اختیار بہت بےوفا لفظ ہے کب آپ بااختیار سے بے اختیار ہو جاتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا. آپ چیزوں کو کتنی ہی مضبوطی سے پکڑیں وقت آنے پہ آپکی گرفت سے نکل ہی جاتی ہیں یہی قدرت ہے, کیسے ایک کے بعد ایک عنایت کرتی ہے قد بڑھتا ہے حسن بڑھتا ہے عقل بڑھتی ہے طاقت بڑھتی ہے اختیار بڑھتا ہے پھر وہی قدرت ایک ایک کر کے سب عنایتں واپس لینے لگتی ہے رشتوں کے بدلنے کا کیا رونا؟۔۔۔۔ وقت تو آپکی اپنی شکل بدل دیتا ہے...!!!
دل چاہتا ہے کچھ ایسا لکھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لفظوں کی آ ہیں نکلیں__قلم سے لہو ٹپکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاغذ پر درد بکھر ے__میری خاموشی ٹو ٹے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر اس اذیت سے جان چھوٹے #A.S.Malik 😇👌
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙 ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🍁 *مصیبت کے وقت دعا !* 🔹 *اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ کلمات سکھائے کہ میں سخت تکلیف کے وقت پڑھا کروں، ( وہ کلمات یہ ہیں ) « اللَّهُ، اللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا» اللہ، اللہ ہی میرا رب ہے میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتی.*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ-3882» 💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜 A.S.Malik 😇🥰
آپکی زندگی میں کمال کے ہوتے ہیں وہ لوگ جو آپکی آواز سے آپکی خوشی اور غم کا اندازہ لگا لیتے ہیں۔ جو آپ کی ہنسی کے پیچھے آپکا دکھ پہچان لیتے ھیں۔ آپ کے لہجے کی تھکاوٹ سے اپکا دکھ جان لیتے ھیں۔ زندگی میں ایسے لوگ ملیں، جو آپکو آپ سے بھی بڑھ کر جانتے ہوں تو ایسے لوگوں کی قدر کرنا چاہئے🌹♥️🌹
سال 2020 نا صرف پاکستان بلکہ دنیا کے لیے ایک تباہ کن اور مسائل کا سال رہا۔ اس میں قیمتی زندگیوں بشمول اہم شخصیات کا رخصت ہونا، معاشی نقصانات اور بڑے ترین مسائل دنیا پر غالب رہے۔ بحیثیت مسلمان ہمارا عقیدہ اللہ پاک پر ہے کہ اے اللّٰہ رب العزت رب العالمین آئندہ کا سال ہم سب مسلمانوں اور دیگر دنیا کے لوگوں پر آسانیوں کا سال عطاء فرمانا اور پاکستان کے لوگوں پر کرم و فضل فرمانا۔ آمین۔۔ ~~ A.S.Malik 😊😇
کوئی چھوڑ گیا؟ موو آن کرلیں، اللہ نے آپ کو بیچ راہ میں چھوڑنے والوں سے بچا لیا کوئی روٹھ گیا؟ منا لیں نہیں مان رہا؟ "ممکن ہے وہ ناراض نہ ہو آپ سے دور رہنا چاہتا ہو؟ وقت دیں اور دیکھ لیں واپس آئیے تو ٹھیک، نہیں تو جان لیں یہ ناراضگی آپ سے دور جانے کا بہانہ تھا۔۔۔ زندگی اللّٰہ نے آپکو اسلیئے نہیں دی کہ آپ چھوٹی چھوٹی چیزوں کا روگ پال کر اپنا وقت ضائع کرتے رہیں، یہ زندگی جینے کیلئے ہے، اللہ کی نعمت ہے واپس نا ملنے والی چیزوں میں سے ایک نعمت۔۔۔ مسکرائیں مثبت رہیں اور خوش رہیں ہر حال میں، کہ اداس رہنے کیلئے زندگی میں کوئی دن نہیں🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain