کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا یہ سال بھی آخر بیت گیا... کچھ تلخ سے لمحات بھی تھے کچھ حادثے اور صدمات بھی تھے کچھ بے رخی کچھ بے چینی کچھ من میں سمٹی ویرانی پر اب کہ برس اے دوست میرے اللہ سے دعا یہ مانگی ہے کوئی پل نہ تیرا اُداس گزرے کوئی روگ نہ تجھے راس گزرے کوئی شخص نہ تجھ سے گلا کرے تو خوش رہے آباد رہے تو جو چاہے وہ ہو جائے تو جو مانگے وہ مل جائے تیری معاف وہ ہر اک خطا کرے تجھے ایسے ہی رب عطا کرے۔ـــــ!!! آمین
بسم اللہ الرحمن الرحیم *السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ*💕 یا الله تعالی ھمیں وه تمام بھلائیاں عطا فرما جو نبی پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت کے لیئے مانگی اور ان تمام چیزوں سے ھماری حفاظت فرما جن سے نبی پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے حفاظت مانگی. 💕 اےتمام جہانوں کے پالنے والے رب ہمیں تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ اور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطاء فرما دے ۔ عزت عطاء فرما اور ذلت سے بچا. *آمین ثمہ آمین یا رب العالمین*💕 A.S.Malik 😊😇
#Dedicated_to_all__girls💜 سنو اے پیاری لڑکی۔۔۔!!! میں چاہتی ہوں کہ نئے سال میں تم اتنی مضبوط ہو جاؤ کے تمہیں آنسو بہانے کیلئے رات کا انتظار نا کرنا پڑے۔۔۔!!! تمہاری خوشیاں کسی کے دیے گئے چند لمحوں کی محتاج نا ہوں۔۔۔!!! تمہیں مطمئن دکھنے کے لیے جھوٹی مسکان کی ضرورت نا ہو۔۔۔!!! تمہیں تمہاری کمزوریاں مزید برباد نا کر پائیں۔۔۔!!! تمہیں تمہارا اصل مقام حاصل ہو جائے۔۔۔!!! تم وہ تمام باتیں بھُلا پاؤ جن کا یاد رہنا اذیت ہے۔۔!!!! تمہیں وہ رشتہ ضرور ملے جو تمہیں احساس دلاۓ کے تم خاص ہو اور خاص رشتہ ڈیذرو کرتی ہو۔۔۔!!!❣💔 Aameen