السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته یاد رکھیں ! جو ہم دوسروں کے ساتھ کریں گے کل ہمارے ساتھ ہو گا۔ سوچ سمجھ کر گفتگو ، سوچ سمجھ کر فیصلے کیا کیجیۓ۔ وقت بہت تیزی سے پلٹتا ہے۔ حق مارنے والے پکڑ لیۓ جاتے ہیں ۔ اے الله! ہمارے دلوں میں الفت پیدا فرما دے اور ہمارے آپس کے معاملات کی اصلاح کر دے اور سلامتی کے راستوں کی طرف ہماری راہ نمائی فرما اور ہمیں اندھیروں سے نجات دے کر نور کی طرف لے آ۔ یا اللہ ہم کو وہ عطا کردے جس کی ہم نے تجھ سے امید لگائی ہے اگر اس میں ہمارے لئیے بہتری ہے۔ آمین یا رب العالمین 😇😊A.S.MALIK#