ہے کیونکہ اللہ اپنی راہ میں کی گئی محنت اور کوشش کا ہماری سوچ سے بڑھ کر صلہ دیتا ہے انسانوں کے لئیے اتنا مت بھاگیں کہ ادھ موئے ہو جائیں اللہ کے لیے دوڑ لگاتے رہیں نئے سے نئے راستے تلاشتے رہیں اور پھر بس انتظار کریں زندگی میں وہ بس آپ کے قدموں میں نچھاور کر دیا جائے گا جس کے لیے آپ کسی دور میں سعی کرتے رہے لیکن وہ چیز آپ سے اتنا ہی دور جاتی رہی. اللہ کو اپنی راہ میں زیادہ سے زیادہ کوشش کرنے والوں سے بے پناہ محبت ہوتی ہے.. یہ وہی راہ ہے کہ جس کی منزل بے حد خوبصورت بھی ہے اور ہمیشگی لیے ہوئے بھی۔۔۔۔۔۔!!🌹♥️🌹*
🌺 *رشک کس پر کریں؟* 🔹 *عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا، رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن مجید کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔*🔹 📗«صحیح بخاری-5025»
🔸شرط صرف اتنی ہے کہ اسلام صرف جائز رشتوں کے ساتھ جائز طریقے سے محبت کرنے کی ترغیب دیتا ہے. اسلام میں غیر محرم سے اس طرح کی محبت اور اس طرح کے ناجائز تعلقات کی کوئی گنجائش نہیں ہے. 🔸ویلنٹائنز ڈے منانا اور اس دن پھول اور تحفے بانٹنا اللّٰہ تعالٰی اور اس کے رسول کی نافرمانی ہے. 🔸مسلمانوں کو حقیقی محبت اللّٰہ تعالٰی اور محمد صلی اللّٰہ علیہ و سلم سے کرنی چاہیے. 🔸یہ چھپی دوستی کرنے والوں کا تہوار ہے اور اسلام میں چھپی دوستی کرنا سخت منع ہے. 🌻 حاصلِ کلام: 🔸ہمیں اغیار کی سازش کو سمجھتے ہوئے خود پر مسلط کی گئی اس گندگی کو پورے شعور کے ساتھ ردّ کرنا چاہیے. کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم اللّٰہ کے غضب کا شکار ہو جائیں اور ہماری آئندہ نسلیں ان ایام کو سوگ کے دن قرار دینے پر مجبور ہو جائیں. Mare ap sa request ha mare sb post zaroor prhna ap log
🔸دکانوں پر سرخ رنگ کے غبارے، دل، کپڑے، پھول، کیک، کارڈز اور دیگر تحائف سجا کر، نتائج سے بے پرواہ ہو کر، اس موقع کو محض کاروباری منفعت کا ذریعہ بنایا جاتا ہے. 🌻 مسلمانوں کو ویلنٹائنز ڈے کیوں نہیں منانا چاہیے؟ 🔸ویلنٹائنز ڈے مسلمانوں کا تہوار ہے ہی نہیں. انہیں سال میں خوشی کے دو دن، عید الفطر اور عید الاضحٰی دیے گئے ہیں. 🔸اسلام میں غیر مسلموں کے تہوار منانا اور ان کی مشابہت اختیار کرنا منع ہے. 🔸یہ عاشقوں کا دن ہے، بے حیائی پھیلاتا ہے جبکہ اسلام میں بے حیائی کے قریب جانا بھی منع ہے اور بے حیائی پھیلانے والوں کے لیے دنیا و آخرت میں دردناک عذاب کی وعید ہے. 🔸اسلام کی تو بنیاد ہی محبت و اخوت پر رکھی گئی ہے. اس میں سال کا ہر دن اور دن کا ہر لمحہ محبت سے لبریز ہوتا ہے. اس کے لیے سال میں ایک دن مقرر کرنے کی ضرورت نہیں. Next👆
🔸ہمارا نئی نسل عید کا پورا دن تو سو کر گزار دیتی ہے لیکن اس تہوار کو اتنے اہتمام سے مناتی ہے کہ جن کا تہوار ہے وہ بھی حیران رہ جاتے ہیں. 🔸سورہ الاعراف میں قصہ آدم و ابلیس سے پتہ چلتا ہے کہ شیطان کا پہلا وار ہی انسان کا حیا پر تھا. نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ و سلم نے فرمایا، "جب تم حیا نہ کرو تو جو تمہارا جی چاہے کرو. (بخاری) 🔸حیا ہی انسانوں کو حیوانات سے ممتاز کرتی ہے. حیا نہ رہے تو رشتوں کا تقدس و احترام جاتا رہتا ہے. 🔸اغیار ہماری حیا پر وار کرنا چاہتے ہیں. پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو بھرپور ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے بھرپور یقین دہانی کرائی جا رہی ہے کہ یہ مسلمانوں ہی کا کوئی تہوار ہے. Next👆
