اَفلاک کے پَردوں سے یہ جَاری ہوا فرمان
وَالْعَصْر ! خَسارے ہی خَسارے میں ہے اِنسان💔😭
اپنی مادری زبان میں بولو.
چائے پیو گے☕
میں۔۔ چا پیسو ۔۔۔۔😄
ہر چیز قسمت سے نہیں ملتی،
کچھ چیزیں دعاؤں سے ملتی ہیں
...... اور دعائیں کمانا پڑتی ہیں۔
دعاؤں کی تلاش میں نکلا کرو
کسی غریب کی ایسے میں مدد کردو
جب وہ توقع نہ کررہا ہو
پھر جو دعا ملے گی
وہ قبول ہی قبول ہے
اپنے اردگرد دیکھیے.... راستوں میں جاتے ہوئے محنت کشوں کو دیجئے
💕💞❣
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌸 *کام کا آغاز دائیں طرف سے !*
🔹 *حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر ممکن حد تک دائیں طرف سے ابتدا فرماتے تھے۔ وضو میں ،جوتا پہنتے وقت اور کنگھی فرماتے وقت ۔*🔹
📗«سنــن النسائی-5242»
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
کچہ وقت مسکراہٹ کے نام 😊😇
رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر مار دیا کریں تاکہ
باقی کے مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں، اور آپ مزے سے سو جائیں.
قسم سے بچپن سے intelligent ہوں
پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا. 😎😎
سائنس کہتی ہے کہ پانی ابالنے سے جراثیم مر جاتے ہیں
پر سائنس کو یہ نہیں پتہ کہ جراثیم کے مرنے کے بعد ان کی dead bodies تو پانی میں ہی رہ جاتی ہیں 😋😋😋
stupid science🙂
قسم سے بچپن سے intelligent ہوں
پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا 😎
بلی اور شیر دونوں خالہ بھانجے ہیں
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ کس طرح؟
زیادہ مت سوچو
میں کہتا ہوں نا تو مان لو بس 😜😜😜
no clapping plz ... ✋
I do not like publicity....
😂😃😀😄🤣😅😆😜🤪