Damadam.pk
A-S-Malik's posts | Damadam

A-S-Malik's posts:

A-S-Malik
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🍁 *توبہ کا دروازہ !*
🔹 *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’زانی جب زنا کرتا ہے تو مومن نہیں ہوتا ۔ چور جب چوری کرتا ہے تو مومن نہیں ہوتا ۔ اور شرابی جب شراب پیتا ہے تو مومن نہیں ہوتا ۔ البتہ توبہ پھر بھی ہو سکتی ہے ۔‘‘*🔹
📗«سنــن النسائی-4875»
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

A-S-Malik
 

انسان پریشان ہوتا ہے تو راستہ بدل لیتا ہے، منزل بدل لیتا ہے، دوست بدل لیتا ہے، ارادہ بدل لیتا ہے، لباس بدل لیتا ہے حتی کہ گھر بدل لیتا ہے۔ لیکن افسوس خود کو نہیں بدلتا
Exactly hamy khud ko b bdlna chya..
A.S.Malik 😊😇

ہم اللہ کی مانتے کب ہیں ۔ہم تو چاہتے ہیں کہ اللہ کے فیصلے ہماری مرضی کے ہوں۔
بس یہی فرق ہوتا ہے اللہ والوں کا اور ہمارا۔وہ اللہ کی رضا میں راضی اورہم اپنی رضا کے منوانے میں ضدی۔اور جب ہر کوشش کرکے ناکام ہو جاتے تب کہتے اللہ کی مرضی
A  : ہم اللہ کی مانتے کب ہیں ۔ہم تو چاہتے ہیں کہ اللہ کے فیصلے ہماری مرضی کے ہوں۔ - 
A.S.Malik 😊😇
A  : A.S.Malik 😊😇 - 
A-S-Malik
 

✪ ہم شکر کیوں نہیــــں کرتے...؟
ہم میں سے بہت سے لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ اپنی زندگی کو دوسروں کی زندگی سے " ᶜᵒᵐᵖᵃʳᵉ " کرتے رہتے ہیں۔ جس کی وجہ سے جو نعمتیں اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا کی ہوتی ہیں ہم وہ دیکھ ہی نہیں پاتے....!!!
یقین کریں اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ہر انسان کو بہت سی نعمتیں عطا کی ہوتی ہیں ۔ کوئی بھی انسان نعمتوں سے محروم نہیں ہوتا....!!!
مسئلہ یہ ہے کہ جو نعمتیں ہمارے حصے میں ہوتی ہیں ہم انہیں " ⁱᵍⁿᵒʳᵉ " کر کے وہ چاہ رہے ہوتے ہیں جو دوسروں کے پاس ہوتی ہیں۔ یہ رویہ بہت غلط ہے ۔ اس رویے کے ساتھ آپ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔ اپنی ˡⁱᶠᵉ کو " ᶜᵒᵐᵖᵃʳᵉ " کرنا چھوڑئیے اور جو نعمتیں آپ کے پاس موجود ہیں ان کا شکر ادا کیجیئے۔۔۔۔!!!🌹♥️🌹

Ameen suma Ameen 🤲
A  : Ameen suma Ameen 🤲 - 
💯💯 right
A  : 💯💯 right - 
A-S-Malik
 

فنا نہ کر اپنی زندگی کو راہِ جنون میں اے جوان
کب کرے گا عبادت جب گناہ کرنے کی طاقت نہیں ہوگی
جوانی میں ہی کر لے جتنے سجدے کرنا ہے
میں نے
اکثر بوڑھوں کو بنا سجدے کے نماز پڑھتے دیکھا ہے
#A.S.Malik 😊😇

Memes & Satire image
A  : Mujy AJ Mare Mam na kaha ka WhatsApp sa telegram kb ao ge😂😂😂😂😂😂 - 
A-S-Malik
 

فَمَاذَا بَعْدَ الْحَقِّ اِلَّا الضَّلٰلُ، فَاَنّٰی تُصْرَفَوْنَ •
(سورة یونس:32)
" نظام ِحق کو چھوڑ دینے کے بعد گمراہی اور جہالت کے سوا اور کیا رہ جاتا ہے، تو تم کہاں بہکے جاتے ہو۔‘‘

A-S-Malik
 

¤ بِسمِ اللّٰه الرَّحمٰنِ الرَّحِیم ¤
(اے پیغمبرﷺ) "ان سےکہہ دیجیے, جس موت سے تم بھاگتے ہو وہ تو تمہارے سامنے آ کر رہے گی. پھر تمہیں اس (ﷲ) کی طرف لوٹایا جائے گا جسے تمام پوشیدہ اور کھلی باتوں کا پورا علم ہے, پھر وہ تمہیں بتائے گا کہ تم کیا کچھ کیا کرتے تھے"
(سورة الجمعة : 8)

A.S.Malik 😇😊
A  : A.S.Malik 😇😊 - 
Funny joke
A  : Aho ta ami de Jutii sedhe lagde ha😅🤣 - 
A-S-Malik
 

🌹بِسمِ اللّٰه الرَّحمٰنِ الرَّحِیم🌹
کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ ؕ وَ اِنَّمَا تُوَفَّوۡنَ اُجُوۡرَکُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ فَمَنۡ زُحۡزِحَ عَنِ النَّارِ وَ اُدۡخِلَ الۡجَنَّۃَ فَقَدۡ فَازَ ؕ وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ •﴿۱۸۵﴾
ترجمہ:
ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے، اور تم سب کو (تمہارے اعمال کے) پورے پورے بدلے قیامت ہی کے دن ملیں گے۔ پھر جس کسی کو دوزخ سے دور ہٹالیا گیا اور جنت میں داخل کردیا گیا وہ صحیح معنی میں کامیاب ہوگیا، اور یہ دنیوی زندگی تو (جنت کے مقابلے میں) دھوکے کے سامان کے سوا کچھ بھی نہیں°
سورہ آل عمران:آیت نمبر 185

A-S-Malik
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم*
🌺 *بہترین دن!*
🔹 *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ بہترین دن جس میں سورج طلوع ہوا ہے ، جمعہ کا دن ہے ۔ اسی دن حضرت آدم علیہ السلام پیدا ہوئے ، اسی دن جنت میں داخل کیے گئے اور اسی دن جنت سے نکالے گئے ۔‘‘*🔹
📗«سنــن النسائی-1374»
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

.q1 😊 😇
A  : .q1 😊 😇 - 
Funny joke
A  : Mare chote bhn or bhai😱😱😂🤣 - 
A-S-Malik
 

اردو میں دفعہ ہو جاٶ😁
انگلش میں #GetLost😅
اور آپکی زبان میں😆
🤷🙆

Funny joke
A  : Sahi bat ha jo jlta ha us ko or jalao😂😛 A.S.Malik😊😇 - 
A-S-Malik
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌸 *مومن کی صفت!*
🔹 *حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ اصل مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ ہوں ۔اور اصل مومن وہ ہے جس سے لوگوں کو اپنی جان و مال کے بارے میں کوئی خطرہ نہ ہو ۔‘‘*🔹
📗«سنــن النسائی-4998»
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