شادی کروانے کی دیوی ہے، سے منسوب کیا جاتا ہے. بعض اس کا تعلق ایک دوسری رومی دیوی یسیوس سے بتاتے ہیں، جو دراصل مادہ بھیڑیا (she wolf) تھی اور اس نے ان دو ننھے بچوں کو دودھ پلایا تھا جو بعد میں روم شہر کے بانی بنے. 🔸کئی لوگ اس تہوار کو رومیوں کے محبت کے دیوتا کیوپڈ (Cupid) سے متعلق بھی سمجھتے ہیں. جبکہ کچھ دوسرے اسے ایک پادری Valentine سے منسوب کرتے ہیں جو رومن بادشاہ Cladins کی طرف سے لگائی گئی پابندی کے باوجود چھپ کر فوجیوں کی شادیاں کروا دیتا تھا. ایک بار اس نے اپنی محبوبہ کو خط لکھا جس کے آخر میں دستخط کیے اور لکھا، "تمہارا ویلنٹائن"، پھر بعد میں یہ طریقہ لوگوں میں رواج پا گیا. 🔸ان مختلف تاریخی روایات میں سے ایک بھی ایسی نہیں جو حیا سے عاری نہ ہو اور نوجوان نسل کو بے راہ روی کی تعلیم نہ دیتی ہو. 🔸next
🌻 ویلنٹائنز ڈے: 🔸ویلنٹائنز ڈے کو سینٹ ویلنٹائن کی دعوت بھی کہا جاتا ہے. یہ ایک مخصوص عالمی دن ہے جو ہر سال ١٤ فروری کو کچھ مغربی اور سیکولر ممالک میں سرکاری اور غیر سرکاری طور پر منایا جاتا ہے. اس دن نوجوان لڑکے لڑکیاں اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں. 🔸ویلنٹائنز ڈے کی ابتدا کے بارے میں کئی روایات ملتی ہیں. ایک روایت کے مطابق اس کا تعلق رومیوں کے قدیم تہوار لوپر کالیا (Luper Calia) سے بے، جس میں لڑکیوں کے ناموں کی پرچیاں اٹھائی جاتیں اور جس کی پرچی پر جس لڑکی کا نام ہوتا، وہ اس کی ساتھی بن جاتی. جب رومیوں نے عیسائیت قبول کی تو اس تہوار کو مذہبی رنگ دے دیا. 🔸ایک دوسری روایت کے مطابق اسے ایک رومی دیوی یونو، جو لڑکیوں کی شادی کروانے کی دیوی ہے، سے منسوب کیا جاتا ہے. Next
رشتے نکاح شادیاں یہ سب کتنا مشکل ہوگیا ہے! اور پھر بغیر نکاح، شادی کے رشتے بنانا اور رکھنا کتنا آسان ہوگیا ہے...... اور پھر اس فتنے سے بچے رہنا کتنا کتنا مشکل ہوگیا ہے! ہر امیر کے دل میں حسرت کے نام پر یہ غریب سوچ بسی ہے اور ہر غریب کے دل میں حسرت کے نام پر یہ امیر سوچ بسی ہے! It's a sad reality of our society😒 Allah pak Raham kary hm sb ka hall pa🤲🙏
لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیروَاللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْــرٌ جس کے تابع ہیں جنّات و انسان فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ابتدا ہے وہی اور وہی انتہا وَتُعِزُّ من تشاء وَتُذِلُّ من تشاء تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور ﻭَﺍﻟﻠَّﻪُ ﻋَﻠِﻴﻢٌ ﺑِﺬَﺍﺕِ ﺍﻟﺼُّﺪُﻭﺭِ ہے تجھکو بس طلب کی جوت کُلُّ نَفْسٍ ذَائقة الْمَوْتِ انساں کو ہے لاحاصل کا جنون قَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ تیری رضا میں ہی ہے سکون فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ.💕💕
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🌺 *قیمتی ساعت !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے، اس میں ایک ساعت (گھڑی) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت (گھڑی) میں تلاش کرو۔*🔹 📗«سنــن ابــو داٶد-1048» 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
آج ایک لڑکے کا میسج آیا😂السلام.علیکم کیسی ہیں آپ🤗آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہیں😍 😀.. میں: وعلیکم اسلام شکریہ😊 لڑکا آپ کرتی کیا ہیں ؟🙋میں: جی موبائل.چارج کر کے موبائل چلاتی ہوں😒 😂لڑکا:نہیں میرا مطلب کام.کیا کرتی ہیں ؟ 😯میں: جی یہی کام ہے میرا موبائل چلانا😹 لڑکا : تو جب فری ہوتی ہیں تب کیا کرتی ہیں ؟😣 میں:تو موبائل چارج کرتی ہوں اور پھر موبائل چلاتی ہوں.😇.لڑکا : بور نہیں ہوتی اس کام سے😜 میں: جی ہو جاتی ہوں🔥لڑکا: تو پھر کیا کرتی ہیں ؟✌🏻میں:پھر موبائل چلاتی😊 ہوں😛لڑکا : افففففففففففف تو بندہ🤧 تنگ بھی تو آجاتا ہے ایک ہی کام.کر کے؟😱میں:جی میں بھی اکثر تنگ آجاتی ہوں🤦🏻♀️لڑکا :واؤ پھر کیا کرتی ہیں ؟😒میں: جی میں پھر موبائل چلا لیتی ہوں🙌🏻اس کے بعد اس کا کوئی میسج نہیں آیا پتہ نہیں کیوں😆😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain