Damadam.pk
A-S-Malik's posts | Damadam

A-S-Malik's posts:

Life Advice image
A  : Exactly 💯 A.S.Malik 😇🙂 - 
A-S-Malik
 

میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے مجھ کو
میں نے بھی حرف لکھے,,, ہاتھ نہ آنے والے!!
#A.S.Malik 😊😇

A-S-Malik
 

زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم..
ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا..
🖤
#A.S.Malik 😇😊

A-S-Malik
 

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌹 *ہمارے رسولﷺ، پیارے رسولﷺ!*
🔹 *حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،انہوں نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم درمیانے قد کے آدمی تھے ۔ کندھوں کا درمیانی فاصلہ زیادہ تھا ۔ داڑھی گھنی تھی ۔آپ کے سفید رنگ میں سرخی جھلکتی تھی ۔آپ کے سر کے لمبے لمبے بال کانوں کی کونپلوں تک پہنچتے تھے ۔ میں نے آپ کو سرخ جوڑے میں دیکھا ۔اللہ کی قسم ! میں نے آپ سے بڑھ کر خوبصورت نہیں دیکھا ۔*🔹
📗«سنــن النسائی-5234»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

Islamic Quotes image
A  : Ameeen🙏🤲 - 
Islamic Quotes image
A  🔥 : .. ♥️♥️ .. - 
Funny joke
A  : .. 😂😅 .. - 
A-S-Malik
 

♡︎ شکر گزاری, نعمت ہے رویہ ہے, ہمارا مائنڈ سیٹ ہے اور بعض دفعہ خود محنت کرنی پڑتی ہے اس پہ چلنے کے لیے.... دوسروں کو بھی تسلیم کرنے کے لیے...!!
صرف اپنی عینک سے ہی نہیں دیکھنا بلکہ دوسرے کے فریم میں بھی اپنے اپ کو فٹ کر کے سوچنا ہے کہ کہیں ہماری جلد بازی اور بے صبری زوال نعمت کا باعث نہ بنے....!!
خود احتسابی بہت اہم چیز ہے جہاں دل کو کٹھن مرحلے سے گزارتی ہے وہیں رعایت دینے پہ اکساتی ہے کہ جب دوسرے کو سنے بغیر ہم یکطرفہ گمان کر لیتے ہیں تو ہمارے مسائل بڑھنے لگتے ہیں___اپنے فرائض کی ادائیگی پہ نظر کڑی ہو تو حقوق دلوانے کا ذمہ اوپر والی ذات کا ہے مگر ہم محتسب اپنے خود بنیں...!!

Qur'anic Reminders
A  : Qur'anic Reminders - 
BASHAK 💯💯
A  : BASHAK 💯💯 - 
Funny joke
A  : .. 😅🤣😂 .. - 
A-S-Malik
 

پہ post چاہیے اپنی like مجھے
تو میری پھوپھیاں بہت اچھے کرتی ہیں cmt
😍😂🤗🤣
#A.S.Malik 😇😊🤭😛

ALHAMDULILAH I'm not MUNAFIK😍A.S.Malik 😊😇
A  : ALHAMDULILAH I'm not MUNAFIK😍A.S.Malik 😊😇 - 
Funny joke
A  : Sahi bat ha na??😂😂 - 
Social media post
A  : States kal ka tha but post ab kr rahe hon....I'll request u all say Ameen - 
A-S-Malik
 

زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں ؛ جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں : اصل میں وہی آپ کے اپنے ہوتے ہیں جنکے بال سفید بھی ھو جائیں مگر خون سفید نہیں ہوتے.
#A.S.Malik 😊😇

A-S-Malik
 

*جوانی کے دھوکہ میں نہ آنا کیونکہ بوڑھا سے ہونے سے پہلے ہی کافی نوجوان گزر چکے ہیں*
💯♥️

Jokes image
A  : Ameen 🤭 - 
Life Advice image
A  : BASHAK 💯💯 - 
Islamic Quotes image
A  : .. 🤲🤲 .. -