Damadam.pk
A-S-Malik's posts | Damadam

A-S-Malik's posts:

Islamic Quotes image
A  : آئیں جمعہ کے بابرکت دن اس زات پر درود پڑھیں جس پر رب بھی درود بھیجتا ہے 💞  - 
Islamic Quotes image
A  : A.S.Malik 💓😇 - 
#A.S.Malik💕😇😊
A  : #A.S.Malik💕😇😊 - 
A-S-Malik
 

دیکھیں جی اگر تو آپکی توجہ کا مرکز صرف " میں" ہے تو جناب پھر زندگی کو آرام و خوبصورتی سے گزارنے کا سوچیں بھی مت۔ اس طرح کی سوچ سے آپ حقیقی خوشی کو تو چھوڑیں ، دلی سکوں بھی حاصل نہیں کر سکیں گے ۔
تو جناب اگر آپ واقعی دنیا میں" زندگی" جینا چاہتے ہیں اور آخرت میں بھی اطمینان چاہتے ہیں تو " میں " کے کمرے سے باہر نکلیں اور اپنی توجہ و خیال کو " ہم " پر فوکس کرتے ہوے خود کو " سب" کی منزل کی طرف لے کر جائیں۔ سفر مشکل ضرور، مگر صرف شروع کے چند قدموں تک کا بس۔ ۔
یقین مانیں ، جب آپ خود کو " میں" سے نکال کر " ہم " کو ساتھ رکھتے " سب " کے ساتھ ہوتے ہیں تو پھر آپکو رب ملتا ہے۔ ۔ اور پھر آپکو پتا ہی ہے کہ۔ ۔ جب رب ملتا ہے، تو پهر سب ملتا ہے۔
#A.S.Malik😊😇

A-S-Malik
 

اچھی اُمید اور اچھا گمان
قدرت کی ایک ايسى گھنی چهاؤں ہے،
جو انسان کو اپنے دامن ميں پناہ دے کر, مايوسى کے سمندر ميں ڈوبنے سے
بچاتى هے. اے الله ہم سب کا دامن سکون، خوشیوں، امید اور راحت سے،
بھر دے. آمین
💓A.S.Malik 😊😇💕

A-S-Malik
 

✨اسلام کی شہزادی۔✨
🌹🌹🌻🍃🌻🌹🌹
یہ دنیا وقت گزارنے کے لیئے تمھیں " شہزادی" تک کا لقب دے گی لیکن تم نظر انداز کر کے اپنے بابا کا "غرور "قائم رکھنا
کیونکہ تم اسلام کی شہـــــــــزادیاں ہو
بنت حوا✨
🌹🌹🌻🍃🌻🌹🌹

A-S-Malik
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🍁 *تنگ دست پر آسانی !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی تنگ دست پر آسانی کرے گا، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی فرمائے گا.*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-2417»
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Aslama-o-Alakum frndz
A  : Aslama-o-Alakum frndz - 
Funny joke
A  : Haha 😂😂 - 
Alhamdulilah 💕💓😊😇
A  : Alhamdulilah 💕💓😊😇 - 
A-S-Malik
 

اگر کوئی دھوکہ دے جائے تو دھوکے دینے والے پر دُکھ نہیں ہونا چاہیے بلکہ اپنی عقل پر دُکھ ہونا چاہیے جس نے ایک دھوکے باز کو اپنا سمجھا۔۔۔۔
#A.S.Malik😊😇

Islamic Quotes image
A  : A.S.Malik - 
Islamic Quotes image
A  : A.S.Malik - 
Jokes image
A  : 😂🤣 bilkul asa he hota ha - 
Jokes image
A  : A.S.Malik 😂🤣 - 
Life Advice image
A  : A.S.Malik - 
Life Advice image
A  : Exactly hona chya Allah ko psnd to hamy b psnd - 
Life Advice image
A  : ..🙂🙂A.S.Malik.. - 
Life Advice image
A  : A.S.Malik - 
Jokes image
A  : 😂😂😂wasy ma acha bn late ho Alhamdullah -