وقت کے ساتھ خوبصورتی صرف سلجھے ہوۓ انسان کی ہی واضح ہوتی ہے چاہے چالاک انسان کتنی ہی shrewdness کے ساتھ سامنے والوں کو دھوکہ دے۔ سچ کی جیت اخلاق کی جیت صاف نیت رہنے کی جیت اس دنیا میں بھی رب دکھاتا ہے۔ غلط کرنے والوں کے ساتھ کنڑول اور decency کا مظاہرہ کرنا سیکھیں۔۔۔!!🌹♥️🌹
بِسمِ اللّٰه الرَّحمٰنِ الرَّحِیم° اللّٰه تمہیں عذاب دے کر کیا کرے گا اگر تم شکر گزار بن جاؤ اور ایمان لے آؤ اور اللّٰه تو بڑا قدردان, اور سب کے حال سے پوری طرح واقف ہےـ القرآن (سورة النساء : 147)
🌺 *سبحان اللہ! جنت کا نظارہ* 🔹 *سب سے پہلا گروہ جو جنت میں داخل ہو گا، ان کے چہرے چودہویں رات کے چاند کی طرح روشن ہوں گے۔ جو گروہ اس کے بعد داخل ہو گا ان کے چہرے آسمان پر موتی کی طرح چمکنے والے ستاروں میں جو سب سے زیادہ روشن ستارہ ہوتا ہے اس جیسے روشن ہوں گے، سب کے دل ایک جیسے ہوں گے نہ ان میں بغض و فساد ہو گا اور نہ حسد، ہر جنتی کی دو حورعین بیویاں ہوں گی، اتنی حسین کہ ان کی پنڈلی کی ہڈی اور گوشت کے اندر کا گودا بھی دیکھا جا سکے گا۔*🔹 📗«صحیح بخاری -3254»
کچھ لوگوں کی امیری بھی سمجھ سے بالاتر ہے ... جانور (ُکتے ... بلئیاں ) تو خود محبتـــــــــــــــــ سے پالتے ہیــــــــں ... *اور پیٹ کی اولاد کو نوکروں کے حوالے کر دیتے ہیــــــــں 🕊️🤷 😇😊A.S.Malik#
کائنات میں چند ایسے راز جو ابھی تک حل طلب ہیں ۔ 1: کیا کسی اور سیارے پہ انسان رہ سکتا ہے ؟🤔 2:کیا ایلین جیسی کوئی مخلوق خلا میں موجود ہے ؟ 👽 3: کیا بلیک ہول میں جانے والی کوئی چیز واپس آ سکتی ہے ؟🕳️ 4: بِلّو بگے بِلیاں دا کی کرے گی ؟ ✌🏻 😅😂A.S.Malik 😊😇😁